تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lumber" کے متعقلہ نتائج

lumber

گِھسَٹْنا

lumberyard

چوب گودام

lumbar

کمر کا

lumbering

ناکارہ یا نکمی چیز

lumberjack

شہتير کاٹنے يا اس کی نقل و حمل کرنے والا

lombard street

لندن کی ايک سڑک جو مالی مرکز کے طور پر مشہور ہے

lombard

لمبارڈ

lombardy poplar

کبودہ

lombardic

لمبارڈی

limber

لَچَک دار

limbed

عضو

لَم بَڑ

ضرورت سے زیادہ لان٘با آدمی، بد قطع لان٘با

عالَمِ آباد

دنیا، زمین

عِلْمِ بَدِیع

وہ عَلم جو کلام میں مطابقت ، فصاحت ، بلاغت اور صنائع بدائع کے وارد ہونے یا کر نے کے قواعد سے بحث کرتا ہے تاکہ جس مقام پر جو چیز مناسب ہو اس کے بیان کرنے میں خطا سے محفوظ رہیں .

عالَمِ اِبْداع

(فلسفہ) دنیائے ایجاد و اختراع، ایسی دنیا جہاں مادے کی مدد کے بغیر اشیا کا وجود تسلیم کیا جاتا ہے

لَمْبَری گھوڑا

وہ گھوڑا جس پر سرکاری نشان داغا گیا ہو.

لَمْبَری دَعْویٰ

(قانون) نالش عام ، دعوائے عام ، سلسلہ وار نالش ، ابتدائے مقدمہ سے حسبِ سلسلۂ نالش ، وہ دعویٰ جو صیغۂ متفرقات سے نہ ہو.

لَمْبَری مُقَدَّمَہ

رک : لمبری دعویٰ .

لَمْبَر چَڑْھنا

نمبروں کا جو امتحان کے پرچے میں ملے ہوں درجِ رجسٹر ہونا ، درجے میں ترقی پانا .

لَمْبَر چَڑْھانا

درجہ بڑھانا، مرتبہ یا منصب بڑھانا، ترقی دینا

لَمْبَر چِھینْنا

درجے سے گِرا دینا ، مرتبہ چھین لینا ، بے توقیر کرنا.

لَمْبَر سابِق میں قائِم رَکْھنا

رجسٹر میں دوبارہ درج کرنا

لَمْبَر قائِم رَہنا

(قانون) پہلی ہی مثل قائم رہنا ، پہلی مثل پر ہی کارروائی ہونا.

لَمْبَر داری

لمبردار یا نمبردار کا عہدہ یا کام، لمبردار یا نمبردار ہونا

لمبر بدل جانا

وقت تبدیل ہونا

لَمْبَر پَر قائِم رَہنا

یک طرفہ خارج شدہ مقدمے ، نالش یا درخواست کا بحال ہونا.

لَمْبَر دینا

امتحان دینے والے کی لیاقت کے مطابق نمبر دینا، امتحان کے پرچے پر نمبر درج کرنا، جو ہر سوال کے جواب پر ممتحن نے تجویز کئے ہوں، نیز درجہ دینا، مرتبہ دینا

لَمْبَر دار

گاؤں کا مکھیا، چودھری، وہ شخص جو سرکاری مالگزاری کو زمینداروں سے وصول کرکے سرکاری خزانے میں داخل کرتا ہے اور جو سرکاری مالگزاری کا سب حصہ داروں کی طرف سے ذمہ دار ہوتا ہے

لَمْبَر وار

باری باری سے، درجہ بہ درجہ، سلسلہ وار

لَمْبَری گَز

سرکار کی طرف سے مقرّر کیا ہوا گز.

لَمْبَر پَر قائِم ہونا

لمبر پر قائم رہنا (رک) کا لازم .

لمبری احمق

ایسا احمق جس کی حماقت میں کسی کو کلام نہ ہو

لَمْبَری نالِش

رک : لمبری دعویٰ .

لَمْبَر آنا

۔باری آنا۔نوب آنا۔ ۲۔امتحان میں نمبر پانا۔

لَمْبَر آنا

۱. باری آنا ، وار آنا ، نوبت پہنچنا .

لَمْبَر پانا

امتحان میں نمبر حاصل کرنا

لَمْبَر لَگْنا

لمبر لگانا (رک) کا لازم ، امتحان کے پرچے پر نمبر درج ہونا.

لَمْبَر لَگانا

قطار میں لگنے کے لیے تیار رہنا ، شمار میں رکھنا ؛ لمبر دینا ، امتحانِ دہندہ کی قابلیت یا لیاقت کے موافق نمبر دینا

لَمْبَر کَرانا

اندراج کرانا ، درج کرانا.

لَمْبَر گِیرْنا

(دھوبی کا کپڑوں پر) شناخت کے لیے نشان لگانا ، نمبر ڈالنا .

لَمْبَر کِھینچْنا

مقدمے کا طُول پکڑنا ، مقدمے کی تاریخ بڑھنا ، مقدمہ ملتوی ہونا ، پیشی کی تاریخ بڑھنا ، کسی امر میں دیر لگنا.

لمبری بٹ

سرکار کی طرف سے مقرر کیا ہوا بٹ

لَمْبَری باٹ

سرکار کی طرف سے مقرر کیا ہوا باٹ.

لَمْبَری بَیل

وہ بیل جس پر سرکاری نشان داغا گیا ہو،

لَمْبَر کِھینچ جانا

مقدمے کا طُول پکڑنا ، مقدمے کی تاریخ بڑھنا ، مقدمہ ملتوی ہونا ، پیشی کی تاریخ بڑھنا ، کسی امر میں دیر لگنا.

لَمْبَر سے خارِج کَرْنا

فہرست سے خارج کرنا

لَمْبَر سے خارِج ہونا

(قانون) مثل سے خارج ہونا ، فہرست سے خارج ہونا ، داخلِ دفتر ہونا .

لَمْباڑا

ایک ذات یا برادری جو اناج وغیرہ ڈھوتی ہے ، بنجارا نیز اس کا ایک فرد.

lambrequin

امریکا دروازے ، کھڑکی، کارنس وغیرہ پر لٹکائی ہوئی جھالر یا جھالر دار پردہ وغیرہ ۔.

lumbricoid

عام کيچوے کا يا اس سے مشابہ

لَن٘باڑا

جنوبی ہند کی ایک خانہ بدوش ذات جو سمندر کے کنارے رہتی ہے اور ماہی گیری کا پیشہ کرتی ہے.

لَمْباڑَْن

لمباڑا گروہ کی کوئی عورت ، لمباڑا (رک) کی بیوی .

لَمْبَری

نمبر کا ، نمبر والا ، نمبر کے مطابق ، ترتیب وار ؛ (کنایۃً) معرکہ کا ، زبردست .

lambert

روشنی یا مقدار نور کی سابقہ اکائی جو ایک لیومن (نوریہ) فی مربع سینٹی میٹر اخراج یا انعکاس کے برابر شمار ہوتی تھی [جرمن سائنس داں J.H. Lambert م: ۷۷۷اء کے نام پر ].

limburger

ایک نرم پنیر جس کی بو تیز ہوتی ہے [لمبرگ (بلجیم) سے منسوب ].

limeburner

چونا پھونکنے والا

lumbricus

کَیچوا

lambda

یونانی حروف تہجّی کا ۱۱ واں حرف ( Ʌʌ λ).

لمبودری

ایک راکھشی

لَنْبِیدَہ

لمبَا کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند ، اونچا.

lumber کے لیے اردو الفاظ

lumber

ˈlʌm.bər

lumber کے اردو معانی

فعل لازم

  • بڑی جسامت کی وجہ سے بے ڈھنگے پن سے حرکت میں ہونا
  • کھڑکھڑانا
  • بیچنے کے لیے چیر کر شہتیر وغیرہ بنانا
  • بھاری بھاری قدم پڑنا
  • بھدے پن سے چلنا

اسم

  • لٹھے یا کندے جن کو چیر کر مختلف جسامت اور قطع کے شہتیر اور تختے بنائے گئے ہوں
  • کٹے شہتیر
  • (برطانوی) کاٹھ کباڑ
  • چوب تراشی
  • بیکار اشیا جیسے پرانا سامان یا ایسی ہی گھر کی بیکار چیزیں، جو ایک طرف پھینک دی گئی ہوں

فعل متعدی

  • کندوں یا لٹھوں کو شہتیر وغیرہ میں تبدیل کرنا
  • (برطانوی) بیکار چیزوں سے جگہ گھیرنا یا راستہ روکنا
  • بیکار جگہ گھیرنا
  • ڈھیر لگانا

lumber के उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बड़ी जसामत की वजह से बे-ढंगे-पन से हरकत में होना
  • खड़खड़ाना
  • बेचने के लिए चीर कर शहतीर वग़ैरा बनाना
  • भारी भारी क़दम पड़ना
  • भद्दे-पन से चलना

संज्ञा

  • लट्ठे या कुंदे जिनको चीर कर मुख़्तलिफ़ जसामत और क़त' के शहतीर और तख़्ते बनाए गए हों
  • कटे शहतीर
  • (बर्तानवी) काठ-कबाड़
  • चोब-तराशी
  • बेकार अश्या जैसे पुराना सामान या ऐसी ही घर की बेकार चीज़ें, जो एक तरफ़ फेंक दी गई हों

सकर्मक क्रिया

  • कुंदों या लट्ठों को शहतीर वग़ैरा में तब्दील करना
  • (बर्तानवी) बेकार चीज़ों से जगह घेरना या रास्ता रोकना
  • बेकार जगह घेरना
  • ढेर लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lumber)

نام

ای-میل

تبصرہ

lumber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone