تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماترا لگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماترا لگانا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: ماتْرا
ماترا لگانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا
English meaning of maatraa lagaanaa
Compound Verb
- To put in the vowels-marks
मात्रा लगाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- स्तर-चिन्ह लगाना, बारह खड़ी लिखने में वह स्तर-चिन्ह लगाना जो किसी अक्षर के ऊपर नीचे या आगे-पीछे लगता है। जैसे—ह्रस्व इ की मात्रा और दीर्घ ऊ का मात्रा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماترا لگانا)
ماترا لگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔