تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lime" کے متعقلہ نتائج

lime

چُونا

limey

عوام: بطورِمزمت: امریکا برطانیہ کا باشندہ (ابتدائً جہازی) [ پہلے برطانوی بحریہ میں نیبو کا شوربہ پینا لازمی تھا].

lime-kiln

چُونے کی بَھٹّی

lame

اَپاہَج

لامی

limes

لاسا

limen

آغازِ تاثَر

لامَہ

رک : لاما

لَمّا

لِمّی

لَمْع

روشنی کا لپکا، نور، چمک، چمکنا

لَمْعَہ

چمکارا، چمک، کوند

لامِع

چمکنے والا، روشن، درخشاں، تاباں، تابدار

لَمَّہ

(شیطان کا) دل میں وسوسہ ڈالنا یا (فرشتے کا) نیکی کی ترغیب دینا

لِمَّہ

کاکل پیچاں، کان کی لَو سے بڑھے ہوئے بال یا گیسو، وہ بال جو کنپٹی کے نیچے لٹک آئے ہوں

lima

ايک ابلاغِياتی مَرمُوز لَفظ

lemma

علم ہندسہ میں وہ دعویٰ جس پر دوسرے دعوے کا ثبوت موقوف ہو

llama

چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور

limetwig

لاسَہ دار ٹہنی

لِمینڈ

رک : لمنیڈ ، لیمو کا میٹھا پانی یا شربت ، ایسا پانی جس میں سکر اور لیموں کا فلیور موجود ہو.

limejuice

عرق لیموں

limewater

چُونے کا پانی

limewash

چونے کی قلعی

limepit

چونے کا حوض جس میں کھالوں کو ڈبو کر بال صاف کیے جاتے ہیں ۔.

limeburner

چونا پھونکنے والا

limerick

پانچ پانچ مصرعوں کے بندوں پرمشتمل ایک مزاحیہ نظم جس میں قافیے aabba کی ترتیب سے آتے ہیں [آئرستان کے ایک مقام کے نام سے منسوب ].

limelight

شہرت کی چمک

limestone

ارضیات: چونے کا پتھر زیادہ ترکیلشیم کاربونٹ سے بناہوا جو تعمیرات اور سیمنٹ سازی میں استعمال ہوتا ہے۔.

لامِعی

لامع (رک) سے منسوب یا متعلق ، چمکدار ، روشن.

لامِعَہ

چمکنے والا سامان

lame duck

کَمزور يا غير مُوثَّر شَخص

لِمُو

ایک پھول کا نام .

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لَئِیمی

کمینگی ، بخیلی ، خِسَّت .

lima bean

لیماکی پھلی ، ایک مدارینی ، امریکی پودا Phaseolus limensis جس میںبڑے بڑے ،چپٹے بیجوں کی پھلیاں لگتی ہیں۔.

lame excuse

عذر لنگ

limo

بول چال: limousine.

lamia

بھتنی

لائِمَہ

لُمْعَہ

انسانوں کا ہجوم، بالوں کی سفیدی، جسم کا وہ حصہ جو وضو کے دوران خشک رہ جائے

عالَمی

عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی

عالِمَہ

جاننے والی، علم رکھنے والی

عُلَما

تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے لوگ

عِلْمی

علم سے متعلق، علم سے منسوب، علم کا

عُلَماء

صاحبِ علم لوگ ، علم والے .

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

لَمْعَہ اَفْشانی

روشنی بکھیرنا ، نور پھیلانا ، چمکانا ، جگمگانا ، روشن کرنا ، اُجالا کرنا.

لَمْعَہ کاری

چمکنا ، چمک پیدا کرنا ، روشنی دینا.

لا مَعْدُوم

جو معدوم نہ ہو ، موجود ، حاضر .

لاما سِری

لاما گرو

بدھ مذہب والوں کا بڑا گرو جو لاسد میں رہتا ہے، ان کا اعتقاد ہے کہ وہ مرتا نہیں صرف چولا بدلتا ہے

لامِعُ النُّور

نور کو چمکانے والا ، جس کا دل منور ہو ، وہ شخص جس کی تابانی کا خود نور بھی محتاج ہو.

لَمْعَہ اَفْگَن

روشنی پھینکنے والا ، چمک ڈالنے والا ، چمکانے والا.

لا مَعْنَوِیَّت

معنی سے عاری ہونا ، بے معنویت ، مہملیت ، لا یعنیت .

لامِ اِخْتِصاص

وہ لام جو کسی لفظ سے وابستہ ہو کر اسے خاص معنی دیتا ہے ، اسم عام کو اسم خاص بنا دیتا ہے.

لا مَعْلُوم

جس کا علم نہ ہو ، جس سے واقفیت نہ ہو ، محض ، پوشیدہ ، لاعلم .

shell-lime

نفیس چونا جو سیپیوں کو جلا کر بنایا جاتا ہے۔.

لامِسی اَعْضا

اعضا جن کے ذریعے سے چھو کر احساس کیا جاتا ہے.

لَمیٹی

(ارضیات) لمیٹا (رک) سے متعلق ، لمیٹا کا.

lime کے لیے اردو الفاظ

lime

laɪm

lime کے اردو معانی

  • چونا
  • لیمون

lime के उर्दू अर्थ

  • चूना
  • लेमूँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lime)

نام

ای-میل

تبصرہ

lime

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words