تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mitral" کے متعقلہ نتائج

mitral

مَٹرِیلا

مٹر ملا ہوا ؛ جو اور مٹر جو ملا کر بوئے جائیں

مَٹْرالا

ایک میں ملے ہوئے مٹر اور جو کے دانے یا اس کا آٹا

مَٹَرِیَل

رک : مٹیریل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِیٹیرِیَل

خام اشیاء جو کسی مادّی چیز کی تیاری میں استعمال ہوتی ہیں ؛ اجزائے ترکیبی ، مواد ، سامان ، مسالا ، لوازمہ ۔

material

materiel

اَسْباب

مَٹْرِیلا چَنا

چنے جن میں مٹر ملے ہوئے ہوں

matrilocal

گھر دامادی ، داماد کے سسرال میں جا کر بسنے کے رواج سے متعلق۔.

matrilineal

ماں کے رشتے سے یا ماں کی طرف سے منسوب یا نسائی سلسلے سے متعلق، مادری ، نسائی ، اِناثی۔.

مُعْتَدِل

سیدھا، مستقیم، اعتدال والا، درمیانی درجہ کا، پرسکون، ٹھہرا ہوا، درمیانہ، اوسط، عرض و طول والا، مساوی المزاج، جس میں افراط و تفریط نہ ہو، اعتدال پسند، محتاط، معیار و مقدار میں اوسط درجے کا، معمولی، ایک ہی قاعدے یا اصول کے مطابق، یکساں، موافق، نہ گرم نہ سرد، قابل برداشت، جو سہا جا سکے، خوشگوار، مقدار میں برابر، ہم وزن

مُتَعادِل

مساوی، برابر، ایک جیسا

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

مُعْتَدِلُ الْقِوام

وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔

مُعْتَدِل بِالْفَرْض

(طب) معتدل طبی ، معتدل فرضی

مُعْتَدِلائی خِطَّہ

معتدل آب و ہوا کا علاقہ

مُعْتَدِل طِبّی

(طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی ممزوج ہوں ، فرضی معتدل

مُعْتَدِل مِزاج

جس کے مزاج میں سردی گرمی درمیانہ درجے کی ہو ؛ (مجازاً) اعتدال پسند ، محتاط ۔

مُعْتَدِل مِزاجی

معتدل مزاج ہونے کی حالت ، اعتدال پسندی ۔

مُعْتَدِل نَبْضَہ

(طب) وہ (مریض) جس کی نبض اعتدال پر ہو نہ تیز نہ دھیمی ۔

مُعْتَدِل حَقِیقی

(طب) جس میں کیفیات ِمتضادہ باہم برابر ہوں

مُعْتَدِل آب و ہَوا

مُعْتَدِل الْمِزاج

جس کا مزاج اعتدال پر ہو، جس کے مزاج میں سردی گرمی وغیرہ اوسط درجہ کی ہو، متلون المزاج کے مقابل

مُعْتَدِل ہونا

۔اوسط درجہ پر ہونا۔موافق ہونا۔

مُعتَدِل کَرنا

materially

مادّی طور پر

مُعْتَدِل نَبات

(نباتیات) آبی پودے اور خشک پودے کا درمیانی پودا جو ایسی زمین میں اُگتا ہے جس میں اوسط مقدار کی نمی ہو ، میان پودا (Mesophyte) ۔

materialness

جسمانیت

مُعْتَدِلائی

(جغرافیہ) جس میں نہ بہت سردی ہو نہ بہت گرمی ، موافق موسم والا (جنگل ، منطقہ وغیرہ) ۔

موتی رول دینا

بہت سے موتی دے دینا، مال دار کردینا

موٹَر لاری

گیس ، ڈیزل یا پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی بس یا لاری

meteorology

مَوسَمِیات

metrology

پیمائش کا علم

materialise

وجود میں آنا

materialism

مادَّہ پَرَسْتی

materialist

دَہْرِیَہ

meteorologic

شہاب ثاقب کے متعلق

materiality

مادیت

materialistic

دہریانہ

meteorologist

ماہر حوادث سماوی

meteorological

شہاب ثاقب کے متعلق

matterless

بے مواد

موتی رولْنا

موتی سمیٹ کر جمع کرنا، موتی جمع کرنا، گوہر جمع کرنا، موتی اکٹھے کرنا

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماترا لگانا

ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا

مُعْتَدِلَہ

(جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی ۔

مُعْتَدِلُ النَّہار

(جغرافیہ) دن کو مساوی بانٹنے والا ؛ دن کے وسط میں واقع (نقطہ وغیرہ) ۔

مِٹّی دِلْوانا

مٹی دینا (رک) کا تعدیہ ؛ دفن کرانا ، سپردِ خاک کرانا ۔

ماتْر لِنگ

قافیہ، پیما، تُک بند.

مات دِلانا

ہروانا، شکست دینا.

مِتْر لابھ

وہ فائدہ جو دوست سے دوست کو حاصل ہو

مُعْتَدِلُ الشَّرْب

اعتدال سے پینے والا ، کم کم شراب پینے والا ۔

موٹر لانچ

وہ کشتی جس میں انجن لگایا گیا ہو ، دخانی کشتی

مُتَعَدِّیُ المُتَعَدّی

(قواعد) وہ متعدی فعل جو دوسرے متعدی فعل س بنایا گیا ہو (جیسے بلانا سے بلوانا ، دینا سے دِلوانا وغیرہ) یعنی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت ہو ۔

raw material

خام مال جسے صنعتی پیداوار کے لیے استعمال کیا جائے۔.

دَلْکِ مُعْتَدِل

(طب) وہ مالش جو بہ لحاظ مدت کثیر ہو نہ قلیل .

حَمّامِ مُعْتَدِل

(طب) نیم گرم پانی کا غسل

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَۂ جُنُوبی

(جغرافیہ) خط جدی و دائرئہ قطب جنوبی کے درمیان واقع خطہ یہاں موسم معتدل رہتا ہے ۔

mitral کے لیے اردو الفاظ

mitral

ˈmaɪ.trəl ˌvælv

mitral کے اردو معانی

صفت

  • کُلاہی، تاج نما
  • کلاہ اسقفی سے مشابہ، اس کا یا اس سے متعلق
  • (تشریحُ الاعضا) کُلاہ نُما والو
  • دل کے اس والو کا جو بائیں بطینِ قلب کے خون کو بائیں اُذینِ قلب میں واپس جانے سے روکتا ہے

mitral के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कुलाही, ताज-नुमा
  • कुलाह असक़फ़ी से मुशाबेह, उसका या उससे मुत'अल्लिक़
  • (तशरीह-उल-आ'ज़ा) कुलाह-नुमा वाल्व
  • दिल के उस वाल्व का जो बाएँ बतीन-ए-क़ल्ब के ख़ून को बाएँ उज़ीन-ए-क़ल्ब में वापस जाने से रोकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mitral)

نام

ای-میل

تبصرہ

mitral

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone