تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"obeah" کے متعقلہ نتائج

obeah

ایک قسم کا جادو یا ٹونا ٹوٹکا جو جزائر غرب الہند میں کیا جاتا ہے۔.

اَبُھوں

رک : ابھی

اُوبْھ

گھبراہٹ، اضطراب

ابھے

بہادر آدمی

ابھی

فی الحال، سردست

اَبُھو

ابھی

اَبھوگی

لذت سے محروم، ترک لذات کرنے والا

اَبَھایا

بہادر عورت، نازیبا، نامناسب

اب ہی

اَبھی سے

اتنی جلدی (بطور استفہام)

اَبھی اَبھی

ذرا پہلے، دم بھر پہلے

اُبْھرا

اُوپرکو اٹھا ہوا، سطح سے کسی قدر اونچا، نیز استعارۃً

اُبَھرنا

پنپنا، ممتاز بننا

اُبَھر

ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ

اَب بھی

’اب‘ جس کی یہ تاکید ہے

اُبَھرواں

اُبھرا ہوا ؛ اُبھرتا ہوا ، قدرے اُبھرا ہوا.

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

ابھی تو منہ کی دال بھی نہیں جھڑی

کمسن ہے، اب بھی بچے ہو یعنی عقل کی کمی ہے

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبِھشْ یَنْدی

(طب) وہ دوائیں جو اپنے چکنے اور بھاری پن سے جسم سے نکلنے والی رطوبتوں کو روک کر جسم کو بھاری کر دیں (بہ فعل عموماً قابض دوا سے صادر ہوتا ہے)

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

اَبھی کُچھ نَہیں بِگڑا ہے

ہنوز وقت باقی ہے ، تدارک با تلافی ہو سکتی ہے.

اَبھی تُم صاحِبْزادے ہو

ابھی تم نوجوان ہو، ابھی تم ناتجربہ کار ہو

اُبھری چَھپائی

(طباعت) وہ چھپائی جس میں حروف کاغذ کی سطح سے ابھرے رہتے ہیں

اَبِھی دِلّی دُور ہے

منزل مقصود نہیں آئی، منزل تک پہنچنا مشکل ہے

ابھی تو تمہارے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے

ابھی ناتجربہ کار ہو، ابھی بچے ہو، ابھی نادان ہو، نا سمجھی یا کم سنی کا زمانہ ہے

اَبھال ٹُوٹ پَڑنا

اچانک مصیبت نازل ہونا

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

آب و ہَوا مُوافِق آنا

کسی مقام کے موسم یا پانی اور ہوا کا مزاج کے موافق آنا

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

اَبِھدیش

ابھی تو دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے

نا سمجھی یا کم سنی کا زمانہ ہے

ابھار دینا

بہکا دینا، خلاف کر دینا

اُبھارا دینا

ہمت بڑھانا، دل بڑھانا.

اَبھدیشَک

آب و ہوا کی ناموافقت

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

اَبھاونا

فنا، نیستی، (دل کا) ما سویٰ اللہ سے خالی ہونا

ابھی تو تم ماں کا دودھ پیتے ہو

ابھی ناتجربہ کار ہو، ابھی بچے ہو، ابھی نادان ہو

abhorrence

تَنَفُّر

آب و ہوا کا بگاڑ

موسم کی خرابی

اَبِھدیْش گَرَنْتْھ

ایسی کتاب جس کا استعمال کبھی کبھی کسی خاص مضمون کے بارے میں صحیح معلومات حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے، حوالہ جاتی کتاب

اَبھی چَھٹی کا دُودھ نَہِیں سُوکھا

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبِھیْد رُوپَک

(شاعری) استعارے کا ایک امتیاز جو تشبیہ اور مشابہت کی وحدت کو ظاہر کرتا ہے

اَبھی کَے دِن ہوئے

تھوڑا عرصہ ہوا ، زیادہ مدت نہیں ہوئی.

اَبھی کَے دِن کَے راتیں

(کنایتاً) تھوڑے دنوں کی بات ہے، حال کی بات ہے، زیادہ زمانہ نہیں ہوا

آب و ہوا بگڑ جانا

موسم خراب ہو جانا، جس سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

اَبِھلاشا

خواہش، آرزو، تمنا، جذبہ

اَبھی کَہاں

اس وقت نہیں، آئندہ ہوگا

اَبِھجات وَرْگ

طبقۂ اشراف، اعلی ذات

آب و ہَوا بَدَل٘نا

موسم کا تبدیل ہونا، موجودہ فصل یا موسم کے بعد دوسری فصل یا موسم کا آغاز ہونا

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

موسمیات کی تبدیلی

اَبھَنْگی

جو کسی طرح الگ نہ ہو سکے یعنی جسکا الگ کرنا ٹھیک نہ ہو

اُبھارا

ابھارنا نیز ابھرنا کا حاصل مصدر اور اکثر ترکیبات میں مستعمل

اُبھارْنا

سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

آب و ہَوا تَبدیل کَرنا

اِباحِیَّہ

وہ فرقہ جو حرام و حلال کا قائل نہیں اور جس کا خیال ہے کہ انسان میں نہ گناہوں سے بچنے کی قدرت ہے اور نہ مامورات بجا لانے کی طاقت، دنیا میں کوئی کسی چیز کا مالک نہیں، سب لوگ اموال و ازواج میں شریک ہیں

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

obeah کے لیے اردو الفاظ

obeah

obeah کے اردو معانی

اسم

  • ایک قسم کا جادو یا ٹونا ٹوٹکا جو جزائر غرب الہند میں کیا جاتا ہے۔.

obeah के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक किस्म का जादू या टोना टोटका जो जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद में किया जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (obeah)

نام

ای-میل

تبصرہ

obeah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone