تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nap" کے متعقلہ نتائج

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

چَٹّائی ناپ

(بڑھئی) مربع پیمائش میں سطح کی ناپ.

قَدَم ناپ کَر رَکْھنا

احتیاط سے قدم رکھنا ، ڈر ڈر کے قدم رکھنا ، نپے تلے قدم رکھنا .

ناپ ناپ کَر دیکھا جانا

جانچ پرکھ کر اندازہ کرنا ، پڑتال کرنا ۔

ناپ تول کَر قَدَم رکھنا

سوچ سمجھ کر اور دیکھ بھال کر اقدام کرنا

nap hand

امید افزا داؤ۔.

ناپ دینا

درزی سے لباس کی پیمائش کروانا ۔

nip and tuck

بول چال: چہرہ سنوارنے کا ایک عملِ جراحی۔.

ناپ کی اکائی

پیمائش کی اکائی

تَلْوار کی ناپ

تلوار کے دونوں طرف ایک نشان طول میں نوک کے قریب سے قبضہ تک ہوتا ہے

ناپ ناپ کَر

بار بار جانچ پڑتال کے بعد ، جانچ پرکھ کر کے ۔

کَچّا ناپ

rough measurement, measurement below the standard

ہَوا بوجھ ناپ

ہوا کا دباؤ ناپنے کا آلہ ، باد پیما ، آلہء مقیاس الہوا (انگ : Baro meter)

ناپ نہ تول بھر دے جھول

بےاندازہ دے دے، بہت زیادہ مانگنے والے کے لئے مستعمل ہے

تِکُھونٹ ناپ

علم مثلث

بے ناپ کا پَٹَّہ

وہ پٹہ جو پرانے کرائے یا لگان کو قائم رکھے

nap

آنکھ

nip

چِھین

neep

اسکاچ و شمالی انگلستان شلغم، اب خصوصاً زرد شلغم swede کے لیے مستعمل۔.

neap

جَزْر

nep

ایک درخت

ناپ کَرنا

رک : ناپنا ، پیمائش کرنا

ناپ لینا

ناپ دینا (رک) کا لازم ، پیمائش کرنا ۔

ناپ تول کَر

پیمائش یا وزن کر کے

ناپ تول کے

سوچ سمجھ کر ، اچھی طرح جائزہ لے کر ، دیکھ بھال کر ۔

نَپا نَپایا

ٹھیک ٹھیک نپا ہوا ، ناپ میں پورا ، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو ۔

کھیت ناپ

علمِ ماحت .

ناپ تول

(مجازاً) سمجھ بوجھ ، دیکھ بھال ، احتیاط ۔

بے ناپ

نہ ناپا ہوا، بے انتہا

ناپ جوکھ

ناپ تول، جائزہ، پیمائش، سروے

ناپ جوپ

رک : ناپ تول ۔

ناپ کا پُورا

۔ (ھ) صفت۔ وہ گھوڑا یا جوان آدمی جو فوجکی مقررہ ناپ میں ٹھیک ہو۔

چَو پھیر ناپ

تمام اطراف کی پیمائش کا مجموعہ

نَپا تُلا

ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن، ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست

نَپے تُلے

نپا تلا (رک) کی جمع ، متوازن ؛ درست

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

ناپ کُوت

رک : ناپ تول ؛ (مجازاً) اندازہ ، قیاس ۔

بَتاتی لَکِیر ناپ

بیج گنت ناپ ، فراش مخروط ، اقلیدس کی شکلوں کو الجبرے سے ثابت کرنے کا عمل.

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

گَرْمی ناپ

بُخار یا جسم کی حرارت کو ناپنے کا آلہ ، مقیاس الحرارت ، حرارت پیما ، تھرمامیٹر .

نَپی تُلی

۱۔ متوازن ، نہ کم نہ زیادہ ؛ طے شدہ ، باقاعدہ ، موزوں ۔

nap کے لیے اردو الفاظ

nap

næp

nap کے اردو معانی

فعل

  • جھپکی لینا، اونگھنا، نیند آنا، آنکھ لگنا
  • غنودگی طاری ہونا
  • غنودگی میں وقت گزارنا، جھپکی آنا
  • اچانک بے دھیانی میں آ لیا جانا
  • سوتے رہنا، جیسا صبح کو
  • قیلولہ کرنا

اسم

  • ذرا تھوڑی سی نیند، جھپکی
  • قیلولہ
  • اونگھ
  • کپڑے کی سطح کا رواں
  • بُر، جیسے غالیچے کا
  • بُر/ رواں جیسے بعض پودوں پر

فعل متعدی

  • کسی پارچے پر رواں جمانا یا ابھارنا
  • رواں اٹھانا

nap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • झपकी लेना, ऊँघना, नींद आना, आँख लगना
  • ग़ुनूदगी तारी होना
  • ग़ुनूदगी में वक़्त गुज़ारना, झपकी आना
  • अचानक बे-ध्यानी में आ लिया जाना
  • सोते रहना, जैसा सुब्ह को
  • क़ैलूला करना

संज्ञा

  • ज़रा थोड़ी सी नींद, झपकी
  • क़ैलूला
  • ऊँघ
  • कपड़े की सत्ह का रुवाँ
  • बुर, जैसे ग़ालीचे का
  • बुर/ रुवाँ जैसे बा'ज़ पौदों पर

सकर्मक क्रिया

  • किसी पार्चे पर रुवाँ जमाना या उभारना
  • रुवाँ उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

چَٹّائی ناپ

(بڑھئی) مربع پیمائش میں سطح کی ناپ.

قَدَم ناپ کَر رَکْھنا

احتیاط سے قدم رکھنا ، ڈر ڈر کے قدم رکھنا ، نپے تلے قدم رکھنا .

ناپ ناپ کَر دیکھا جانا

جانچ پرکھ کر اندازہ کرنا ، پڑتال کرنا ۔

ناپ تول کَر قَدَم رکھنا

سوچ سمجھ کر اور دیکھ بھال کر اقدام کرنا

nap hand

امید افزا داؤ۔.

ناپ دینا

درزی سے لباس کی پیمائش کروانا ۔

nip and tuck

بول چال: چہرہ سنوارنے کا ایک عملِ جراحی۔.

ناپ کی اکائی

پیمائش کی اکائی

تَلْوار کی ناپ

تلوار کے دونوں طرف ایک نشان طول میں نوک کے قریب سے قبضہ تک ہوتا ہے

ناپ ناپ کَر

بار بار جانچ پڑتال کے بعد ، جانچ پرکھ کر کے ۔

کَچّا ناپ

rough measurement, measurement below the standard

ہَوا بوجھ ناپ

ہوا کا دباؤ ناپنے کا آلہ ، باد پیما ، آلہء مقیاس الہوا (انگ : Baro meter)

ناپ نہ تول بھر دے جھول

بےاندازہ دے دے، بہت زیادہ مانگنے والے کے لئے مستعمل ہے

تِکُھونٹ ناپ

علم مثلث

بے ناپ کا پَٹَّہ

وہ پٹہ جو پرانے کرائے یا لگان کو قائم رکھے

nap

آنکھ

nip

چِھین

neep

اسکاچ و شمالی انگلستان شلغم، اب خصوصاً زرد شلغم swede کے لیے مستعمل۔.

neap

جَزْر

nep

ایک درخت

ناپ کَرنا

رک : ناپنا ، پیمائش کرنا

ناپ لینا

ناپ دینا (رک) کا لازم ، پیمائش کرنا ۔

ناپ تول کَر

پیمائش یا وزن کر کے

ناپ تول کے

سوچ سمجھ کر ، اچھی طرح جائزہ لے کر ، دیکھ بھال کر ۔

نَپا نَپایا

ٹھیک ٹھیک نپا ہوا ، ناپ میں پورا ، پیمائش کے لحاظ سے بالکل درست (عموماً) جو قدرتی طور پر طے شدہ ہو ۔

کھیت ناپ

علمِ ماحت .

ناپ تول

(مجازاً) سمجھ بوجھ ، دیکھ بھال ، احتیاط ۔

بے ناپ

نہ ناپا ہوا، بے انتہا

ناپ جوکھ

ناپ تول، جائزہ، پیمائش، سروے

ناپ جوپ

رک : ناپ تول ۔

ناپ کا پُورا

۔ (ھ) صفت۔ وہ گھوڑا یا جوان آدمی جو فوجکی مقررہ ناپ میں ٹھیک ہو۔

چَو پھیر ناپ

تمام اطراف کی پیمائش کا مجموعہ

نَپا تُلا

ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن، ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست

نَپے تُلے

نپا تلا (رک) کی جمع ، متوازن ؛ درست

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

ناپ کُوت

رک : ناپ تول ؛ (مجازاً) اندازہ ، قیاس ۔

بَتاتی لَکِیر ناپ

بیج گنت ناپ ، فراش مخروط ، اقلیدس کی شکلوں کو الجبرے سے ثابت کرنے کا عمل.

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

گَرْمی ناپ

بُخار یا جسم کی حرارت کو ناپنے کا آلہ ، مقیاس الحرارت ، حرارت پیما ، تھرمامیٹر .

نَپی تُلی

۱۔ متوازن ، نہ کم نہ زیادہ ؛ طے شدہ ، باقاعدہ ، موزوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nap)

نام

ای-میل

تبصرہ

nap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone