تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nootka" کے متعقلہ نتائج

nootka

جزیرہ و ینکوور (کینیڈا) کے ایک قدیم امریکی انڈین قبیلے کی بولی۔.

نُطقی

نطق (رک) سے منسوب یا متعلق ، گویائی والا ۔

ناٹِکا

ایک قسم کی افسانوی داستان پر مبنی نظم جس کے چار حصے ہوتے ہیں، ان میں زیادہ تر کردار شاہی خاندان کے ہوتے ہیں اور ان میں خواتین کردار اور رقص و سرود کی افراط ہوتی ہے

ناٹکی

رقاصہ ، ناچنے والی عورت

نَٹکا

ایک راگنی

ناطِقَہ

بولنے والا، گفتگو کرنے والا (مرکبات میں مستعمل)

نُطقِ گُل فِشاں

(مراد) خوش بیانی، خوش گفتاری، خوش الحانی

نُطقِ صَداقَت

سچ بولنا ، سچی آواز پیام حق ، حق بات ۔

نُطقِ لَطِیف

مراد: مسکراہٹ جو خاموشی کی زباں سمجھتی جاتی ہے، ہنسی

نُطقِ رَسُول

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی بات ، حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نُطقِیَہ

نطق (رک) سے منسوب ، گویائی سے متعلق ، نطق کا ، گویائی کا ۔

نُطق آزمائی

بولنے کا امتحان ؛ مراد : بحث و تکرار ۔

نُطق آزما

گفتگو آزمانے والا ، بحث کرنے والا ۔

ناطقہ بند کر دینا

بولنا بند کر دینا، بولنے کی مجال نہ رہنے دینا، دم بند کر دینا

ناطِقَہ تَنْگ ہونا

ناطقہ تنگ کرنا (رک) کا لازم ، بولتی بند ہونا ۔

ناطِقَہ تَنگ کَرنا

رک : ناطقہ بند کرنا ۔

ناطِقَہ سَر بَگَریباں ہونا

بولتی بند ہونا، عاجز ہونا

ناطِقَہ بَند کَرنا

بولتی بند کرنا، بولنے کی مجال نہ رہنے دینا، عاجز کردینا، دم بند کرنا

ناطِقَہ بَند ہونا

بولنےکی جرأت نہ ہونا، عاجز ہونا

نَوٹَنکی کَرنا

ناٹک کرنا ، ڈراما رچانا ، جھوٹ کو سچ کی طرح پیش کرنا ۔

نَوٹَنکی کھیلْنا

(رک : نوٹنکی کرنا) ادا کاری کرنا ۔

ناطِقَہ لال ہونا

رک : ناطقہ بند ہونا ۔

verd-antique

عقیق سبز ، عموماً لہریے دارپتھر۔.

قُوَّتِ ناطِقَہ

بات کرنے کی قوت، باہمی کلام کرنے کی قوت، بات کرنے اور مافی الضمیر کو الفاظ کے ذریعے دوسروں تک پہنچانے کی قدرت

ذَواتِ ناطِقَہ

(علمِ حروف) نُقطہ دار حروف

حُرُوفِ ناطِقَہ

(جفر) ایسے حروف جن کے اوپر یا نیچے نقطے ہوں .

زُبانِ ناطِقَہ

بولنے والی زبان، مراد: قوّت گویائی

نَفسِ ناطِقَہ

۱۔بولنے والا وجود ، انسانی ِروح ، انسانی جان ، روح ِانسانی ، جان ، نفس ِامارہ ۔

نُفُوسِ ناطِقَہ

رک : نفس ناطقہ جس کی یہ جمع ہے ۔

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

nootka کے لیے اردو الفاظ

nootka

nootka کے اردو معانی

اسم

  • جزیرہ و ینکوور (کینیڈا) کے ایک قدیم امریکی انڈین قبیلے کی بولی۔.

nootka के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जज़ीरा-ओ-यनकोवर (कैनेडा) के एक क़दीम अमरीकी इंडियन क़बीले की बोली।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nootka)

نام

ای-میل

تبصرہ

nootka

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone