تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"iodate" کے متعقلہ نتائج

iodate

آیوڈیٹ

اُڑْتی

'آڑنا' سے حالیہ نا تمام، ترکیبات میں مستعمل : جیسے : اڑتی اڑاتی، اڑتی بیماری وغیرہ

اُڑْتا

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

آڑْتی

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

اَداتی

(جدید) میکانیکی

ideate

سوچ میں لانا

اَدَتّا

عاداتی

عادات سے منسوب یا متعلق

عادَتی

جسےعادت پڑ جائے، عادی، خُوگر

اُڑْتی چِڑْیا پَکَڑْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا

دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر گِنْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑْتی چِڑْیا پَرَکْھنا

کسی کے دل کا منصوبہ یا ارادہ بھانپنا.

اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور

لڑنے والے سے لڑو اور طرح دینے والے کو طرح دے جاؤ

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).

اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا

اُڑْتی چِڑْیا پھانسْنا

دسترس سے باہر بات کو گرفت میں لانا.

اُڑتے بَخْتوں کی

(قدیم) بد بخت ، نصیبوں جلی.

اُڑتا ہُوا

جو دل کو نہ لگے ، ہلکا ، خفیف ، سطحی.

editio princeps

کسی کتاب یا متن کی پہلی مطبوعہ اشاعت۔.

ہَوائِیاں مُنْھ پَر اُڑتی ہَیں

۔ چہرہ زرد ہوگیا ہے۔؎

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے

خاک اُڑاتے پِھرنا

واہی تباہی خراب خستہ پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ پھرنا

خاک اُڑاتے بِھرْنا

واہی تباہی یا خراب و خستہ بھرنا ، مارے مارے پھرنا .

ہم سے اڑتے ہو

ہم سے چالیں چلتے ہو، ہم کو فریب دیتے ہو، ہمیں دھوکا دیتے ہو

iodate کے لیے اردو الفاظ

iodate

iodate کے اردو معانی

اسم

  • آیوڈیٹ
  • آیوڈک ایسڈ کا نمک

iodate के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आयवडीट
  • आयवडक एसिड का नमक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (iodate)

نام

ای-میل

تبصرہ

iodate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone