تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"meagre" کے متعقلہ نتائج

meagre

بہت کم

meagreness

دبلاپن

مگرو

مُوگرا

بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)

موگری

(پارچہ بافی) وہ لکڑی جس پر نقش و نگار کندہ کرتے ہیں اور کپڑے پر چھاپتے ہیں ۔

مَگُری

ایک نوع کی مچھلی

موگْرے

مولی کے بیجوں کی پھلیاں جن کو ترکاری کے طور پر پکاتے ہیں ؛قبچہ ، پھلی (رائی وغیرہ کی)

مُوگُوری

مونگ کی بڑی ، مونگ کی دال کی بنی ہوئی پکوڑیاں جن کا سالن بناتے ہیں ، مونگری ، مونگوری ۔

مُگرا

جو اپنے غرور کے باعث کسی کی بات نہ سنے، مغرور، متکبر، خود پسند

مَگْری

باغ کے تختے میں پودوں کی قطار

مَگرائی

مگراپن، غرور، تکبر

maigre

رومن کیتھلک کلیسا: گوشت کا روزہ رکھنے کا دن ۔.

مُونْگرے

(تلن ہاری) ُمونگ کی دال کی پکوڑیاں ، بعض مقامی بولیوں میں منگوچھی کو مونگرے کہتے ہیں ۔

مَغارَہ

۱. غار ، کھو ، گڑھا .

مُغَرّی

(طب) وہ دوا جس میں اس قسم کا لیس ہو جو رگوں کے منھ پر چپک کر انھیں بند کردے اور مانع سیلان ہو ، چپکنے والی یا لیسدار دوا

مُنگرا

مونگرا

چھوٹی چھوٹی پھلیاں جو بطور ترکاری پکاکر استعمال کی جاتی ہیں ۔

مُغائِرَہ

اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

مُونگوڑی

رک : مونگچی ۔

مُونْگڑا

رک : مونگچی ۔

مُونگوڑا

رک : مونگڑا ۔

مَنگْڑا

رک : منگرا جو فصیح ہے ، مضبوط

مَگرا بَننا

مغرور بننا، سرکشی کرنا، ڈھٹائی برتنا، غافل ہونا، جان بوجھ کر انجان بننا

مُوگََری لَگانا

گھنٹہ بجانا

مَگْری ہونا

سرکش ہونا ؛ مغرور ہونا ؛ غافل ہونا ؛ مگری بننا ۔

مونْگْری جَمانا

گھنٹی پر موگری پڑنا ، گھنٹے کی آواز آنا ۔

دِل پَر موگْری پَڑْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا ، دل پر چوٹ لگنا ، گہرے رنج و غم کا شکار ہونا.

جِگَر پَرمُوْگْری پڑنا

جگر پرچوٹ لگنا

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

چاوَل مُوگْرا

رک : چاول منْگری.

بَھٹ موگْرا

ایک قسم کے موگرے کا نام جس کے پھول میں بہت سی پتیاں ہوتی ہیں اور درخت چھوٹا ہوتا ہے .

مِرزا موگَرا

نازک مزاج

چاوَل مُونگْرا

رک : چاول من٘گری

چاوَل مُنگْری

ایک درخت جس کے پھل کی گری دواؤں میں استعمال ہوتی ہے جو باہر سے سیاہ اور اندر سے زردی مائل سفید لیکن پرانی ہونے پر سیاہی مائل زرد ہوجاتی ہے اس میں نہ کوئی مزہ ہوتا ہے اور نہ بو.

مُسْتَقِیمی رِحْمی مَغارَہ

(حیوانیات) بڑی آنت کے آخری سرے اور رحم کے درمیان کیسہ دار جانوروں کی تھیلی کی تہ

مُسْتَقِیمی مَثانی مَغارَہ

(حیوانیات) مستقیم اور مثانے کے درمیان ایک تھیلی کا نام جو زکور (نروں) میں ہوتی ہے

اَولْتی کا پانی مَگْری پَر نَہِیں جاتا

سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے

کولھو کاٹ موگری بنانی

قیمتی چیز کو خراب کرکے کم قیمت چیز بنانا، ادنیٰ کام کے واسطے بڑا کام خراب کرنا

کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا

۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا

کولُو کاٹ کے موگْری بَنانا

ایک بڑے کام کی چیز کو بگاڑ کر ادنیٰ چیز کو بنانا

مَٹْ مَنگْرا

شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے

ایسے موقع پر بالتے ہیں جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اتنے کام کے واسطے یہ بھی کافی ہے یا زبردست باوصف نا توانی بھی غریب آزادی کر سکتا ہے

meagre کے لیے اردو الفاظ

meagre

ˈmiː.ɡər

meagre کے اردو معانی

  • بہت کم
  • بانجھ
  • چھوٹا
  • دُبْلا
  • کَم
  • ناکافی
  • پَتلا

meagre के उर्दू अर्थ

  • बहुत कम
  • बाँझ
  • छोटा
  • दुबला
  • कम
  • नाकाफ़ी
  • पतला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (meagre)

نام

ای-میل

تبصرہ

meagre

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone