تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lead" کے متعقلہ نتائج

lead

قیادت کرنا

lead off

ابتدا کرنا

lead in

تار مُرابطَہ

lead on

ايسا راستَہ اِختيار کَرنے کی تَرغيب دينا جو مُفيد نَہ ہو

lead up

کِسی چيز کی طَرف بَتَدريج يا باالواسطَہ بَڑھنا

lead-pencil

ليڈ پنسل

لاڑ

لاڈ، پیار، محبت

leady

سیسے کے رنگ کا

لِیڈری

لیڈر کا کام یا منصب، قیادت، رہنمائی

leaded

راہنمائی

لاڈ

اعتدال سے زیادہ محّبت، پیار، دلار، ناز، نخرا، چوچلا، اخلاص

leader

اِمام

leadsman

جَہاز رانی

leaden

سیسے جیسا، رصاص نما ۔.

leading lady

کِسی ڈرامائی پيش کَش ميں بَڑا زَنانَہ کِردار ادا کَرنے والی اداکارَہ

لِیڈْرانی

خاتون لیڈر ، رہنما عورت ، لیڈر کی تانیث.

لاد

(گدھے یا خچر وغیرہ کا) بھار، لدا ہوا بوجھ

leading man

وہ ادا کارہ جِسے کِسی ڈرامَہ ميں بَڑا کِردار دِيا گَيا ہو

leading

مُقَدَّم

leadwort

معنی ۲۔.

leadership

راہبَری

لانڈ

(فحش) لنڈ ، ذَکَر ، مرد کا عضو تناسل.

leading question

ايمائی سوال

لِیڈَر شِپ

رک : لیڈری ، قیادت ، رہنمائی.

leading article

کِسی اخباريا رَسالَہ ميں بہَت واضع اور نُماياں جَگَہ دَرج مَضمُون

leadingstrings

ڈوریاں جن کو پکڑ کر چھوٹے بچے چلنا سیکھتے ہیں

لِیڈِن٘گ

راہنما ، اہم ، خاص ، مرکزی ، نمایاں ، بات کو نیا رُخ دینے والا ، کسی خاص جانب توجہ مبذول کرانے والا.

لِیڈِن٘گ کالم

اخبار کی نمایاں جگہ ؛ اخبار کا اہم حصہ ، ادارتی حصہ یا کالم.

لِیڈِن٘گ آرْٹِیکَل

افساحی مقالا ، اہم مضمون ، ایڈیٹر کا لکھا ہوا مضمون ، اداری مضمون ، مقالا .

(lead by the)nose

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لاڈ میں آوے کَکْڑی بَل بَل جاوے کَوّا

رک: جیسی روح سیسے فرشتے.

لاڈ میں آئے کَکْڑی بَل بَل جائے کَوّا

رک: جیسی روح سیسے فرشتے.

لاڈ کا مُنْھ ٹیڑھا

جس بچّے کے لاڈ اُٹھائے جاتے ہیں وہ بدتہذیب ہوجاتا ہے.

لاڑ لَڑانا

رک: لاڈ لڑانا، ناز و نعم سے پالنا.

لَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔

لاڈ دُولار

رک : لاڈ پیار.

لاڈ کا نام بَھنْبَڑ خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

لاد دے لَدا دے لَدانے والا ساتھ دے

۔ مثل۔ چیز بھی دے اُسے لدوا بھی دے اور ایک آدمی بھی دے جو جاکر اُتروا دے یعنی ہم سے کچھ نہ ہوگا جو کچھ بھی کرنا ہے آپ ہی کو کرنا چاہئے جو شخص ہر طرح کا بوجھ دوسرے پر الے اُس کی نسبت بولتے ہیں۔ (ابن الوقت) مگر ہندوستانی اس درجہ کے جاہل اور کاہل ہیں کہ اُن میں اپنی حالت کی درست کرنے کی گُدگُدی خدا نے پیدا ہی نہیں کی یہ تو گورنمنٹ سے چاہتے ہیں لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو۔

لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

لاد دو لَدا دو اَور لادْنے والا بھی ساتھ دو

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

لاد دے لَدا دے ہاکَن والا ساتھ دے

رک : لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو .

لاڈ کا ناؤں بَھنْبار خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

لاڑ کَرنا

رک: لاڈ کرنا، پیار کرنا، ناز اٹُھانا.

لاد پھانْد

اسباب کا باندھنا اور بار کرنا

لاڈ اُٹْھوانا

لاڈ اٹھانا (رک) کا متعدی المتعدی، پیار کروانا، اپنی نازبرداری کروانا.

لاد پھانْد کے

اسباب ساتھ لیے ہوئے .

لاڑ بھوگْنا

آرام کرنا، ناز و نعم سے رہنا، عیش کرنا.

لاڑ چَلانا

ناز اُٹھانا.

لاڈ میں آنا

(محّبت کے بھروسے پر) ناز نخرے دکھانا ؛ (فرطِ محّبت سے) بہت ناز اُٹھانا، پیار کرنا.

لاد دینا

زبردستی بوجھ ڈالنا، کسی کو بہت کام یا خدمات سپرد کرنا.

لاڈ پِیار

بے جا پیار محّبت، ناز نخرا

لاڈ پِیار ہونا

حد سے زیادہ پیار کیا جانا، ناز نخرے برداشت کیا جانا.

لوڑ

مرضی، خواہش، حاجت، چاہ، محبّت

لاڈ سَہْنا

نخرے برداشت کرنا، ناز اُٹھانا، جائز ناجائز بات ماننا.

لاڈ کَرْنا

(عموماً بچے کا) چاؤ، چوچلے کی اداؤں کا اظہار کرنا، بے جا محبّت کرنا، پیار کرنا، چمکارنا، چومنا

لاڈ لَڈانا

ناز و نعمت، چاؤ چوچلے سے پرورش کرنا، (جابجا) ناز برداریاں کرنا

لاڈ اُٹھانا

نخرے برداشت کرنا، ناز اُٹھانا.

لاڈ کا نام

پیار سے پکارا جانے والا نام، عُرفیت.

lead کے لیے اردو الفاظ

lead

liːd

lead کے اردو معانی

  • سیسہ

lead के उर्दू अर्थ

  • सीसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lead)

نام

ای-میل

تبصرہ

lead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone