تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"metis" کے متعقلہ نتائج

metis

دوغلی نسل کا آدمی خصوصاً سفید فام کینیڈین اور امریکی انڈین کی اولاد۔.

metastable

بہت کم پائیدار

meatus

جسم سے مادّے کے اخراج کی نالی یا اس کا سرا ، منفذ۔.

مُتاس

(عورت) موتنے یا پیشاب کرنے کی حاجت، پیشاب کرنے کی خواہش

metastasis

فعلیات: کسی جسمانی فعل یا مرض وغیرہ کا ایک عضو سے دوسرے عضو تک پھیلنا ،تحوّل منتقلی ۔.

metastatic

تحَوّلی

metasomatic

کیمیائی تقَلّب سے مُتعَلِق

مُتَسَّع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے نو اضلاع ہوں ۔

مُتَّسَع

کھلی (جگہ) ؛ سب سے چوڑا (حصہ)

مُتَّسِع

وسیع، کھلا، فراخ، چوڑا، بڑا، پھیلنے والا

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُعَطِّش

مَئے آتِشِیں

آتشیں رنگ کی شراب ، سرخ رنگ کی شراب

مُتَشَعْشِع

شعاعیں پھینکنے والا ، روشن ، چمکدار ۔

مُتَشاعِرَہ

متشاعر (رک) کی تانیث ۔

مُتَصاعِد

اوپر کی طرف چڑھنے والا یا بلند ہونے والا، اڑنے والا، صعود کرنے والا

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

مُتَشَعِّب

شاخ در شاخ ہونے والا ؛ (طِب) شاخ در شاخ ہونے والا عصب ، بالخصوص ، جبکہ اس کی شاخیں عضلات میں پھیلتی ہیں

مُوئے آتِشْ دِیدَہ

آگ کا دکھایا ہوا بال، بال آگ کی گرمی پاکر پیچ دار ہوجاتا ہے، پیچ دار بال

مُتاس لَگنا

پیشاب لگنا ، موتنے کی حاجت ہونا ، بول کی احتیاج ہونا

مُتَصَدِّع

درد سر پانے والا، تکلیف اور ایذا پانے والا

مُتَصَدَّع

درد سر پانے والا، تکلیف اور ایذا پانے والا

مُتَشَرِّع

شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار

مُتَشَیَّع

شیعت کا دعویٰ کرنے والا ، شیعت کی طرف مائل ، شیعہ ۔

مُتَشَفّی

شفا پانے والا ، مرض سے نجات پانے والا ؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا ۔

مُتَشَدِّدانَہ

شدید، تشدد آمیز، پرتشدد انداز سے، تشدد والا

مُتَصَوِّفانَہ

تصوف سے متعلق یا منسوب ، صوفیانہ ، تصوف آمیز ، درویشانہ ۔

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

مُتَصَوِّفانَہ عَقائِد

تصوف کے مسالک ، تصوف سے متعلق مختلف عقیدے ۔

مُتَسَوِّی

سیدھا ، برابر ، ہموار

مُتَصَدّی

۱۔ درپے ہونے والا ، سامنے آنے والا ، کوشش کرنے والا ؛ اعتراض یا مخالفت کرنے والا ۔

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مُتَشَوِّق

اُمیدوار ، آرزو مند ، خواہش مند ، طلب گار

مُتَصَوّفَہ

صوفیوں کا گروہ ، اہل تصوفہ ، صوفیا ، مشائخ ۔

مُتَسَمِّع

سننے والا ، سامع

مُتَصَنِّع

تصنع برتنے والا، بناوٹ سے کام لینے والا

مُتَصَوِّفانَہ مِزاج

تصوف کی طرف مائل طبیعت ، درویش طبع ۔

مُتَصَوِّفانَہ اَشعار

(ادب) اشعار جن میں تصوف کے مضامین نظم کیے گئے ہوں ، تصوف سے متعلق شعر ۔

مُتَصَرَّف فِیہ

جس میں تصرف کیا گیا ہو ، جو قبضے میں ہو ۔

مُتَشَدِّدانَہ طَبَع

شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک ، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا ۔

مُتَساوِیُ السّاقَین

مثلث جس کے دو اضلاع برابر ہوں

مُتَصَوِّفانَہ فَضا

صوفیانہ ماحول ، تصوف میں رچی بسی فضا ۔

مُتَصَوِّفانَہ مَسائِل

تصوف کے مسائل ، صوفیانہ معاملات زندگی ۔

مُتَشَدِّدانَہ رَوَیَّہ

شدت والا برتاؤ ، سخت گیری ۔

مُتَشَدِّد

سختی یا شد ت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر

مُتَشَدِّد ہونا

سخت ہونا ، کٹر یا شدت رکھنے والا ہونا ۔

مُتَشَوِّش

پراگندہ، پریشان، تشویشناک

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مُتَصَوَّرَہ

تصورکرنے والا ؛ تصور کرنے کی طاقت ، خیال کی قوت ۔

مُتَسَقِّف

چھت دار ، سقف والا ؛ پادری بنا ہوا

مُتَشَقِّق

شق ہونے والا ؛ (طب) ایسی سخت اور سوکھی دوا وغیرہ کہ جب اس میں کیل وغیرہ ٹھوکیں تو وہ طول میں زیادہ پھٹ جائے ؛ بڑا گول دندانہ دار (پھٹا ہوا) مسّا

مُتَشَدِّدِین

متشدد (رک) کی جمع ؛ سختی برتنے والے ، مذہبی معاملات میں شدت رکھنے والے ۔

مُتَصَّوِف

مشتبہ ، مبہم ، جو واضح نہ ہو

مُتَصَوّفِین

تصوف کا راستہ اختیار کرنے والے، صوفیا، اہل طریقت

مُتَسَلِّقَہ

درخت یا دیوار وغیرہ پر چڑھنے والا/والی ۔

مُتَصَرَّفَہ

وہ چیز جو تصرف میں آگئی ہو، جس میں تصرف یا رد و بدل کیا گیا ہو، مقبوضہ

مُتَشَرَّح

مشرح ، واضح ، ظاہر ، نمایاں ۔

مُتَساویُ الزّاوِیَہ

(اقلیدس) وہ مثلث جس کے تمام زاویے برابر ہوں

مُتَشَکِّکانَہ

تشکک آمیز ، متشکک انداز میں ؛ شک کرنے والے کی طرح۔

مُتَصَرِّفَہ

وہ قوت جو بعض حواس ظاہری اور بعض حواس باطنی کو مرکب کر دیتی ہے ۔

metis کے لیے اردو الفاظ

metis

metis کے اردو معانی

اسم

  • (اکثر بڑے M سے) دوغلا
  • مخلوط النسل
  • دو نسلا
  • کینیڈا میں وہ شخص جس کے والدین امریکی انڈین اور فرانسیسی کینیڈین ہوں

metis के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अक्सर बड़े M से) दोग़ला
  • मख़्लूतुन्नस्ल
  • दो नसला
  • कनाडा में वो शख़्स जिसके वालिदैन अमरीकी इंडियन और फ़्रांसीसी कनेडियन हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (metis)

نام

ای-میل

تبصرہ

metis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone