تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pawn" کے متعقلہ نتائج

pawn

گِروی

pawnee

مرتہن

pawner

راہن

pawned

مَرْہُون

pawnshop

مرتہن کی دکان، گرو خانہ۔.

pawnbroker

گروی رکھ کر قرضہ دینے والا، مرتہن۔.

پاوَن

پاک، مقدس

پاواں

پاو (۲) رک کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

پاونا

مہمان، مسافر ،(مجازاً) عارضی شے

پِیوْنا

رک : پینا

queen's pawn

شطرنج: کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کے سامنے والا پیادہ۔.

passed pawn

شطرنج: پیادہ جس کے آخری خانے تک پہنچ کر وزیر بننے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔.

پَوَن دَمڑی

۔ ایک دمڑی کی تین حصہ۔

پَون اُڑانا

جادو کی موٹھ پھینکنا

پاوَنے دار

لہنے دار، قرض دینے والا، مہاجن، اناج سے دولت کمانے کا حقدار

پَوَن چَکّی

وہ چکی جو ہوا سے گردش کرتی ہے اور جس سے آٹا پیسنے یا کوئی پمپ مشین وغیرہ چلانے کا کام لیا جاتا ہے

پَوَن پَرِیچھا

(کشتی بانی) ہوا کا رخ دیکھنے کا جھنڈا جو باد بانی کشتیوں پر لگایا جاتا تھا جب کہ آج کل ہوائی جہازوں کے میدان میں ہوا کا رخ دیکھنے کو لگایا جاتا ہے، دھجا

پَوَن پَرِیکْشا

رک : پون پرچّھا .

پاواں پَر پَڑْنا

پان٘و پڑنا، خوشامد درآمد یا عاجزی کرنا ۔

پَوَن نَلی

ہوا پہن٘چانے والی نلی .

پَوَن ٹونٹی

بھٹے کے اندر ہوا داخل کرنے کے نل (جھکڑ نل) میں لگی ہوئی ٹون٘ٹی

پَوَن کَرنا

(کسی چیز کو ہلا کر) ہوا دینا .

پَوَن مارنا

رک : پون چلانا .

پَوَن کا پُوت

راون کا بیٹا ؛ ہنومان ؛ ناگ ، سان٘پ .

پَون چلانا

جادو کرنا، جادو کی موٹھ پھین٘کنا، جادو منتر ڈالنا (عموماً کسی کو مارنے کے لیے)

پَون بِٹھانا

پیر یا مؤکل مسلّط کرنا، ارواح خبیثہ کو کسی شخص کے ضرر پہن٘چانے کے واسطے متعین کرنا، جادو کر دینا

پَوَن کال

سان٘س چلنے تک کا دور ؛ ہوا کا قحط .

پَوَن پُھول

وہ پھول جس کی پتیاں بکھر کر ہوا میں اڑتی پھریں ، باد ہوائی پھول نیز مجازاً .

پَوَن پانی

آب و ہوا

پَوَن پَیما

ہوا ناپنے کا آلہ ، باد پیما .

پَوَن واری

ہوا کی طرح ، مثال باد .

پَوَن جَھکولا

پَوَن جَھکورا

پَوَن سُوت

رک : پون کا پوت .

پَوَن پانی کا اَثَر

پَوَن آہار

ہوا کھانا ، کسوت کے لیے سیر کرنا ، پھرنا یا سواری کرنا .

پَیوَندی گُدْڑی

پَوَن کا پُوت ، پَتال کا راجَہ

ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .

پَیوَن٘د لَف٘ظ

رک : پیوند حرف .

پاواں تَلے

پیر کے نیچے ، مراد حقیر ۔

پَیوَنْد

(مجازاً) الفاظ کی بندش .

پَیوَند دینا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ لگانا، قلم لگانا.

پاوَنْتائی

پاکی، پاونتا، پاک صاف ہونے کی حالت و کیفیت، طہارت

پَیوند کردینا

کپڑے کا ٹکڑا سینا، جوڑ لگانا

پَیوَند لَگا دینا

شامل کر دینا ، ملا دینا.

پَیوَن٘د حَرْف

(خوش نویسی) دو حرفوں کے انصال یا جوڑ کی جگہ جو نقطہ یا شوشہ ہو ، جیسے : مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ .

پَوِنْدا

غلزئی قبیلے کا پاک فرقہ، (جو پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی مال لے جاتا ہے)

پَیوَنْدی

جس میں جوڑ لگا ہو، پیوند والا

پَیوَن٘د دار

وہ کپڑا وغیرہ جس میں پھٹنے کی وجہ جوڑ لگایا ہو .

پَیوَند خاک کرنا

رک : پیون٘د خاک (--- زمین) ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے .

پَیوَند لَگْنا

پیون٘د لگانا (رک) کا لازم .

پَیوَند مِلْنا

پیوند ملانا (رک) کا لازم .

پَیوَند لَگانا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ لگانا، قلم لگانا

پَیوَند کھانا

موافق ہونا ، مناسب ہونا ، میل کھانا.

پَیوَنْدَگی

پیوند ہونے کا عمل یا کیفیت، وابستگی

پَیوَند کَرنا

رشتہ کرنا ، شادی کرنا .

پَیوَنْدی کرنا

چپکانا ، بل دے کر چسپاں کرنا

پَیوَند مِلانا

رک : پیوند لگانا .

پَیوَند گاٹھنا

۔کپڑے کا جوڑ لگانا۔ (فقرہ) گھر والے پیوند گانٹھتے گانٹتھے ہار گئے۔

پَیوَنْدی مُوچھیں

مصنوعی مونچھیں جن کر حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پرچپکا لیتے ہیں

pawn کے لیے اردو الفاظ

pawn

pɔːn

pawn کے اردو معانی

  • گِروی
  • پَیدَل
  • رِہْن

pawn के उर्दू अर्थ

  • गिरवी
  • पैदल
  • रेहन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pawn)

نام

ای-میل

تبصرہ

pawn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone