تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"iodide" کے متعقلہ نتائج

iodide

آیوڈائڈ

آیُوڈائِڈ

ہائڈریوڈک تیزات سے بنایا ہوا ایک نمک.

اَڑاڑا

دریا کا کڑاڑا

اَڈّا

ا. کرایہ کی سواریوں گاڑیوں ، بسوں ، ٹیکسوں اور ڈولیوں وغیرہ کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے کی جگہ.

اُڈّو

آوارہ پھرنے والی (عورت)

اَڈّی

(جفت سازی) جوتی کا وہ حصہ جو ایڑی کو چھپاۓ رہتا ہے، جوتے کا پچھلا حصہ

اُڈُّو

آوارہ گرد (آدمی)

اُڑا اُڑا

آڑا آڑا

آڑا (رک) كی تكرار، جیسے: نواڑ كی بناوٹ كے بر خلاف بان سے چار پائی كو آڑا آڑا بنا جاتا ہے

edda

قرون وسطیٰ کی آئس لینڈ کی نظموں کا مجموعہ جو ناروی Norse قوم کی داستانوں سے تعلق رکھتی ہیں۔.

اَعْدادی

اعداد سے متعلق

عَدَدی

عدد سے منسوب، گننے کے، شمار کے

عَدِیدی

چند نقوس ، گنتی کا ، مختصر ، انگریزی لفظ (Oliarch) کا اُردو ترجمہ .

عَدِیدَہ

کثیر ، بہت سے .

اِدِّعا

دعویٰ، دعوے کا وقوع یا عمل (تقریراً یا تحریراً)، دعوی کرنا، دعویدار یا مدعی ہونا

اَلدَّاعی

دعوت دینے والا، بلانے والا

عُدَّہ

جنگ کے لئے تیار کردہ ساز و سامان و آلات

عِدَّہ

عِدّت، بیوہ یا مطلقہ کا وہ زمانہ جس میں دوسرا نکاح منع ہے

اِدِّعائی

ادعا (رک) کی طرف منسوب اور اس سے متعلق : خیالی ، مفروضہ ، واقعی کی ضد.

اَڑاڑا دُوں

یکایک کوئی ایسی آواز جس سے درودیوار ہل جائیں

اَڑاڑا دُھوں

دیوار وغیرہ کے گرنے کا دھماکا، دھم سے گرنے کی آواز

اَڈّا جَمانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا، قبضہ کر لینا

اُڈُّو ہونا

رسوا، بدنام یا نکو ہو جانا، (اکثر اڈو، کی تکرار کے ساتھ)

اَڈّا بنانا

کسی ایک جگہ پر لوگوں کا گپ بازی کے لئے جمع ہونا

اَڈّا ہونا

کسی شخص کا ایک خاص جگہ پر جاکر عموماً گپ بازی کے لئے بیٹھنا

اُڑے اُڑے پِھرْتے ہو

دکھائی نہیں دیتے ، ملتے نہیں.

اَدُّو اَدُّو ہونا

بدنام اور رسوا ہونا

عَیّاشی کا اَڈّہ

فاحشہ اور بدکار عورتوں کی بدکاری کی مقررہ جگہ، برے اور غلط کام انجام دینے کی جگہ، چکلا

پَرائے اَڈّے پَر شِکْرا پالْنا

دوسرے کے بل بوتے یا بھروسے پر کوئی کام کرنا.

وَیگََن اَڈّا

گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی ایک مخصوص جگہ جہاں سے سواریاں بھری جاتی ہیں ، مسافر گاڑیوں کا اڈا

کاکا تُوئی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تُوا کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

کاکا تَوی کا اَڈّا

وہ پنجرے کی لکڑی جس پرتوتا بیٹھتا ہے .

روگ کا اَڈَّہ

دُکھ کی پوٹ ؛ بیماری کا سبب ، بیماری کی جڑ.

iodide کے لیے اردو الفاظ

iodide

iodide کے اردو معانی

اسم

  • آیوڈائڈ
  • کِسی عنصر کے ساتھ آیوڈین کا مُرَکب

iodide के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आयूडाइड
  • किसी अंसर के साथ आयोडीन का मुरकब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (iodide)

نام

ای-میل

تبصرہ

iodide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words