تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"magus" کے متعقلہ نتائج

magus

مجوسی، قدیم پارسی مذہبی رہنما ۔.

مغوشا

آتش پرستوں کا ایک فرقہ

مَیگُسارانَہ

رک : مے کے تحتی الفاظ ، شرابیوں کی طرح کا ، شرابیوں جیسا ، نشیلا ۔

مَگَس

مکھی نیز شہدکی مکھی

مَے گُسار

شراب پینے ولا، مے خوار، شرابی

مَے گُساری

شراب نوشی، شراب پینا، پینے پلانے کا عمل، شراب خواری، بادہ نوشی

مَے گُسارانَہ

شرابیوں کی طرح کا ، بادہ خواروں جیسا ؛ مستی و شوخی کا ۔

مَغْص

طب: پیٹ کا سخت درد اور مروڑ جس میں قولنج کے برخلاف تمدد اور تناؤ نہ ہو، اس میں قولنج کی طرح قبض کا ہونا بھی ضروری نہیں، وہ درد جو چھوٹی آنتوں میں ہو اور قولون، نامی آنت میں نہ ہو، درد قولنج

مَغاص

دریا میں وہ جگہ جہاں غوطہ لگا کر موتی نکالا جاتا ہے .

مُغیث

فریاد رس، فریاد سننے والا، مدد کرنے والا

مَگَس داں

مَگَس شیر

مکھی کی ایک نوع جو عموما ً شیر پر بیٹھتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک شیر مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مگس کی قے

(کنایۃً) شہد

مَگَس پَروَر

شہد کی مکھیاں پالنے والا ، پالتو مکھیوں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔

مَگَس سَگ

ایک نوع کی مکھی جو عموما ً کتے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک کتا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مَگَس راں

مکھیاں جھلنے یا اُڑانے کی چونری وغیرہ، ایک قسم کا مورچھل، مور چھل

مانگْشا بھیدی

نمک معدنی کی قسم سے ، پھٹکری کی طرح کی چیز ، رنگ زرد اور چمکدار اس کو اگر پیس کر گوشت کے بارچے پر برکیں تو پانی ہو جائے ، پھوڑوں کے بدگوشت کو کاٹتی ہے.

مَگَس گِیر

لفظاً: مکھیاں پکڑنے والا، مکڑی، مراد: مکڑی کا جالا جس میں مکھی پھنس جاتی ہے

مَگَس خَر

ایک نوع کی مکھی جو خصوصیت کے ساتھ گدھے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک گدھا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

مَگَس اَسپ

(طب) گھوڑے کی مکھی ، مکھی کی ایک قسم جو عموماً گھوڑوں پر بھنکتی ہے ؛ دواء ً مستعمل ۔

مَگَس رانی

مکھیاں اُڑانےکی خدمت پر معمور چنور بردار، مکھیاں جھلنا یا اڑانا

مَگَس طِینَت

مکھی کی فطرت والا ؛ (مجازا ً) لالچی ، حریص ۔

مَگَس پَرانی

مکھیاں جھلنا ، مکھیاں اُڑانا ؛ (مجازاً) خوشامد کرنا ۔

مَگَسی کَھرَیرا

گھوڑے ، خچر وغیرہ کی چمپی اور کھریرا کرنے کا آلہ جس میں برابر پٹیوں کے بجائے گول گول گھنڈیاں لگی ہوتی ہیں ۔

مُغِیث عالَم

(کنایۃ ً) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

مُغِیثُ الکَون

رک : مغیث عالم ۔

مُغَشّی

(طب) غش کرنے والا ، جس پر غشی طاری ہو ، بے ہوش ۔

مَغْشُوش کَرنا

(کھانے پینے کی چیز یا دوا وغیرہ میں) ملاوٹ کر دینا ۔

مَغْشُوش طَبِیعَت

جس کے مزاج میں قدرتی طور پر دغا بازی ہو

مُغَشّیٰ

(طب) جسم کے اندر گوشت وغیرہ کا وہ حصہ جو جھلی سے ڈھکا ہوا ہو

مَغْشُوشَہ

مغشوش ، ملاوٹ والا ، کھوٹا ۔

magisterialness

مجسٹریٹی

megasporophyll

تبدیل یافتہ پتا جو صِرف کلاں بزرہ پیدا کرتا ہے

مِغْشَم

بڑا بہادر ، دلیر ۔

مَغْشُوش

جس میں ملاوٹ کی گئی ہو، کھوٹا (سکہ وغیرہ)

مَجِسْٹْریٹی مِلْنا

مجسٹریٹ کا عہدہ ملنا ، مجسٹریٹ بننا ۔

magistrate

حَاْکِمِ عَدَالَت

مَگسی

مگس کے رنگ کا، سیاہی مائل رنگ

مَجسٹریٹی

مجسٹریٹ کا عہدہ، کام، اختیار یا عمل داری نیز مجسٹریٹ کی عدالت

میجِسٹَریٹ

رک : مجسٹریٹ ، حاکم فوجداری

مَگْسَہ

مکھی کا بچہ جو مکھی کے انڈا دینے کے دوسرے دن انڈے سے پیدا ہو جاتا ہے ۔

megastar

بہت مشہور ہستی ، خصوصاً تفریحات کی دنیا سے تعلق رکھنے والا ستارہ۔.

مغسلہ

مدینہ منورہ میں ایک مقام جہاں کپڑے دھوئے جاتے ہیں

magistral

(دوا سازی) کسیی خاص شخص یا موقع کے لیے تجویز کی گئی دوا

magisterium

رومن کیتھلک کلیسا: اسقف یا اسقف اعظم کی دی ہوئی مستند معتبر تعلیم۔.

magisterial

جابِرانَہ

megaspore

بعض سرخس پودوں کے دو تولیدی بذر وں میں سے بڑا تخمک، بذرہ کلاں۔.

magistracy

مجسٹریٹ کا عہدہ ، اختیار۔.

مَگْسِر

مارگشیرش ماہ، اگہن مہینہ

مَجِسٹَر

مجسٹریٹ

مَغْصُوبَہ

رک : مغصوب ۔

مَغْصُوب

زبردستی اپنی ملکیت یا قبضے میں لیا ہوا ، غصب کیا ہوا ، چھینا ہوا (عموماً مال) ۔

مَغْسَل

۱ ۔ نہانے کی جگہ ،غسل خانہ ؛ مردے نہلانے کی جگہ ۔

مَغْسُول

غسل دیا گیا، نہایا ہوا، دھویا ہوا

مَغْصُوبات

غصب کی ہوئی چیزیں ، چھینی ہوئی چیزیں ۔

مُغاں شیوَہ

ساقی جیسے اطوار والا ؛ (مجازا ً) وہ جو دوسروں کو پلائے اور خود پیاسا رہے ؛ ایثار پسند

میگی سِکاڈا

جھینگر ، ٹڈے وغیرہ کے خاندان کا کوئی پروں والا بڑا حشرہ جن کا نر اونچی مسلسل متوازن آواز پیدا کرتا ہے ۔

مُرْغ مَگس

ایک پرندہ جس کے اُڑنے کے وقت مکھی کی طرح بھنبھناہٹ کی آواز آتی ہے

شیر مَگَس

بڑی مکھی جس کے چار بازو اور چھ پیر ہوتے ہیں.

خَر مَگَس

magus کے لیے اردو الفاظ

magus

magus کے اردو معانی

اسم

  • مجوسی، قدیم پارسی مذہبی رہنما ۔.
  • جادوگر ۔.
  • ( the (three) Magi) تین مشرقی دانش مند جو حضرت عیسٰیؑ کی پیدائش پر تحائف لے کر آئے تھے (بحوالہ ٔ متی ۱ : ۲).

magus के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मजूसी, क़दीम पार्सी मज़हबी रहनुमा ।
  • जादूगर ।
  • ( the (three) Magi) तीन मशरिक़ी दानिशमंद जो हज़रत ईसाईऑ की पैदाइश पर तहाइफ़ लेकर आए थे (बहवालाॱएॱ मति १ : २)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (magus)

نام

ای-میل

تبصرہ

magus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone