تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"morphia" کے متعقلہ نتائج
morphia کے لیے اردو الفاظ
morphia کے اردو معانی
اسم
- جوہرِ افیون
- افیون کا ست
- مارفیا
- افیون کے ست سے متعلق
- تلخ قلمی قلیا سا جو افیم کا سب سے اہم نشہ آور جزوِ اعظم ہے، یہ دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، جو عموماً سلفیٹ اور دوسرے نمکوں کی صورت میں ہوتا ہے، اسے درد کم کرنے یا نیند لانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
morphia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जौहर-ए-अफ़यून
- अफ़यून का सत
- मार्फ़िया
- अफ़यून के सत से मुत'अल्लिक़
- तल्ख़ क़लमी क़ल्या सा जो अफ़ीम का सबसे अहम नशा-आवर जुज़्व-ए-आ'ज़म है, ये दवाओं में इस्ते'माल होता है, जो 'उमूमन सल्फ़ेट और दूसरे नमकों की सूरत में होता है, उसे दर्द कम करने या नींद लाने के लिए इस्ते'माल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَرفُو
رفو کیا ہوا (عموماً تجنیس مرفو جس میں ایک لفظ مفرد اور دوسرا مرکب ہوتا ہے جیسے قدم اور برق دم)
مُرافَعَہ
حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل
مَعْرِفَہ
قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)
مِرْفاع
(معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ
مَعْرُوفی
(موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (morphia)
morphia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔