تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"long" کے متعقلہ نتائج

long

دَراز

long-lived

لمبی عمر کا

long dozen

تيرہ

long shot

وہ کام جس ميں کاميابی کی اميد بہت کم ہو (قمار بازی)

long tom

ايک دور مار ميدانی توپ

long-sighted

بَعید بین

long-range

طويل فاصلی

long-suffering

متحمل

long-haul

لمبی سواری

long-winded

کثیر الکلام

long-distance

بہت زيادہ وقفے يا دور دراز علاقے سے متعلق

لان٘گ بُوٹ

ایک وضع کے بند اور پورے جُوتے جو پنڈلی تک ہوتے ہیں ، جیسے فوجی پہنتے ہیں ، فل بُوٹ.

long term

طویل المیعاد

لان٘گ بَٹائی

(کاشت کاری) زمین سے دھان کاٹنے کے بعد مزارعین آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں پھر ہر ایک شخص کاٹے ہوئے دھان کو صاف کر لیتا ہے پھر ان میں سے کوئی ایک شخص بازار کے نرخ پر اپنے شریک کو غلّہ فروخت کر کے قیمت حاصل کر لیتا ہے.

لان٘گ ماسا

(چابک سوار) ایک سو روپے

long stitch

لَون٘گ بُوٹْس

ایک وضع کے لمبے جُوتے جو ٹخنے سے اوپر تک آتے ہیں.

لان٘گ پِلے

طویل ڈرامہ ، ڈرامے کی ایک قسم.

لان٘گ جَمْپ

لمبی چھلانگ ، ایک جست نیں زیادہ فاصلے کو لانگھ جانا ہوتا ہے (اسکولوں وغیرہ میں ایک قسم کا کھیل)

لان٘گ سائِٹ

دوربینی ، دور کی نگاہ کمزور ہونے کا مرض.

لان٘گ مارْچ

تیزی کے ساتھ بغیر پڑاؤ کیے ہوے پیدل سفر

لان٘گ کِلاتھ

ایک قسم کا لٹّھا ؛ (عوام) لنکاٹ ، جھالٹین.

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لُنگ

ایک وضع کی دھوتی، لنگوٹی، نیز دھوتی کا وہ حصّہ، جو آگے لٹکا رہتا ہے، لانگ

longe

بھونکنا

longish

لمبا سا

لان٘گ ڈِسْٹَنْس

بہت دور کا ، دوردراز کا.

longlived

بڑی عمر کا

longhead

دراز سر

longhand

عام خط يا تحرير جو ہاتھ کی لکھائی ميں استعمال ہوتا ہے

longitude

لَمْبائی

longevity

طویل عمری

longevous

طويل العمر

لان٘گ پلیئِن٘گ رِیکارْڈ

فونو گراف کا ریکارڈ جس کا قطر دس سے بارہ انچ ہو اور جو دس منٹ سے تیس منٹ تک چکر کاٹتا ہے.

longheaded

دراز سر

longueur

طويل اور بيزار کن ٹکڑا يا حصہ

longboat

طويل اور مضبوط ترين کشتی

longeron

طيارے کا لمبا بندھن يا سہارا

longspun

طول طویل

longhorn

لمبے سينگوں والا

longsome

طوالت کی بنا پر بيزار کن

longingly

آسْ

longer

لمبا تر

longheadedness

ہوشياری

longtongued

زبان دراز

longsighted

دور سے اچھا دیکھنے والا

longwindedness

دراز دمی

longsuffering

متحمل

longicorn

دراز شاخ

longitudinal

لمبا

longsightedness

بعيد نظری

longing

آرْزُو

longanimity

برداشت

longshoreman

خَلاصِی

longstanding

پُرانا

لَونْگ چَڑا

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

لَونگ چَڑے

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَہ غَمِ دُزْد نَہ غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

لَونگ چَڑے والا ہے

گھٹیا آدمی ہے ، ذلیل آدمی ہے

long کے لیے اردو الفاظ

long

lɒŋ

long کے اردو معانی

  • دَراز
  • لان٘با
  • طَوِیل

long के उर्दू अर्थ

  • दराज़
  • लांबा
  • तवील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (long)

نام

ای-میل

تبصرہ

long

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone