تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motile" کے متعقلہ نتائج

motile

حیوانیات و نباتیات: متحرک، ازخود حرکت پذیر ۔.

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُٹَلا

موٹا ، فربہ اندام ، موٹلا ؛ بھدا ، موٹے جسم کا ، کمالِ تنومند

مُٹَلّی

مٹلا (رک) کی تانیث ، موٹے جسم کی عورت ، بھدی عورت ، موٹی ، فربہ ۔

مُطَلّیٰ

سونے کا کام کیا ہوا، طلائی، سنہرا، زریں، طلائی، نقشیں

مطالعے

کتب بینی، کتاب خوانی، مشاہدہ کرنا، غورکرنا، کسی چیز سے واقفیت پیدا کرنے کے لئے پڑھنا، کسی موضوع کو باریک بینی سے دیکھنا

مُطالَع

۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎

مُطالَعَہ

کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان

مُطالِعَہ وَسِیع ہونا

رک : مطالعہ گہرا ہونا ۔

مُطالِعَہ دیکْھنا

سبق پڑھنے سے پیش تر طالب علموں کا معنی سمجھنا اور مطالب پر غور کرنا

مَتْلی

طبیعت کا مالش کرنا، جی متلانے کی کیفیت، قے، اُبکائی، استفراغ

مَتْلُو

۱۔ جو پڑھا جائے ، پڑھا جانے والا ، پڑھا گیا ۔

موٹْلا

(تحقیراً) موٹا پھپس ، فربہ

مَٹیلا

۱۔ رک : مٹیالا

مَٹولا

مٹی کا تودہ ، مساحت میں بطور نشان کھڑا کیا جانے والا مٹی کا ستون یا تودہ ۔

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

مُٹَلّو

مٹلی، موٹی، بھدی (عورت)

mottle

رنگ برنگی بُندکیاں یا دھبے لگا کر تنوّع پیدا کرنا

mettle

حَوصَلَہ

مُطالَعَہ کَرْنا

غور کرنا ، توجہ ، دھیان دینا ، کسی چیز سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس پر غور و فکر کرنا ۔

مُطالِعَہ گَہرْا ہونا

زیادہ معلومات ہونا ، اچھی طرح واقف ہونا ۔

mutule

تعمیرات: قدیم یونانی ( Doric) طرز کے کارنس کے نیچے نکلی ہوئی کڑیوں کے سروں سے برآمد ہونے والا کندہ۔.

مُطالِعے کا نِصاب

مُتَعالی

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مَطْلَع

طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ

مَطالِع

طلوع ہونے کی جگہیں ، ستاروں کے چڑھنے کے مقامات

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُطالَعَہ گاہ

مطالعہ کرنے کی جگہ، کتب خانہ، لائبریری

مُطَلّا وَرَق

سنہری حروف میں لکھا جانے والا ورق ، غیر معمولی واقعات پر مبنی عبارت کا صفحہ ۔

مُطالَعَہ بازی

مطالعہ کرنے کی عادت، مطالعہ کرنا، مطالعہ کرتے رہنا

مُطالَعَۂ اَوْقات

(نفسیات) ایک تکنیک یا ایک طریقہ جو کسی مخصوص کام کے لیے کارگزاری کے معیار مقرر کرنے کا ہے

مُطالِعاتی دَورَہ

مطالعہ ، چھان بین یا تحقیق کی غرض سے کیا جانے والا دورہ ۔

مُطالَعَۂ کائِنات

دنیا کا مطالعہ، خدا کی تخلیق کی ہوئی چیزوں پر نتائج اخذ کرنے کے لیے غور و فکر کرنا

مُطالَعَہ کُنِنْدَہ

مطالعہ کرنے والا، طالب علم، کتب خانے میں آنے والا

مُطالَعَہ کُنِنْدَگان

مطالعہ کنندہ کی جمع ، مطالعہ کرنے والے ؛ طالب علم ۔

مُطالِعاتی

مطالعات سے منسوب یا متعلق ۔

مُطالَعَۂ فِطْرَت

فطرت کا مطالعہ، خدا کی تخلیق کی ہوئی چیزوں پر غور کرنا، اطراف کے ماحول، اشیا اور قدرتی مناظر پر غور کرنا اور ان کا مشاہدہ کرنا

مُطالِعَۂِ کُتُب

کتابوں کا مطالعہ

مُطالَعَۂِ کُتُب

مُطَّلَع ہونا

مطلع کرنا کا لازم، خبردار ہونا، واقف ہونا

مُطَّلَع کَرْنا

اطلاع دینا، خبردار کرنا، آگاہ کرنا، واقف کرنا

مُتَلَعِّب

جو ہر وقت کھیل میں مشغول رہے

مُتَلاعِن

ایک دوسرے پر لعنت کرنے والے ؛ (فقہ) وہ شوہر یا زوجہ جو ایک دوسرے پر لعن کرے (جسے لعان کہتے ہیں) ۔

مُطالِعات

مطالعے ، کسی موضوع پر تحقیقی کام کرنا نیز مقالہ یا کتاب تحریر کرنا ۔

مُطَلّا کار

منقش کام کرنے والے ، نقشین کاری گر ۔

مُطالِعِیَت

مطالعہ کرنا ، پڑھنا ، پڑھنے کا عمل ۔

مُتَلَقّیٰ

مُتَلَقِّی

پہنچنے والا، ملنے یا ملاقات کرنے والا

مُتَلَوِّنَہ

متلون (رک) کی صفت و تانیث ، تلون والا / والی ۔

مُتَلَوَّن طَبْع

بار بار بدلتے رہنے والا مزاج، مستقل نہ رہنے والا مزاج

مُتَلَوِّن مِزاج

وہ جس کا مزاج گھڑی گھڑی بدلتا رہے

مُتَلَوِّن المِزاج

جس کا مزاج گھڑی گھڑی بدلتا رہے، وہ جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو، غیرمستقل، وہ شخص، جس کا مزاج وقتاً فوقتاً بدلتا رہے مزاج ۔

مُتَلَوّن مِزاجی

متلون المزاجی، غیر مستقل مزاج، رنگ بہ رنگ ہونے والا، جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو

مُتَلَوِّنُ المِزاجی

غیر مستقل مزاجی، بار بار مزاج کا بدلنا

مُتَلَقِّب

لقب والا ، ملقب .

مُتَلَزِّج

لیس دار ، چپچپا ۔

مُتَلَفِّظ

تلفُّظ کرنے والا ، لفظ بولنے یا استعمال کرنے والا

مُتَلَذِّذ

لذت حاصل کرنے والا، مزہ پانے والا، لطف اندوز ہونے والا، لذت اٹھانے والا، ذائقہ چکھنے والا

motile کے لیے اردو الفاظ

motile

ˈməʊ.taɪl

motile کے اردو معانی

صفت

  • (حیاتیات) از خود متحرک یا حرکت کرنے کے قابل
  • حرکت پذیر

اسم

  • (نفسیات) حرکیہ
  • وہ جس کے ذہن میں حرکتی تصورات غالب یا خصوصی طور پر واضح ہوں

motile के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (हयातियात) अज़-खु़द मुतहर्रिक या हरकत करने के क़ाबिल
  • हरकत-पज़ीर

संज्ञा

  • (नफ़्सियात) हरकिया
  • वो जिसके ज़ेहन में हरकती तसव्वुरात ग़ालिब या ख़ुसूसी तौर पर वाज़ेह हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motile)

نام

ای-میل

تبصرہ

motile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone