تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"laud" کے متعقلہ نتائج

laud

مدح کرنا

لوڑ

مرضی، خواہش، حاجت، چاہ، محبّت

laudable

قابل مدح

laudanum

افیون کاست

laudatory

مدحی

laudation

رسمی تعریف، توصیف۔.

لَونڈ

لونڈے (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : لونڈہار ، لونڈپن.

لَوند

(ہنود) قمری حساب سے وہ تیرھواں مہینہ، جس کے ہر تیسرے سال بعد شمسی کلنڈر میں اضافہ کیا جاتا ہے، کبیسہ

لَوڑے

لوڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

لَوڑے کی

(بازاری) زیادہ گالیاں بکنے والوں کا تکیہ کلام جو بغیر ارادہ مُن٘ھ سے نکلے .

لوند کا موسل

خواہ مخواہ

لَوڑَم

کم عقل ، بیوقوف ، گدھا .

لَوڑے پَر مارْنا

(فحش) کوئی پروا نہ کرنا ، بے نیاز ہونا ؛ خاطر میں نہ لانا ، حقیر سمجھنا .

لَوڑے پَہ مارْنا

(فحش) کوئی پروا نہ کرنا ، بے نیاز ہونا ؛ خاطر میں نہ لانا ، حقیر سمجھنا .

لَوڑے میں مِلنا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

لَوڑے میں مِلانا

ختم کر دینا ، خاک کر دینا .

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

لَوڑے کے اَن٘دَر مِلانا

ختم کر دینا ، خاک کر دینا .

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لَو دینا

شعلہ پیدا کرنا، بھڑکنا، دمک اُٹھنا

لوڑ جالی

(پارچہ بافی) گول اور باریک خانوں دار بناوٹ کا جالی نما کپڑا، بابل لیٹ، دہلی اور نواحِ دہلی میں بابل لیٹ اور پنجاب میں لوڑ جالی ... کہنے لگے .

لَونڈ باز

رک : لونڈے باز جو فصحیح اور زیادہ مستعمل ہے.

لَونڈ بازی

رک : لونڈے بازی جو زیادہ مستعمل ہے

لَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔

لُڑَھکْواں

لڑھکنے والا ، لڑھکنے کی کیفیت والا

لَونڈے لاڑی

ناتجربہ کار لڑکے نیز فریبی لونڈے.

لوڑا لَسَّن

بے حد بے وقوف ، بدھو ، چوتیا .

لَونڈے لاڑھی

ناتجربہ کار لڑکے نیز فریبی لونڈے.

لَونڈے لَپاڑے

گَپی لونڈے، جھوٹ بولنے والے لڑکے، ناتجربہ کار لڑکے

لوڑا

(فحش، بازاری) مردانۂ آلۂ تناسل، ذکر، قضیب، لنگ، لنڈ

لاڑ

لاڈ، پیار، محبت

لَونڈے لاڑِیے

رک : لونڈے لاڑی.

لوڑھا

سل پر مصالحہ وغیرہ پیسنے کے لئے استعمال میں لایا جانے والا بیلن کی طرح ایک گول اور تھوڑا لمبا پتھر کا ٹکڑا، بٹا

لوڑِھی

(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوار جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنواری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے

لوڑْنا

۱. طلب کرنا ، چاہنا ، خواہش کرنا .

لُڑْھنا

لُڑھکنا

لُڑْھکی

بہت گاڑھے دہی میں گھوری ہوئی بھانگ

لُڑَکْنا

لڑکانا (رک) کا لازم ؛ گیند کی طرح زمین پر گھومتے ہوئے چلنا ، ڈھلکنا

لُڑھانا

لڑھکانا، پھسلانا، ڈھلکانا، غلطاں کرنا، ڈاواں ڈول کرنا

لُڑَکْنی

لڑھکنے کا عمل، لوٹنی، غلطیدگی، قلابازی

لُڑْکانا

کسی چیز (عموماً گول چیز) کو سطح زمین وغیرہ پر آہستہ سے آگے کی طرف بڑھا دینا، کسی چیز کو ڈھلکانا

لُڑَھکْنا

بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا

لَونڈے لَپاڑِیے

رک : لونڈے لپاڑے

لُڑْھکانا

ڈھلکانا، ڈھکیلنا، گرانا

لوڑَھکْنا

رک : لُڑھکنا .

لُڑَکْھنا

رک : لڑھکنا

لُڑْھیانا

مروڑی دے کر سینا، سیون سے کور دبانا، ٹیپچی کرکے دہرانا

لُڑْکُھڑی

کتے وغیرہ کی مادہ کا دُم ہلا کر نر کے قدموں پر گرنا

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَونڈی باز

شاہد باز، لونڈیوں سے بُرا فعل کرنے والا ، لوطی.

لَونڈے بازی

اغلام، بدفعلی، لواطت

لَونڈوں ہائی

لڑکوں میں بیٹھنے اُٹھنے والی ، لڑکوں سے رغبت یا صحبت رکھنے والی عورت

لوڑا جَھوڑی

چھینا جھپٹی، لڑائی جھگڑا، دن٘گا فساد ، بد زبانی کے ساتھ تکرار

لاڈ

اعتدال سے زیادہ محّبت، پیار، دلار، ناز، نخرا، چوچلا، اخلاص

لُڑھْیَاوَن

(سِلائی) کپڑے کی کور کو اندر کے رُخ موڑ کر سینے کا عمل (کپڑے کے کنارے کے تار نہ نکلنے کے لئے یہ عمل کیا جاتا ہے)، تُرپاون، تُرپائی، تُرپنا، اُرمانا

لونڈھائی

لڑکوں سے منسوب

لُڑْھتا پُڑْھتا

لوٹتا پوٹتا ، لڑکنیاں کھاتا ہوا ، افتان و خیزاں ، گرتا پڑتا

لَونڈی بَچَّہ

خانہ زاد غلام ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو ؛ نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل).

لَونڈوں کَھدیری

زن بدکار، آوارہ عورت، وہ عورت جسے لڑکوں سے فعل کرانے کی لت ہو

لوڑا پَکَڑْنے کی تَمِیز نَہ ہونا

(فحش) کوئی کام اُصول قاعدے سے نہ کرنا، تمیز نہ ہونا، صلاحیت نہ ہونا

laud کے لیے اردو الفاظ

laud

lɔːd

laud کے اردو معانی

  • سَراہْنا
  • تَعْرِیف کرنا

laud के उर्दू अर्थ

  • सराहना
  • ता'रीफ़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (laud)

نام

ای-میل

تبصرہ

laud

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone