تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nerd" کے متعقلہ نتائج

nerd

عوام: (اصلاً امریکی)احمق، کمزور، غیر دلچسپ آدمی، بوبک، گائودی۔.

نَرْد

چوسر یا شطرنج کی گوٹ یا مہرہ، شطرنج کے کھیل کا پیادہ جو صرف آگے چلتا ہے پیچھے نہیں چلتا

nard

جنس سنبل کا خوشبودار پودا ، با لچھڑ، (Celtic nard کا اختصار) سنبل رومی جو یورپ کے پہاڑوں پر اُگتی ہے Valeriana celtica.

ne'er-do-well

ناکارہ، مجہول آدمی۔.

نَرْد کَچّی پَڑنا

نرد کے کھیل میں گوٹ کچی ہونا ، گوٹ کا منزل سے دور ہونا ، گوٹ پکی نہ ہونا۔

نَرْد باز

چوسر کھیلنے والا

نَرْد بازی

چوسر کا کھیل کھیلنا ۔

نَرْد اُٹھنا

گوٹ یا مہرے کا ایک گھر سے دوسرے گھر میں آنا ۔

نِردَئی پَن

بے رحمی، سنگدلی، ظلم

نَرْد بانی سَنْجوگ

(نباتیات) صنفی تولید میں ملاپ کا ایک طریقہ جس میں دو متوازی رشتکوں کے درمیان سنجوگ نلیوں کی تیاری کی وجہ سے ایک سیڑھی نما ساخت نظر آتی ہے ۔

نِردئی

بے رحم ، بے درد ، شقی ، سنگ دل ۔

نِردوشی

بے خطا ، بے گناہ ، پاک ۔

نِردَھن کے دَھن گِردھاری

غریب کا خدا حافظ، غریب کا اللہ بیلی

نارَد

قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام، جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے، نیز دس دیو رشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑا کرا دینے کی بھی شہرت ہے، (مجازاً) لڑائی کرا دینے والا، دو کو لڑوا دینے والا، لترا، اِدھر کی اُدھر لگانے والا

ناراد

رک : نارد ، برہما کے چار بیٹوں میں سے ایک

nereid

سمندری دیوی

نَرْدیا

کپڑے کے جفتے نکالنے والا کاری گر ، جو تانے یا بانے کے سمٹے ہوئے تاروں کو درست کرتا ہے

نِردھارا

رک : نردھار ۔

نِردھاری

بے سہارا ، بے وسیلہ ۔

نِردوش ٹَھہرانا

بے قصور ٹھہرانا ، بری کرنا ؛ رہا کرنا ؛ چھوڑنا.

نِرْدوش

بے خطا، بے گناہ، بے قصور، معصوم

نَرّاد

شطرنج کا کھلاڑی ، چوسر کھیلنے کا ماہر ، شطرنجی ۔

نِرْدَھن کَرنا

دولت سے محروم کر دینا ؛ کنگال کر دینا ، بھکاری بنا دینا

نَرْدْبان

سیڑھی، زینہ، بلند کرنے والا، اونچا اٹھانے والا، آگے لے جانے والا

نِر دُشمَن

جس کا کوئی دشمن نہ ہو ، جس کا کوئی حریف یا مد مقابل نہ ہو ۔

nardoo

تپتیا گھاس جیسا ایک آسٹریلیا ئی پودا Marsilea quadrifolia.

نِر دَھن

بے زر، مفلس، غریب، نادار، کنگال، محتاج، جس کے پاس دھن دولت نہ ہو

نَرْدَک

متحیر کر دینے والا، ایسا شخص جو کسی بات سے حیران کر دے

نِرْدَر

غار، کھوہ

ناردان

ناردِین

(طب) ایک گھاس کی خوشبو دار جڑ جس کا رنگ زرد ممیرے اور ہلدی کے مانند ہوتا ہے اور شکل اساروں کی طرح ہوتی ہے اوربہت سے باریک تار اس پر لگے ہوتے ہیں ، دواء مستعمل ، سنبل رومی .

نَر دَرَخت

(نباتیات) وہ پودا یا وہ درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زر حصہ اور بقچہء گل رکھتا ہو ، دو جنیا ۔

نَر دَرجَہ

(نباتیات) پھول پودے میں نر بننے کی حالت ، نر بننے کا وقت جب زیرہ دانے زر دانی نلی کے سرے پر چھوٹے چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں ۔

نِنْدڑِیاں

نیندیں ، نیند (رک) کی تصغیر ؛ جیسے : نندڑیاں جگائیں موری سلطان ِعالم

نارَد مُن

رک : نارد منی جو فصیح ہے ۔

نارَد مُنی

نارد، برہما کے چار بٹیوں میں سے ایک

نارَد مُن آئے

جب کسی کی کسی سے دشمنی ہو جائے توکہتے ہیں ۔

نِرادَر کَرنا

بے عزتی کرنا ، بے قدری کرنا ۔

نرمادیشور

نِرادھاری

رک : نرادھار ، بے سہارا ۔

near-death experience

سکتے یا قریب المرگ ہونے کے عالم کا تجربہ جو کوئی جی اٹھنے کے بعد بیان کرے ، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بچ جانے والے کا بیان ۔.

نار دوزَخ

دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم

نِرودھ

بند کرنا، قید، روک، رکاوٹ، بندش، ضبط، گھیرا، ممانعت، ڈھانپنا، لپیٹنا

نِرادر

nordic

شمالی یورپ خصوصاً اسکینڈی نیو یا میں پائے جانے والے، سفید فام ڈو لیکو سفالک (لنبوتری کھوپڑی کے) جرمن نسل کے لوگوں سے متعلق، ناردی۔.

نِرودَھن

قید ، روک ، بندش

نُور ڈالنا

نور برسانا ، روشنی عطا کرنا .

noradrenalin

نخاع سر گردہ سے رسنے والا ہارمون نیز اعصاب مشارکت کے سروں سے، بطور عصبی مُرسل؛ اسے norepinephrine بھی کہتے ہیں۔.

نُور دینا

چمک پیدا کرنا ۔

نَر دینا

جفتی کرانا (گھوڑوں کو) ۔

نِیدَڑِیاں آنا

نیند آنا ، آنکھوں میں نیند ہونا ۔

نُور دَم

صبح سویرے، علی الصبح، بہت سویرے کے وقت

نُورِ دار

وہ جس میں روشنی یا اُجالا ہو ؛ نور والا ، روشن ، چمکدار ۔

نِرْآدَر

بے ذریعہ ، بے وسیلہ ؛ (کنا یۃ ً) بے عزت ، بے قدر ، بے حرمت

nuée ardente

ارضیات: گیس، راکھ اور لاوے کا گرم بادل جو آتش فشاں سے ابلے جس میں چٹانی ریزے شامل ہوتے ہیں ۔.

نِرْآدھار

جس کا کوئی سہارا نہ ہو ، بے وسیلہ ۔

نِر آدَری

بے قدر ، بے عزت نیز بے سہارا ، بے وسیلہ (عورت کے لیے مستعمل) ۔

نِر اَدِھیکار

(لفظاً) بے اختیار ؛ (مجازاً) چھوٹا ، کمتر ، ادنیٰ ، حقیر ۔

نُور دِیَدہ

نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور

نَو رُوئِیدَگی

ازسرنو پیدا ہونے یا اگنے کا عمل

nerd کے لیے اردو الفاظ

nerd

nɜːd

nerd کے اردو معانی

اسم

  • عوام: (اصلاً امریکی)احمق، کمزور، غیر دلچسپ آدمی، بوبک، گائودی۔.

nerd के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम: (अस्लन अमरीकी)अहमक़, कमज़ोर, ग़ैर दिलचस्प आदमी, बोबक, गाओदी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nerd)

نام

ای-میل

تبصرہ

nerd

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone