تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"millennium" کے متعقلہ نتائج
millennium کے لیے اردو الفاظ
millennium کے اردو معانی
اسم
- ایک ہزار سال کا مجموعہ
- وہ ہزار سال جس کا تذکرہ انجیل میں ہوا ہے اور جن میں الف سعادتیوں کے عقیدے کے مطابق حضرت عیسیٰ اپنے خدا رسیدہ درویشوں کے ساتھ حکومت کریں گے
- کمال، امن اور خوشی کا عہد، جو کسی غیر معین زمانے میں آئے گا
- الفِ سعادت
millennium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक हज़ार साल का मजमू'आ
- वो हज़ार साल जिसका तज़्किरा इंजील में हुआ है और जिनमें अल्फ़ स'आदतियों के अक़ीदे के मुताबिक़ हज़रत 'ईसा अपने ख़ुदा-रसीदा दरवेशों के साथ हुकूमत करेंगे
- कमाल, अम्न और ख़ुशी का 'अह्द, जो किसी ग़ैर-मु'अय्यन ज़माने में आएगा
- अल्फ़-ए-स'आदत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
million
(جمع یہی یا (معنی ۲ میں) millions) (بطور واحد اس سے پہلے a یا one آتا ہے ) ہزار دفعہ ہزار ( یا دس لاکھ).
مُلّانے کِھلانا
اللہ واسطے مستحق کو کھلانا ، ملانوں کی ضیافت کرنا ، مسکینوں کو کھانا کھلانا ، فقرا کو کھلانا ، ختم کرانا.
millennium
ہزار سالہ مدّت، خصوصاً حضرت عیسٰیؑ کا موعودہ دور حکومت، الف سعادت (بحوالۂ تورات مکاشفہ ۱:۲۰ تا ۵).
مِلّی نَغمَہ
قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔
مُلّا نَہ ہوگا تو مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی
کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا
مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی
کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (millennium)
millennium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔