تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lapel" کے متعقلہ نتائج

lapel

کوٹ کا لوٹ کالر ، سامنے کے رخ گردن سے سینے تک لوٹائی ہوئی پٹی۔.

lapilli

آتش فشاں چٹانوں سے نکلنے والے پتھر۔.

لَپالَپی

تیزی سے بولنا ، لپالپ ہونے کی حالت یا کیفیت.

لَپالَپ

جلدی جلدی، جھپا جھپ، بہت تیزی کے ساتھ، آنکھ جھپکتے ہی

لے پالَک

وہ بچّہ جسے لے کر پال لیا ہو یا گود لیا ہوا لڑکا یا لڑکی، متبنیٰ

لِیپا لِیپی

رک : لیپا پوتی .

laplander

لیپ لینڈ کا باشندہ ۔.

لے پالک کرنا

گود لیکر پرورش کرنا، متنبے کرلینا

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لِیپا لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ ہی کالے

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

لُپْلُپانا

حرکت کرنا، تھرتھرانا

لے پالْنا

گود لے کر پرورش کرنا ، فرزندی میں لے لینا .

لیپ لَگانا

apply a paste or ointment, anoint, smear

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لَپْلَپاہَٹ

उक्त प्रकार की क्रिया के कारण उत्पन्न होनेवाली चमक, लप लपाने की क्रिया या भाव, लचीली छड़ी या टहनी आदि का झोंक के साथ इधर-उधर लचकना, चमक झलक

لے پالَک، گَھر گھالَک

متبنیٰ سے وفا نہیں ، لے پالک گھر کی تباہی کا سبب بنتا ہے ، کم اصل سے وفا نہیں .

لَے پَہ لَگانا

کوئی بات سمجھانا ، شوق پیدا کرنا ، رغبت دلانا .

لُپْ لُپ

کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)

لُپْلُپاہَٹ

لُپلپانے (رک) کا عمل یا کیفیت.

لُپ لُپ کَرنا

خوف کے مارے کانپنا ، تھرتھرانا ، حرکت کرنا ، ہلنا

lapel کے لیے اردو الفاظ

lapel

ləˈpel

lapel کے اردو معانی

اسم

  • کوٹ کا لوٹ کالر ، سامنے کے رخ گردن سے سینے تک لوٹائی ہوئی پٹی۔.

lapel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोट का लूट कालर , सामने के रुख़ गर्दन से सीने तक लौटाई हुई पट्टी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lapel

کوٹ کا لوٹ کالر ، سامنے کے رخ گردن سے سینے تک لوٹائی ہوئی پٹی۔.

lapilli

آتش فشاں چٹانوں سے نکلنے والے پتھر۔.

لَپالَپی

تیزی سے بولنا ، لپالپ ہونے کی حالت یا کیفیت.

لَپالَپ

جلدی جلدی، جھپا جھپ، بہت تیزی کے ساتھ، آنکھ جھپکتے ہی

لے پالَک

وہ بچّہ جسے لے کر پال لیا ہو یا گود لیا ہوا لڑکا یا لڑکی، متبنیٰ

لِیپا لِیپی

رک : لیپا پوتی .

laplander

لیپ لینڈ کا باشندہ ۔.

لے پالک کرنا

گود لیکر پرورش کرنا، متنبے کرلینا

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لِیپا لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ ہی کالے

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

لُپْلُپانا

حرکت کرنا، تھرتھرانا

لے پالْنا

گود لے کر پرورش کرنا ، فرزندی میں لے لینا .

لیپ لَگانا

apply a paste or ointment, anoint, smear

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لَپْلَپاہَٹ

उक्त प्रकार की क्रिया के कारण उत्पन्न होनेवाली चमक, लप लपाने की क्रिया या भाव, लचीली छड़ी या टहनी आदि का झोंक के साथ इधर-उधर लचकना, चमक झलक

لے پالَک، گَھر گھالَک

متبنیٰ سے وفا نہیں ، لے پالک گھر کی تباہی کا سبب بنتا ہے ، کم اصل سے وفا نہیں .

لَے پَہ لَگانا

کوئی بات سمجھانا ، شوق پیدا کرنا ، رغبت دلانا .

لُپْ لُپ

کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)

لُپْلُپاہَٹ

لُپلپانے (رک) کا عمل یا کیفیت.

لُپ لُپ کَرنا

خوف کے مارے کانپنا ، تھرتھرانا ، حرکت کرنا ، ہلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lapel)

نام

ای-میل

تبصرہ

lapel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone