تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"national" کے متعقلہ نتائج

national

قَومی

نیشنَل

نیشن (رک) (قوم) سے متعلق یا منسوب ، قومی ، قوم کی خصوصیات سے تعلق رکھنے والا نیز کسی قوم کا فرد جو وہاں کا پاسپورٹ حاصل کرنے کا اہل ہو ۔

national assistance

تواریخ: (برطانیہ میں) قومی بیمہ کے تحت ملنے والے ضمنی فوائد کا سابقہ سرکاری نام۔.

national football

آسٹر آسٹریلیا کے قوانین کے مطابق فٹ بال کا کھیل۔.

national vocational qualification

(برطانیہ میں) پیشہ ورانہ تعلیم یا حِرفے سے متعلق مضمون کے لیے مختلف سطحوں پر مقرر کردہ معیار تعلیم ، اے اور او لیول کے امتحانات کے بالمقابل۔.

national curriculum

انگلستان اور ویلز کے سرکاری اسکولوں میں نافذ کردہ مشترک نصاب تعلیم جس میں مخصوص عمروں میں امتحانات لیے جاتے ہیں۔.

national debt

حکومت کے ذمے واجب الادا قرضہ۔.

national grid

برط بڑے بڑے بجلی گھروں کے درمیان بہت زیادہ برقی طاقت کے تاروں کا جال۔.

national guard

قومی محافظ

national front

برطانیہ کی سیاسی جماعت جو تارکین وطن کے بارے میں بہت رجعت پسندانہ رائے رکھتی ہے۔.

national service

تواریخ: برط فوج وغیرہ میں جبری ملازمت۔.

national trust

(برطانیہ، آسٹریلیا وغیرہ میں) ایک سرکاری تنظیم جو تاریخی عمارتوں وغیرہ کی حفاظت اور نگہداشت کرتی ہے۔.

national convention

امریکا کسی بڑی سیاسی جماعت کا اجتماع، صدر کے انتخاب کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کے لیے۔.

national exchequer

سرکاری خزانہ

national health

(برطانیہ میں) قومی طبی نگہداشت کا نظام جو زیادہ تر محصولات کی آمدنی سے چلتا ہے اور ۱۹۴۸ء میں نافذ کیا گیا تھا۔.

national socialism

تواریخ: نازیوں کی اختیار کردہ قوم پرستی، جو نسلی تفاخر وغیرہ پر مبنی ہے، قومی اشتراکیت۔.

national insurance

(برطانیہ میں) قومی بیمہ کاری کا نظام جو برسرکار افراد سے لازمی وصولی (اورآجروں سے جزوی وصولی) کی بنیاد پر مبنی ہے اور جس کے تحت بیمہ شدہ افراد کو بیماری ، بے روزگاری، سبکدوشی وغیرہ کی صورت میں امداد دی جاتی ہے۔.

national bank

قومی بینک

national park

باغِ ملّی

نیشنَل ڈِش

ایسی غذا یا خوراک جو کسی ملک کے عوام کی مخصوص غذا ہو ، قومی غذا یا خوراک ، قومی کھانا ۔

نیشنَل اَسَمبلی

ایک اعلیٰ سیاسی ادارہ جس کے فرائض میں قانون سازی بھی شامل ہے ، قومی اسمبلی ، ایوان نمائندگان ، منتخب نمائندگان کی مجلس قانون ساز ۔

national anthem

قومی ترانہ جو کسی ملک و قوم کی شناخت ہو اور جذبہ حب الوطنی کو بیدار کرے۔.

national income

قومی آمدنی

نیشنَل فَنڈ

قومی فلاح و بہبود یا قومی منصوبے کے لیے مختص کی گئی رقم وغیرہ ۔

نیشنَل گارڈ

محفوظ فوج جو صوبائی یا مرکزی حکومت کے ماتحت ہوسکتی ہے نیز ایک نیم فوجی نیشنلز یا اس کے ارکان جو رضا کارانہ خدمات انجام دیتے ہیں ۔

nationally

قومی طور پر

نیشنَل پارک

عمدہ قدرتی مناظر یا نایاب نسل کے چرند پرند کا علاقہ جسے حکومت مخصوص اور محفوظ کر دے ، قومی پارک ۔

nationalize

مُلْکی

نیشنَل سَرٹِیفِکِٹ

کسی ملک کی شہریت یا قومی شناخت کی دستاویز ، شہریت نامہ ۔

نیشنَل ہوم لَینڈ

وطن ، مادرِ وطن ، قومی ملک ۔

نیشنَل مِیُوزِیَم

کسی ملک کا قومی عجائب خانہ ، قومی عجائب گھر ۔ نیشنل میوزیم کا کام وہیں سے شروع کیا جائے ۔

نیشنَل کَونسِل

قومی مجلس ِنمائندگان یا مشاورتی مجلس ۔

nationality

قَومِیَت

nationalization

قومی بنانے کا عمل

نیشنَلائِز کَرنا

نجی ملکیت کو سرکاری تحویل میں لینا ، سرکاری بنانا ، قومیانا ۔

نیشنَلائِز ہونا

نیشنلائز کرنا (رک) کا لازم ، سرکاری بنایا جانا ۔

نیشنَلائِز

نجی ملکیت سے سرکاری تحویل میں لے لینا ، قومیانا نیز قومی بنانا (عموماً اُردو افعال کے ساتھ مستعمل) ۔

nationalist

مِلَّت پَرَست

nationalism

ملت پروری

نیشنَلِٹی

شہریت کا استحقاق یا اجازت نامہ ، کسی ملک کا باشندہ ہونے کی تصدیق ، شہریت نامہ نیز کسی قوم کا باشندہ ہونے کی حالت ، شہریت ، قومیت ، وطنیت ۔

nationalistic

قَوم پَرَسْتانَہ

نیشنَلِسٹ

قومی عصبیت رکھنے والا، دوسروں کے مقابلے میں اپنی قوم کی طرف داری کرنےوالا، نیشنلزم کا حامی یا پیرو، قوم پرست، وطن پرست

نیشنَلِزم

حب قومی، وطن پرستی، حب الوطنی کا جذبہ، قوم پرستی، قومی عصبیت نیز قومی آزادی کی پالیسی

نیشنَلائِزیشَن

قومیانے کا عمل ، قومی ملکیت میں لینے کا کام ۔

نیشنَل اِزم

قوم پرستی ، وطن پرستی

nitinol

نکل اور ٹائی ٹینیم کا بھرت۔.

notional

خَیالی

trans-national

بین الاقوامی

net national product

خالص قومی پیداوار

notionally

نظری طور پر

notionality

تخیل پرستی

national کے لیے اردو الفاظ

national

ˈnæʃ.ən.əl

national کے اردو معانی

صفت

اسم

  • بین الاقوامی اور سفارتی اصطلاح میں کسی خاص ملک کا شہری یا رعایا
  • باشندہ
  • کسی قوم کا رُکن یا فَرد
  • ہم قوم افراد یا لوگ

national के उर्दू अर्थ

विशेषण

संज्ञा

  • बैनल-अक़वामी और सिफ़ारती इस्तिलाह में किसी ख़ास मुल्क का शहरी या रि'आया
  • बाशिंदा
  • किसी क़ौम का रुक्न या फ़र्द
  • हम-क़ौम अफ़राद या लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (national)

نام

ای-میل

تبصرہ

national

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone