تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mishap" کے متعقلہ نتائج
mishap کے لیے اردو الفاظ
mishap کے اردو معانی
اسم
mishap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُشْفِق
شفقت کرنے والا، مہران، شفیق، دوست، رفیق، پیارا(خط میں بزرگ اور ہم مرتبہ کے لیے القاب کے طور پر مستعمل)
مُشْفِقِ مَلاذ
جائے پناہ ، پناہ دینے والے مشفق خط میں ایسے لوگوں کو لکھتے ہیں جن کا مرتبہ کاتب خط کے نزدیک بلند ہوتا ہے اور وہ اس کے ساتھ محبت و شفقت بھی کرتے ہیں ۔
مُصْحَفِ ناطِق
(لفظا ً) بولتا ہوا قرآن مجید ؛ مراد: حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔
مُصْحَف
جمع کیا گیا، وہ چیز، جس میں لکھے ہوئے کاغذوں کے ٹکڑے جمع کئے جائیں، وہ چیز، جس میں رسالے اور صحیفے جمع ہوں، طبلق، کتاب، جلد، صفحہ، لکھا ہوا ورق
مُصْحَفِ آرْسی
آرسی مصحف جو زیادہ مستعمل ہے (شادی کی ایک رسم جس میں نکاح کے بعد دولھا دلہن کو آمنے سامنے بٹھاتے ہیں پھر آئینہ اور قرآن مجید دکھاتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mishap)
mishap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔