تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lank" کے متعقلہ نتائج

lank

ڈھیلا

لَنک

ڈھیر، ان٘بار نیز بہت بڑی مقدار

لانک

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں

لَن٘ک لَگْنا

انبار ہونا، ڈھیرلگنا، نیز مدت گزرنا، عرصہ لگنا

لنک ہو جانا

انبار ہونا، ڈھیر لگنا

lanky

دُبْلا

lankness

دبلاپن

lankly

دُبلے انداز ميں

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لَن٘کْلاٹ

سفید کپڑے کی ایک قسم جو موٹا اور چکنا ہوتا ہے، لٹھا (لانگ کلاتھ)

لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا

۔مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں۔

لَنکا ڈھانا

آفت برپا کرنا، قیامت ڈھانا، برباد کرنا، تباہ کرنا

لَنْکا میں جِسے دیکھا سو باوَن گَز کا

all are equally bad

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

مثل۔ ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی۔ شرارت۔ لاف زنی میں بڑھ چڑھ کر ہوں

لَنْکا میں سَب باوَن گَز کے

رک : لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا

ایسے مقام کے لیے مستعمل جہاں سب کے سب بلا کے فتنہ پرداز ، لاف زن مغرور اور مفسد ہوں.

لَنْکا میں سے جو نِکْلے سو باوَن گَز کا

رک : لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا پُھونکنْا

لنکا کو آگ لگانا

لَنک لاٹھ

رک : لنک لاٹ .

لَنکھا

رک : لنکا ، راون کا قلعہ.

لَنْکا ڈوئی

چالاک اور فتنہ پرور عورت .

لَنکارا

مکّار و عیّار عورت

لَنْکا پَت

لنکا کا بادشاہ ؛ مراد : راون.

لَنْکا مِرْچ

رک : لال مرچ جو زیادہ مستعمل ہے .

لَنْکا میں سَب بَڑے

لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا ڈَھینا

لنکا ڈھانا (رک) کا لازم ، تباہ و برباد ہونا نیز سازش ناکام ہونا .

لانک باندھنا

دھوتی باندھ کر ایک سرا گھریس لینا

لَنْکا لُٹْنا

مال و دولت کا غارت ہونا ، لوٹا جانا .

لَنْکِیْشوَر

لنکیش، ایک ظالم جو لنکا کا بادشاہ تھا

لَنکْدَھن

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام .

لانک ڈالنا

اناج کو کاٹ کر ڈھیر لگانا

linked

مَربُوط

لُونک

ایک نمکین بوٹی، ایک ساگ کا نام، خرفہ

linkage

جوڑ

linkman

نشریات کا رابطہ کار۔.

لَنڑ

رک : لنڈ ، قضیب .

لَونکْڑا

رک : لوکڑا ، لڑکا ، لونڈا

لَونکْڑی

رک : لومڑی ، روباہ.

لینےکو مَچْھلی دینے کو کانٹا

قرض لیتے وقت بہت نرمی کرنا دیتے وقت اکڑنا

لینے کو مَچْھلی دینے کے کانٹے

رک : لینے کو مچھلی دینے کو کان٘ٹا.

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لَونکْنا

چمکنا ، کون٘دنا.

لَونِ کُرَہ

سورج کے گرد گیس کا سرخ ہالہ، کرہ لون

لُونی خَلِیَّہ

(حیاتیات) ایک خلیہ جس میں زیادہ سے زیادہ چار قسم کے صیغے (کیمیائی مادّے ہوتے ہیں جو جانوروں میں پائے جانے والے بعض رنگوں کو جذب اور بعض کو منعکس کرتے ہیں)

لون کَرْنا

رک : رائی لون چولھے میں ڈالنا

لینے کو آنا

رک : لینے آنا.

لینا کَرکے

حاصل کر کے ، وصول کر کے نیز قرض کے کر.

لینے کو جانا

رک : لینے جانا

لَو نِکَلْنا

شعلہ اَُٹھنا ، لاٹ نِکَلْنا .

لِے نِکَلْنا

۱. لے اُڑنا ، لے جانا ، لے بھاگنا ، نکال لے جانا .

لون کَر ڈالْنا

رک : رائی لون چولھے میں ڈالنا

لَو نِکالنا

to flame

لین کُھلْنا

ریلوے سڑک کا صاف اور آمد و رفت کے قابل ہونا ، ریلوے لائن پر آمد و رفت جاری ہونا.

لُونکی

رک : لُوں ، لو ، گرم ہوا کا جھونکا.

لینے کے دینے پڑنا

جان کے لالے پڑنا ، مصیبت پڑنا

لینے کے دینے پَڑ جانا

۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔

لینے کو بَڑْھنا

استقبال کے کیے آگے بڑھنا ، پیشوائی کو بڑھنا

لائین اختیار کرنا

وضع یا انداز اختیار کرنا، کسی خاص طریقے پر چلنا

lank کے لیے اردو الفاظ

lank

læŋk

lank کے اردو معانی

  • ڈھیلا
  • دُبْلا
  • لنبا
  • لمبا
  • پَتلا
  • سُوکھا

lank के उर्दू अर्थ

  • ढेला
  • दुबला
  • लनबा
  • लंबा
  • पतला
  • सूखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lank)

نام

ای-میل

تبصرہ

lank

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone