تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"joy" کے متعقلہ نتائج

joy

مَسْرُور

jay

اَحْمَق

جائع

بھوکا، گرنسہ

جائیں

joylessly

بے مزگی سے

joyless

بے کیف

joyfulness

شادمانی

joycean

آئرستانی شاعر جیمز جوائس (م: ۱۹۴۱) سے متعلق یا اس کے انداز کا ۔.

joyousness

لُطف

جویانِیدَہ

joylessness

بےلطفی

joyride

((joyridden /-rɪd(ә)n/ ماضیہ joyrode /-rәʊd/ :ماضی))

joyful

باغ باغ

joyous

خانْدان

جویا ہونا

joystick

بول چال: ہوائی جہاز چلانے کا ڈنڈا جس سے جہاز کو قابو میں رکھا جاتا ہے ، نہال ڈنڈا ،نہال چوب -.

جویندۂ تمکین

جِیوں

جوں

جویاں

وہ شخص جس کی تلاشی میں آپ آئے ہیں برسوں سے آپ کا جویاں ہے

ذُیُوع

پھیلانے کا عمل ، اِشاعت .

جوئیں

جوں (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

جایا

جنا ہوا ؛ بیٹا ، فرزند .

جَیا

ماں، دایہ کھلائی، دودھ پلائی.

جِیا

جی، جان، روح

جیو

رک: جی(۲).

جائی

پیدا شدہ، جنی ہوئی، بیٹی، دختر

جیے

جِئے

جینا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

جایَہ

رک : جایا (۱)

جُویا

ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا، کھوجی

زِیاں

نقصان، خسارہ، حرج، خسران، گھاٹا، ٹوٹا

ضِیاع

نقصان، تباہی، ہلاکت، ضائع ہونا

زِیّ

حیثیت، مرتبہ

جائِیا

شریر ، چالاک ، فریبی ، طرار ؛ نہایت ہوشیار ، چالاک ، تیز طبع ، فہیم ، ذکی .

جائے

جانا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

جُوئیں پَڑْنا

سر کے بالوں میں جوں پڑنا، جوئیں پیدا ہوجانا

جُوئے باز

جوا کھلنے والا ، جواری.

جویائے ملاقات

ملاقات کا جویندہ

جَویائی اَثَرات

فضائی یا موسمیاتی اثرات.

جویائی

تلاش، جستجو، طلب

جُوئیں چُنْنا

جوئیں پکڑا کر مارنا ، جوئیں نکالنا.

جُوئیں دیکْھنا

کسی کے سر یا کپڑوں سے جوئیں نکالنا

جُویَائے عَالَمِ نَو

جوئیں دکھانا

کسی سے اپنے سریا کپڑوں میں سے جوئیں چنوانا

جوئِیدَہ

جوئِیدَنی

جوئیں نِکَلْوانا

۔جوائیں دکھانا۔

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

جُوئیں لَگْنا

اترانا ،غرور میں آنا . گھمنڈ کرنا .

جوئیں مارْنا

۔(عو) (کنایۃً) سست ہوکر بیٹھ رہنا۔

جُیُونی پَر

ایک جھاڑی ہے بے خزاں دو فٹ سے آٹھ فٹ تک اونچی اسکے پھل گول ہوتے ہیں مٹر کے دانے سے ذرا بڑے سیاہ رنگ کے نیلا پن لیے ہوئے ،عر عر ،سروجبلی.

جوئنْدَہ

متلاشی، تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجی

جُوئیں نِکَلْنا

بالوں میں جوؤں کا پایا جانا

جُوئیں نِکالْنا

جوئیں دیکھنا، کسی کے سر کی جوئیں چن چن کر مارنا

جُیاری

جُواری

جُوئی

جُو، جستن (رک) سے ماخوذ کا اسم کیفیت ، ترا کیب میں بطور جزو دوم مستعمل ، جیسے دل جوئی وغیرہ میں.

جُوئیں لَگ جانا

شیخی مارنا، اترانا

جوئی

جو، جوئے، جورو، بیوی

جُیُوش

جیش(رک) کی جمع.

joey

آسٹر کنگرو کا بچہ ۔.

joy کے لیے اردو الفاظ

joy

dʒɔɪ

joy کے اردو معانی

  • مَسْرُور ہونا
  • مَزَہ لوٹنا
  • فَرَح
  • فَرْحَت
  • خوشی
  • مسرت
  • نِشات
  • شادمانی
  • سَروَر
  • طَرَب

joy के उर्दू अर्थ

  • मसरूर होना
  • मज़ा लूटना
  • फ़रह
  • फ़रहत
  • ख़ुशी
  • मुसर्रत
  • निशात
  • शादमानी
  • सरवर
  • तरब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (joy)

نام

ای-میل

تبصرہ

joy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone