تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mysteriously" کے متعقلہ نتائج
mysteriously کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مایُوس
جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام
مایُوسُ الْعِلاج
ایسا مریض جس کے علاج کی کوئی امید نہ رہی ہو ، جسے طبیبوں نے جواب دے دیا ہو، لا علاج ، علاج سے نا اُمید ۔
مایُوس کَرْنا
آس توڑنا، نا اُمید کرنا، نراس کرنا، ناکام کرنا، دل شکستہ کرنا، مایوس کرنا، نا مراد کرنا، توقعات پر پورا نہ اترنا
مُیَسَّر آنا
بہم پہنچنا ، نصیب ہونا ، حاصل ہونا ، ملنا ، پانا ، ہاتھ لگنا ، دستیاب ہونا ، فراہم ہونا ۔
myosotis
جنس مایوسوٹس Myosotis کا پودا جس میں نیلے، گلابی اور سفید پھول لگتے ہیں، خصوصاً گل وفا، اذن الفار forget-me-not ۔.
مُوئے شیر سے جِیتی بِلّی اَچّھی
زور آور ُمردے سے کمزور زندہ بہتر ، ادنیٰ زندہ اعلیٰ مردے سے اچھا ، بڑی چیز جو دسترس سے باہر ہو اس سے چھوٹی چیز جو مل سکے اچھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mysteriously)
mysteriously
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔