تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lief" کے متعقلہ نتائج

lief

قدیم: بخوشی ،بطیب خاطر (عموماً had lief, would lief).

لِیفُ الْبَحْر

(طب) ایک جڑ ہے جس کے درخت کے پتے کندنے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور جڑ میں باریک ریشے ہوتے ہیں جو باہم لپٹے ہوئے ہوتے ہیں اور لپٹے ہونے کی وجہ سے چھوٹی سی گیند کی طرح ہو جاتی ہے ، ضخامت اس کی اخروٹ سے لیکر نارنگی تک ہوتی ہے ، دوسرے درجے میں گرم و خشک ہے جِلا کرتی ہے دھو کر آنکھ کے جالے اور ناخنے پر لگاتے ہیں دانتون پر ملتے ہیں مسوڑوں طاقت دیتی ہے اس کو سُکھا کر پیس کر خراب قسم کے زخموں پر چھڑ کنے سے نفع ہوتا ہے.

لِیفَہ

لِیفِیَہ

(طب) ایک گھان٘س ہے ، رنگ اس کا سرخ ہوتا ہے ، کانٹۓ دار ہوتی ہے ، اس کا پھل زیادہ گرم و خشک ، نہایت دست آور ہے اس سے پیٹ کے کیچوے نکل جاتے ہیں دوسری قسم نہایت زیریلی ہے اس کے کھانے سے آدمی مر جاتا ہے

لِیفافَہ

رک : لفافہ.

لِیفورِیا

(طب) ایک قسم کا تب صفراوی ہے جس میں اندر گرمی اور باہر سردی ہوتی ہے ، الجائیڈ فیور

leaf

برگ

loof

ہتھیل

loaf

ڈالا

لِیفِین

(طب) خون کا وہ سیّال جزو جو جسم سے باہر نکلنے پر جم جاتا ہے (Fibrine)

luff

ہوا کا رخ

لِیفِیَت

(طب) ریشے پائے جانے والی کیفیت ، ایک بیماری

لاف

شیخی، ڈینگ، خود ستائی، بکواس

لَف

لپٹا ہوا، لپیٹا ہوا نیز تہ کیا ہوا، شامل، منسلک

لُوف

خوشہ دار پھل والی ایک بوٹی جس کے پتے لبلاب کبیر مشابہہ ہوتے ہیں، فیل گوش، قنطوری

لافِح

لَفاع

لَئِیف

رک : لائف ، زندگی .

لُفّاح

ایک قسم کی تیز بُو، زرد رنگ، زہریلا پودا (خصوصاً) اس کا پھل (لاط : Balladonna)

عَلَف

سبز چارہ، گھاس کی قسم

عَلّاف

گھاس بیچنے والا، گھسیارا

لَفْظ

وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

لَفْظیں

لفظ (رک) کی جمع ، الفاظ.

لَفْظوں

لفظ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَفْظی

لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی

لَف دار پَہاڑ

(ارضیات) تہ بہ تہ پہاڑ (انگ : Folded-Mountains).

لَف و نَشرِ غَیر مَرَتَّب

(بدیع) وہ صنعت جس میں لف کے مقابل نشر نہ ہو بلکہ اس کی ترتیب میں اختلاف ہو

leaf bud

غُنچَہ بَرگ

لَف و نَشرِ مَرَتَّب

وہ صنعت جس میں نشر کی ترتیب لف کے مطابق ہو اور اس میں کچھ بھی الٹ پھیر نہ کرنا پڑے.

لَاْفْ زَن

شیخی باز، ڈینگیا، بڑبولا، ڈینگیں مارنے والا

لاف آمیز

(سیاسیات) شیخی پر مبنی، (بات) جس میں دعویٰ شامل ہو (انگ: Vaunted).

لاف گوئی

شیخی یا تعلّی کی باتیں، لن ترانی مارنا، بکواس

لَافْ زَنِی

بے ہودہ سرائی، ڈینگ مارنا، شیخی، تعلِّی، خودستائی

لاف دَھرنا

(مقابلے میں) بے قر بنانا، رنگ پھیکا کرنا، (اپنا) نفوق جتانا یا ثابت کرنا نیز (اپنی چیز کی) بڑائی کرنا. یو تو کڑوا ہے.

life-giving

زِندَگی بَخش

لَف بَرْدار

خم دار ، کوہان نُما ، بل دار (پہاڑ).

لاف گُزاف

لغو دعویٰ، فضول ڈینگیں.

لاف و گزاف

بے ہودہ سرائی، ڈینگ مارنا، شیخی، تعلِّی، خودستائی

لَاْفْ زَنِی کَرنا

لاف مارنا، شیخی بگھارنا، اترانا، ڈینگ مارنا

لَف و نَشَر

(بدیع) (لَف کے معنی ہیں لپیٹنا اورنشر کے معنی کے ہیں پھیلانا) مذکر۔ علم بیان کی اصطلاح میں وہ صفت، جس میں اوّل چند چیزوں کا ذکر کرنا (بالترتیب یا بلاترتیب) اور پھرچند اور چیزیں بیان کرنا، جو پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہرایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جاوے، اس شعرمیں لفّ و نشرکیا مزہ دیتا ہے، جیسے، روئے پیٹے، مرے، ماتم میں وہ اتنا اے قدر، ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی)

عَلَف گاہ

علف زار، چر نے کی جگہ

عَلَف زار

چراگاہ، سبزہ زار

عُلُوفَہ دار

تنخواہ دار ، وظیفہ پانے والا ؛ ملازم ، نوکر .

لَفِّ حَرِیر

جماع کے وقت عضوِ تناسل پر (فرنچ لیدر کے بجائے) ریشمی کپڑا لپیٹنے کا عمل.

عَلَف خوار

چارہ کھانے والے، گھا س کھانے والے جانور

لَف کَرنا

(ریاضی) مَس کرنا ، (ایک لکیر کا دوسری لکیر کو) چھونا ، لپیٹنا.

لاف کَرنا

شیخی بگھارنا، تعلّی کرنا، اتِرانا، اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کہنا.

لاف مارنا

شیخی بگھارنا، بڑا بول بولنا.

لاف گو

لائِف بوٹ

کسی خطرے یا حادثے کے وقت بحری جہاز کے مسافروں کو بچانے کی ایک خاص وضع کی کشتی ، بچاؤ کشتی.

لاف ہونا

شیخی ماری جانا، ڈینگ ماری جانا

لَفْڑا

(عو) جھگڑا ، پھڈّا نیز مصیبت ، وبال.

لائِف بیلْٹ

(جہاز رانی) ایک وضع کی پیٹی جو جسم کو پانی میں سہارا دے کر ڈوبنے سے بچاتی ہے ، زندگی بچاؤ پیٹی.

لَفّاظی

باتیں بنانا، فضول گوئی

لائِف اِسْٹائِل

طرزِ زندگی.

لَفْظ گَھڑْنا

لفظ بنانا ، لفظ اختراع کرنا.

لَفْظ آرائی

لفظی صنعت گری ، لفّاظی ، مشکل اور دقیق لفظ استعمال کرنا، لفظوی آراستگی.

لَفْڑا پالْنا

مصیبت مول لینا ، جھنجٹ میں پڑنا.

لَفّاظ

بہت زیادہ بولنے والا، باتونی، لفظوں سے کھیلنے والا

لَفْڑا ہونا

جھگڑا ہونا ، ہنگامہ ہونا.

lief کے لیے اردو الفاظ

lief

liːf

lief کے اردو معانی

فعل متعلق

  • قدیم: بخوشی ،بطیب خاطر (عموماً had lief, would lief).

lief के उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • क़दीम: बखु़शी ,बतीब-ए-ख़ातिर (उमूमन had lief, would lief)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lief)

نام

ای-میل

تبصرہ

lief

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone