تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jarrah" کے متعقلہ نتائج

jarrah

آسٹریلیا کا ایک مہاگنی کی قسم کا درخت جس سے گوند حاصل ہوتا ہے Eucalyptus marginata ۔.

جَرِّحِیات

رک : جراحیات.

جَرّاح

(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن

ذُرُّوح

ذَرارِیح

ایک قسم کے زہریلے پَردار کیڑے، جو چھوٹے بادام کے برابر ہوتے ہیں، ان کا رن٘گ سرخ اورخال سیاہ ہوتے ہیں

جَرّاہ

رک : جرہ

جَرّارہ

بڑا زہریلا لمبی دم والا بچھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے اور جس سے ڈنک مارتا ہے اس کے ہر بن مو سے خون جاری ہوجاتا ہے

ضِدِّ حَیوی

(حیَاتیات) جراثیم کو ہلاک کرنے یا ضرر پہنچانے والا (مادّہ)

ضِدِّ حَیات

(حیَاتیات) جراثیم کو ہلاک کرنے یا ضرر پہنچانے والا (مادّہ)

جادَۂ راہ

سیدھا راستہ .

زادِ رہ

راہ کا خرچ، راہ کا توشہ

زَادِ راہ

راہ کا خرچ، راہ کا توشہ

جَرَّاحِی قِطْعَہ

جسم کا وہ حصہ جس پر عمل جراحی کرنا ہو

جَرّاحی

جراح سے منسوب یا متعلق

جَرّاحَنی

۔(اردو) جراح کا مونث۔ ؎

جَرّاحِیّات

جراحی (رک) سے متعلق علم، سرجری جو اکثر واحد بھی بولا جاتا ہے.

جَرّاحانَہ

جراح (رک) سے منسوب یا متعلق.

ضَرُور ہے

لازم ہے، واجب ہے، درکار ہے

جاری رَہْنا

برقرار رہنا، مسلسل پایا جانا

جا دُور ہو

چلا جا ، دفان ہونا

زور رَہْنا

زیادتی ہونا، شدت ہونا

جِنْدڑی اُجڑا

زَرْد ہونا

خوف زدہ ہو جانا

ذَرُورِ اَحْمَر

(طب) سرخ ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے

جِدّ دَھْرنا

کو شش کرنا

زَرِ رِہَن

وہ روپیہ جس کے لیے کوئی چیز رہن رکھی جائے

زَرْد ہو جانا

خوف زدہ ہوجانا، مرعوب ہوجانا، اپنی غلطی محسوس کرلینا

زاد و راحِلَہ

راہ کا توشہ اور سواری کا جانور، سفر کا خرچ اور سواری

زیرِ دَہَن

حیوانیات: مُن٘ہ کے اندر کی ساخت میں اندر کا حصّہ یا نِیچے کا حِصّہ

زَرْد ہو کے مَرْنا

خوف سے مرجانا

جِنْدڑی گَنوانا

جان گنوانا، جان نثار کردینا

جِنْدْڑی کا وَبال پَڑْنا

کسی کی جان کا صبر پڑنا

جِنْدْڑی پَر سِتَم توڑْنا

(عوامی) بے حد ستم کرنا، سخت ظلم کرنا، جینا وبال کردینا

آخِرَت کا زادِ راہ

نیک اعمال ، بندوں کی امداد اور اللہ تعالیٰ کی عبادت.

jarrah کے لیے اردو الفاظ

jarrah

jarrah کے اردو معانی

اسم

  • آسٹریلیا کا ایک مہاگنی کی قسم کا درخت جس سے گوند حاصل ہوتا ہے Eucalyptus marginata ۔.
  • اس کی مضبو ط لکڑی۔.

jarrah के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ऑस्ट्रेलिया का एक महागनी की क़सम का दरख़्त जिस से गूंद हासिल होता है Eucalyptus marginata ।
  • इस की मज़बूत लक्कड़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jarrah)

نام

ای-میل

تبصرہ

jarrah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone