تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jugate" کے متعقلہ نتائج

jugate

(نَباتِيات) جُفت بَرگُچَہ

جوگِتا

جُوگَتی

ماہر فن ، چالاک ، سمجھدار.

جاگْتی

جاگتا (رک) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل.

جاگتا

بیدار، جاگا ہوا، ہوشیار، چوکس، وہم و خیال، جادو یا دوا جو پورا اثر دیکھائے، وہ شخص جو جاگتا ہے، باخبر

جَگْتا

جاگتاہوا، بیدار

جگاتی

جُگْتی

وہ شخص جو کفایت شعاری سے خانہ داری کے کام کرے

جُگتَہ

(نباتیات) دو گمٹی ملاپ ، دو متشاکل اجزاے تخم جنسی سے بناہوا ۔

ضَغْطَہ

دم گُھٹنے کی سی کیفیت، کشمکش، تنگی، سختی، دباؤ

جاگْتے کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

جاگْتے رَہو کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

دانا کہ عقل دینا بیوقوفی ہے .

جاگتے کی کٹیا اور سوتے کا کٹڑا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے اور غافل نقصان اٹھاتا ہے

ضَغْطے میں پَڑْنا

کشمکش میں پڑنا

ضَغْطے میں جان پَڑْنا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا، مصیبت میں پھنسنا یا ہونا

ضَغْطَہ دینا

دبانا ، بھین٘چنا .

جاگْتے رَہو

ایک فقرہ جو رات کو پہرا دینے والے چوکیدار بلند آواز سے اپنے انداز میں کہتے ہیں.

جاگتے رَہنا

بیدار رہنا، ۔چوکیداروں کی آواز، جاگتے رہیو

ضَغْطے میں ہونا

کشمکش میں ہونا

جاگْتا نَصِیب سو جانا

خوش قیسمتی ختم ہو جانا، بد قیسمتی آجانا.

ضَغْطے میں جان ہونا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا ، مصیبت میں پھن٘سنا یا ہونا .

جاگْتے رَہو کی کَٹیا سونے کا کَٹْرا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے غافل نقصان اٹھاتا ہے.

جاگْتا رَب سوتا سَنْسار

رات کے سنسان ہونے سع مراد ہے (قب :سوتا سنسار جاگتا پروردگار) یعنی دنیا سوتی ہے لیکن جاگتا رہتا ہے.

چَڑھتی کَلا، جاگتی جوت

چاند کی طرح چمکدار اور خوب روشن ہو، اقبال کی ترقی جلتے ہوئے چراغ کی مانند ہے

سوتے جاگتے مُنھ دیکھنا

سوتے جاگتے مُنْہ دیکھنا

ہر وقت توقع رکھنا

جان ضَغْطَہ میں پَڑْنا

رک : جان عزاب میں آنا.

جِیتی جاگتی تَصوِیر

سوتا سَنْسار جاگْتا پاک پَرْوَر دِگار

رات کے سُنسان ہونے کی جانب اِشارہ ، عموماً داستان گو رات کے سُنسان ہونے کو ان الفاظ سے ظاہر کرتے ہیں ، داستان گو کا روزمرّہ .

جِیتا جاگْتا

زندہ، باحیات، اصل کے عین مطابق

جِیتے جاگْتے

بیداری یا ہوش و حواس کی حالت میں

سوتے جاگتے

ہر وقت، ہر حالت میں، دن رات، رات دن

سوتے کا کَٹْرا، جاگْتے کی کَٹیا

غافل نُقصان اُٹھاتا ہے اور ہوشیار فائدہ اُٹھاتا ہے .

سوتے کو سوتا کَب جَگاتا ہے

غافل کی غافل کیا مدد کرسکتا ہے

چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

jugate کے لیے اردو الفاظ

jugate

jugate کے اردو معانی

صفت

  • (نَباتِيات) جُفت بَرگُچَہ
  • جُڑ پَتيا
  • مُرَکَّب پَتّوں والا

jugate के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (नबातीअत) जुफ़त बरगुचह
  • जुड़ पतिया
  • मुरक्कब पत्तों वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jugate)

نام

ای-میل

تبصرہ

jugate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone