تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"litre" کے متعقلہ نتائج

litre

پیمائش حجم کی اکائی جو پہلے خاص شرائط کے ساتھ ایک کلو گرام پانی کے برابر سمجھی جاتی تھی؛ اب ایک عشر میٹر مکعب (۷۵ء ۱ پائنٹ) کے مساوی۔.

لَتْرہ

۔(ف) صفت۔ پُرانا۔ پھٹا ہوا۔ ۲۔بہت موٹا اور کاہل آدمی۔

لَتْری

پھٹی پرانی جوتی

لِیتْرا

رک : لیتڑا .

لِیتْڑا

پھٹا پرانا جوتا، گھسا ہوا اور بہت پرانا جوتا

لِیتْڑے

لیتڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

لُٹیری

لُوٹ لینے والی، چوری کرنے والی؛ (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضۃ کرنے والی.

لُٹیرا

لوٹ لینے والا، رہزن، چور

لیٹَری

جنگی جھڑپ ، چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی ، نونک جھونک ، چھوٹی ٹکڑیوں میں لڑنا .

لَٹُورا

لمبے لمبے بالوں والا، بد ہیت، بُھتنا، آوارہ گرد (اکثر بطور دشنام یا برائے تحقیر مستعمل)

لوٹیرا

لوٹ مار کرنے والا ، ڈاکو ، رہزن ، قزاق .

لَٹُورے

لٹورا (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

لُٹارا

لُٹیرا، لُوٹ مار کرنے والا، رہزن، ڈاکو، چور.

لُترا

نکالا ہوا، بدر کیا ہوا، دفع کیا ہوا

لَٹُوری

الجھے ہوئے بالوں کی چھوٹی لَٹ، خاص طور پر چھوٹے بچوں کے بالوں کی لٹ

لِیتَری

(کاشت کاری) گھاس کاٹنا ، کٹائی .

لَٹورا

الجھے ہوئے بالوں کی لَٹ، جٹا، چونڈا

لُتْرہ

latria

د ینیات: اطاعت حق، وحدانیت۔.

لِیتْڑے لَگْنا

خستہ حال ہونا ، بُرے احوال ہونا ، افلاس کا مارا ہونا .

لِیتْڑے مارْنا

جوتیاں مارنا ، ذلیل کرنا .

لِیتْڑے کھانا

جوتیاں کھانا .

لِیتْڑے لَگانا

جوتیاں مارنا ، ذلیل کرنا .

لَتَوڑا

لمٹنگا پرن٘د ؛ جیسے : بگلا ، سارس ، لمبے پَیروں والا پرن٘د.

لیٹْرِین

جائے ضرور خصوصاً جو کسی کیپ ، ہسپتال یا بیرکوں میں ہو ، پاخانہ .

لَیٹْرِن

جائے ضرور خصوصاً جو کسی کیپ ، ہسپتال یا بیرکوں میں ہو ، پاخانہ .

لِیتْڑے چِیتْھڑے

پھٹے پرانے کپڑے لتے .

latrant

بھونکتا ہوا

لَٹُورے اُپاڑْنا

پیچھے پڑنا، سر ہونا، بضد ہونا،

لَٹُوری اُپاڑنا

۔(عو۔دہلی) (کنایۃً) پیچھے پڑنا۔ سر ہونا۔

لَٹُوری والی

ڈاین، چڑیل، بُھتنی نیز جادو گرنی، ٹونہائی.

لَٹُوری اُتَرْوانا

۔(عو) بچّے کا مونڈن کرنا۔

لَٹُورے اُتَرْوانا

بچّے کے بال اُتروانا، مونڈن کرانا، بچّے کے پیٹ کے بال منڈانا

لَتیڑے پَڑْنا

۔ لازم جوتیاں پڑنا۔ کمال ذلیل ہونا۔

لَیتڑے پڑنا

جوتیاں لگنا، بہت ذلیل ہونا

لَٹُورے لینا

رک: لٹورے اُپاڑنا.

literae humaniores

برط اوکسفرڈ یونیورسٹی کے کلاسیکی ادب اور فلسفے کے مدرسے کا نام۔.

لَٹُورے لے ڈالْنا

(عو) چونڈا مونڈنا، بال نوچ لینا.

لتری کا کتری

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں، جو ادھر کی بات ادھر لگائے کہ وہ اس قابل ہے کہ اس کے کان کاٹ دئے جائیں

لَٹُورے کھولے پِھرْنا

ننگے سر پھرنا، بال کھولے پھرنا، برینہ سر ہونا، چونڈا کھولے پھرنا.

پَہاڑی لَٹُورَہ

ہند و پاک میں پایا جانے والا ایک خوبصورت پرند.

چوٹّی آئی چِیز چُھپاؤ لُتْری آئی بات چُھپاؤ

چوری کی عادت عورت سے گھر کی چیزوں کی نگرانی کرنی چاہیے اور چغل خور عورت کے سامنے راز کی بات نہ کہنی چاہیے.

لَگائی لُتْری

رک ؛ لگائی بجھائی

لاوا لُتْرا

ادھر کی باتیں ادھر لگا کر لوگوں کو آپس میں لڑانے والا، چغلخور، خوشامدی، طوطا چشم

دُودھیا لَٹُورا

سفید رن٘گ کا ایک پرند، (مجازاً) دودھ پر نیت خراب کرنے والا نوجوان (بہت جھٹاّ کر) تم دودھیا لٹورے ہو.

لاوا لُتْرا ہے

غماز ہے ، بچو لیا ہے

لاٹ لَٹورا

رک : لاٹ لٹور .

خُوب لَتاڑا

بہت شرمندہ کیا، خوب سا الزام دیا.

litre کے لیے اردو الفاظ

litre

litre کے اردو معانی

اسم

  • پیمائش حجم کی اکائی جو پہلے خاص شرائط کے ساتھ ایک کلو گرام پانی کے برابر سمجھی جاتی تھی؛ اب ایک عشر میٹر مکعب (۷۵ء ۱ پائنٹ) کے مساوی۔.

litre के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पैमाइश हुजम की इकाई जो पहले ख़ास शराइत के साथ एक किलो ग्राम पानी के बराबर समझी जाती थी; अब एक उश्र मीटर मकाब (७५-ए-१ पॉइंट) के मुसावी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (litre)

نام

ای-میل

تبصرہ

litre

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone