تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"married" کے متعقلہ نتائج
married کے لیے اردو الفاظ
married کے اردو معانی
صفت
- بیاہْتا
- شادی شُدَہ
- سُہاگَن
- مَنکُوحَہ
- اِزْدِواجی
- بیاہا ہوا
- مُتَاَہِّلانَہ
- شادی یا شادی شدہ لوگوں سے متعلق
married के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَردوں
مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی
مَرداء
(طب) نوجوان خوبصورت لڑکی ؛ جس کے زانو اور اندام نہانی پر بال نہ ہوں ؛ مرد کی تانیث ؛ (مجازاً) بغیر پتوں کا درخت
مِراد
ایک قسم کا پتھر جو آفتاب کی گردش کے ساتھ مختلف رنگ ظاہر کرتا ہے یعنی ہر ساعت میں ایک رنگ دکھاتا ہے ، اس سے عجیب و غریب خاصیتیں منسوب ہیں ۔
مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے
بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں
مَردِ طَوائِف
(یورپ) مرد جسے عورت پیسے دے کر اپنا کھیل بنائے ، پیسوں کے عوض فحش کام کرنے والا آدمی ، بدچلن ، دھگڑا ۔
مَرد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد ، مُشکِلے نِیست کہ آساں نَہ شَوَد
(فارسی شعر اردو میں بطور مقولہ مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، کوئی مشکل ایسی نہیں ہے کہ جو آساں نہ ہو جائے
مَرد دَروِیش
دنیا سے بے نیاز شخص، اﷲ کی خاطر درویشی اختیار کرنے والا، فقیر آدمی، بے پروا آدمی، سالک، تارک الدنیا
مُردَہ فَروش
وہ قوم جو ُمردوں کو اُٹھا کر لے جانے کا پیشہ کرتی ہے نیز اُس قوم کا فرد ، استعارے کے طور پر بھی مستعمل ہے
مَردِ تازَہ وِلایَت
وہ شخص، جو ابھی حال ہی میں ولایت (غیر ملک جیسے ایران یا انگلستان) سے آیا ہو، لندن پلٹ، انگلستان پلٹ
مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا
شعرائے گزشتہ کے کلام میں نکتہ چینی کرنا، مردوں کو برائی کے ساتھ یادکرنا، اگلے لوگوں کی باتوں کو براکہنا، مرے ہوئے لوگوں کے عیب ظاہر کرنا، پرانے مضامین باندھنا
مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے
ممکن ہے کہ مرد اپنی شان دکھلانے کو کچھ بڑھ کر بتائے اُس کا اعتبار نہ کریں ؛ عورتوں کے لیے نصیحت ہے کہ مرد کے سامنے کھانا نہ چاہیے جو کچھ وہ لے آئے وہ کھانا چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (married)
married
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔