تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leaden" کے متعقلہ نتائج
leaden کے لیے اردو الفاظ
leaden کے اردو معانی
صفت
- سیسے جیسا، رصاص نما ۔.
- وزنی ،سست رو، بوجھل:
- بے جان ، افسردہ:
- سیسے کے رنگ کا:
leaden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सीसे जैसा, रसास नुमा ।
- वज़नी ,सुस्त रो, बोझल
- बेजान , अफ़्सुर्दा
- सीसे के रंग का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لادَن
ایک خوشبو کا نام جو ریگستان کی ایک گھاس میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے، جب بکرا اس کو چرتا ہے تو یہ خوشبو اس کی داڑھی وغیرہ سے لپٹ جاتی ہے جسے جھاڑکر دوا وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں، صاحبِ فرہنگ عمیر اور اسٹٰن گاس کے مطابق ایک پھول کا نام
لَدان
لادے جانے کے قابل بوجھ یا گٹھڑی وغیرہ، بوجھ کی وہ مقدار یا وہ قابلِ برداشت بوجھ، جس کا کوئی لَدّو جانور متحمل ہوسکے
لِیڈِن٘گ
راہنما ، اہم ، خاص ، مرکزی ، نمایاں ، بات کو نیا رُخ دینے والا ، کسی خاص جانب توجہ مبذول کرانے والا.
لَڑنی رات کَرے بِچَھڑنی رات نَہ کَرے
محبوب کے ساتھ لڑائی بھی جدائی سے بہتر ہے (دعائیہ فقرہ لڑائی جھگڑے کے موقع پر مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (leaden)
leaden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔