تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْص" کے متعقلہ نتائج

مَغْص

طب: پیٹ کا سخت درد اور مروڑ جس میں قولنج کے برخلاف تمدد اور تناؤ نہ ہو، اس میں قولنج کی طرح قبض کا ہونا بھی ضروری نہیں، وہ درد جو چھوٹی آنتوں میں ہو اور قولون، نامی آنت میں نہ ہو، درد قولنج

مَغْصُوبَہ

رک : مغصوب ۔

مَغْصُوب

زبردستی اپنی ملکیت یا قبضے میں لیا ہوا ، غصب کیا ہوا ، چھینا ہوا (عموماً مال) ۔

مَغْصُوبات

غصب کی ہوئی چیزیں ، چھینی ہوئی چیزیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْص کے معانیدیکھیے

مَغْص

maGsमग़्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب طب

مَغْص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طب: پیٹ کا سخت درد اور مروڑ جس میں قولنج کے برخلاف تمدد اور تناؤ نہ ہو، اس میں قولنج کی طرح قبض کا ہونا بھی ضروری نہیں، وہ درد جو چھوٹی آنتوں میں ہو اور قولون، نامی آنت میں نہ ہو، درد قولنج

اسم، مؤنث

  • مروڑ، پیچش، دست
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maGs

Noun, Masculine

  • Medical: excessive abdominal pain and torsion that does not cause stress, constipation is not necessary

Noun, Feminine

  • torsion, dysentery

मग़्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिकित्सा: पेट का अत्यधिक दर्द और मरोड़ जिसमें तनाव न हो, इसमें कब्ज़ का होना भी ज़रूरी नहीं, वो दर्द जो छोटी आंतों में हो और बड़ी आंत में न हो, बड़ी अंत का दर्द

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मरोड़, पेचिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words