تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"limous" کے متعقلہ نتائج

limous

مٹیالا

limousine

شاندار، پُر تکلف بڑی موٹر گاڑی ۔.

لَمْس

کسی چیز کو چُھو کر محسوس کرنے کی قوّت، وہ قوّت جس سے نرمی سختی اور سردی گرمی وغیرہ کو محسوس کیا جاتا ہے، قوّتِ لامسہ

limes

لاسا

lammas

اگست کا پہلا دن جسے پہلے فصل کٹائی کے میلے کے دن کے طور پر منایا جاتا تھا۔.

لامِس

چُھونے والا، مس کرنے والا

لُماس

عِلْم شُعاع

رک : علم روشنی .

لامِسی اَعْضا

اعضا جن کے ذریعے سے چھو کر احساس کیا جاتا ہے.

لَمْس پَذِیر

لمس قَبول کرنے والا نیز جسے چھوا جاسکے.

عِلْمُ الشَّرائِع

وہ علم جس کیں شریعتوں کا تقابلی جائرہ لیا جائے ، وہ علم شرع کے احکام سے تعلق رکھتا ہے .

لمس آشنا

عالِمُ الْسَّرائِر

رک: عالم الخفیّات، رازوں کا جاننے والا، مراد: خدا تعالیٰ

عِلْمُ الصَّحْرا

وہ علم جس میں جنگل کے درختوں کے پیدا کر نے اور ان کو قطع و بربد کے قابل بنانے کے ذرائع پیدا کرنے سے بحث کی جاتی ہے (انگ :Sylvi Culture) .

لامِسی اَعصاب

چُھونے کی حس سے متعلق اعصاب.

لَمْس پَیما

حاسۂ لمس کی پیمائش کا آلہ.(انگ : Oesthesiometer) .

لمس آشنا

عِلْمُ السُّلُوک

وہ علم جس میں انسان کے قلبی واردات و کیفیات اور اس کے فطری جذبات و ملکات نیز احوال و مقامات سے بحث کی جاتی ہے .

لَمْسِیَّت

چھونے کی استعداد یا صلاحیت ؛ چھو کر محسوس کرنے کی حِس ؛ لمس کی قوّت.

لا مَشْرَب

جس کا کوئی مشرب نہ ہو ، بے مسلک ، بے عقیدہ بے دین ؛ مراد : لامذہب .

لامِسی

چُھونے والی حِس ، لامس سے منسوب یا متعلق.

عِلْمِ صِحَّتُ الْبَدَن

حفظان صحت کا علم، بدن کو درست رکھنے کا علم، اُصول حفظان صحت

لَمْسی

لمس (رک) سے منسوب ، لمس کا نیز محسوساتی .

عالَم آشْنائی

دنیا سے واقفیت، دنیا کو سمجھنا، دنیا کو جاننا

لامِسَہ

جسم کی وہ جس جو چیزوں کو چھو کر ان کی سختی، نرمی اور گرمی، سردی وغیرہ محسوس کرتی ہے، چھونے کی قوت

لَمْسانا

محسوس کرانا، لمس کا احساس پیدا کرنا

lamaism

لامائيَت

lamaist

لامائيَت پَسَند

lamasery

لاماؤں کی خانقاہ۔.

limestone

ارضیات: چونے کا پتھر زیادہ ترکیلشیم کاربونٹ سے بناہوا جو تعمیرات اور سیمنٹ سازی میں استعمال ہوتا ہے۔.

عِلْمُ الشِّعْر

شعر کا علم ، وہ علم جس میں شاعری اور اس کی اصناف کے متعلق بحث کی جاتی ہے .

لَمْسِیاتی

لمسیات (رک) سے منسوب ، لمسیات کا ، چھونے کا نیز محسوساتی .

لامَساس

خبردار ، چھونا مت ، بچو ، دور رہو (آیت فاذھب فان لک فی الحیٰوۃ ان تقول لامساس “ حضرتِ موسیٰ نے سامری سے کہا کہ چل دور ہو ، پس تو زندگی بھر اس عذاب میں مبتلا رہے گا کہ جو کوئی پاس آئے گا تو اس سے کہے گا کہ مجھ سے بچو اور دور رہو ، ترجمۂ کلام پاک).

عِلْمِ اَشْکالُ الْاَرْض

رک : علمِ ارض تراشی (انگ:Geo morphology).

عِلْمِ صَرْف و نَحْو

علم القواعد ، زبان کے قواعد و ضوابط کا علم .

عُلُومِ شَرقِیَّہ

مشرق میں رائج دیسی تعلیم، اسلامی علوم (مغربی علوم کے بالمقابل)

عَالَمِ سُوْد و زِیَاںْ

لَمْسِیَہ

لمس سے منسوب، جس میں لمس ہو، لمس والا؛ محسوساتی؛ (مجازاً) جنسی

عِلْمِ شِعْر

شعر کا علم، وہ علم جس میں شاعری اور اس کی اصناف کے متعلق بحث کی جاتی ہے

عَالَمِ‌ شَوْق

لَمْسِیات

لمس سے نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، محسوسات.

عِلْمُ السُّکُون

وہ علم جس میں ساکن اجسام اور قوت کے توازن کے اصول سے بحث کی جاتی ہے ، سکونیات ، علمِ توازن القویٰ (انگ : Statics) .

عِلْمِ شَرائِع

رک : علم الشرائع .

عالَمِ شُہُود

عالم شہادت، وہ دنیا جس میں سب چیزیں نظر آئیں، گوشت پوست والی مادّی دنیا

عَالَمِ آشُفْتَہ سَرِی

عالَمِ شَہادَت

گوشت پوست والی دنیا، مادی دنیا، ظاہری دنیا، عالم اجساد، دنیا

عِلْمِ شَرِیف

ستاروں کا علم .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

لا مِثال

جس کی کوئی نظیر و مثال نہیں ، بے نظیر ، لاجواب .

لا مِثْل

جس کی کوئی نظیر و مثال نہیں ، بے نظیر ، لاجواب .

عالَم آشْنا

دنیا سے واقف، سب کو جاننے والا، جس سے سارا عالم واقف ہو، مقبول، ہردلعزیز

عَالَمِ سَفَّاکْ

خونریز دنیا، قاتل دنیا، بےرحم دنیا، ظالم دنیا، بے درد دنیا، ستم گر دنیا، خونی دنیا

لا مِثالا

رک : لامثال .

لاما سِری

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

عالَم آشْکارا

دنیا پر ظاہر، دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو

عالَمِ اَشْباح

(تصوّف) ایک عالم ہے درمیان عالم اوراح اور عالم اجسام کے ، جو کچھ عالمِ اجسام میں موجود ہے اس کی نظیر عالمِ مثال میں موجود ہے فرق اتنا ہے کہ عالمِ ارواح لطیف ہے اور یہ کیْف.

عالَمِ اِسْتِغْراق

محویت کا عالم، کسی فکر یا خیال میں ڈوب جانے یا کھو جانے کی کیفیت

عِلْمِ آثارِ قَدِیمَہ

عتیق چیزوں کا مطالعہ (خاص کر تاریخی زمانے سے پہلے کی) جن سے یہ پتا چلایا جاتا ہے کہ یہ کس زمانے کے لوگوں کی ہیں ، ان لوگوں کے رہن سہن کے طریقے ، تہذیب و تمدن اور علوم و فنون کیا تھے

عَالَمِ سَرْد و گَرْم

limous کے لیے اردو الفاظ

limous

limous کے اردو معانی

صفت

  • مٹیالا
  • مٹی کے رنگ کا

limous के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मटियाला
  • मिट्टी के रंग का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (limous)

نام

ای-میل

تبصرہ

limous

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone