تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peel" کے متعقلہ نتائج

peel

چھِلْکا

peel off

جھاڑْنا

peeled

چھلکا

peeler

چھیلنے والا

peeling

چھیلن

پیل

موسم بہار میں کھلنے والے ایک قسم کے پھول کاچ ماچ کا سنہری بیج.

pal

آڑی

پِیل پاؤں

پِیل نَشِیں

ہاتھی پر بیٹھنے والا، ہاتھی کا سوار

پِیل دَنْداں

ہاتھی دانْت

پِیل زور

ہاتھی کی طاقت والا ، طاقت ور.

پِیل باغ

پِیل گوش

(لفظاً) ہاتھی جیسے کانوں والا ، (مجازاً) یاجوج قوم کا ایک گروہ جس کے افراد کے کان بڑے بتائے جاتے ہیں.

پِیل مُرْغ

مرغ کی طرح کا ایک جانور جس کی چونْچ پر ہاتھی کی سی سونْڈ ہوتی ہے پیلو، پیرو

پِیل بانْک

بانْک کی ایک قسم جس کا ایک ایک پیچ سلسلہ وار پچاس پچاس پیچوں پر ختم ہوتا ہے .

پِیل نَشِین

پِیل بَنْد

شطرنج کا ایک کھیل، جس میں دونوں پیل دو دو پیادوں کے زور پر ہوتے ہیں اور سب گھر بند کر لیتے ہیں

پِیل مال

ہاتھی کے پانْو کے نیچے یا کچلوانے یا کچلنے کا عمل، ہاتھیوں کی رونْد

پِیل پا

ایک بیماری کا نام جس میں پانْو پھول کر بہت موٹا ہوجاتا ہے .

پِیل بَنْد ڈالْنا

(شطرنج) پیل اور پیادے کے زور کی صورت پیدا کرنا ، (جنْگ) چال چلنا ، دانْو مارنا ، وار کرنا .

پِیل کَن

ہاتھی کو شکست دینے والا ، بہت زور آور اور قوی.

پِیل بان

فیل بان

پِیل بالا

پِیل پَیکَر

قوی، ہیکل، ہاتھی جیسے قد کاٹھی والا

پِیل پایَہ

رک : پیل کا تحتی : پیل پایہ.

پِیل خانَہ

ہاتھیوں کے بانْدھے جانے کی جگہ ، فیل خانہ .

پِیلی ہَڑ

(طب) ہڑ کا پھل بڑھ کر پک کر زردی مائل ہوجاتا ہے تو اسے چینی ہڑ اور جب اس سے بھی زیادہ اور پک جائے تو پیلی ہڑ کہتے ہیں .

پِیل پَایَہ مِیل

سنْگ میل ، وہ ستون جو راستے میں مسافت کی نشاندہی کرے .

پِیلی دُھوپوں

سر شام ، اندھیرا ہونے سے پہلے .

پِیلِ دَماں

رک : پیل پیکر ، پیل تن .

پِیلَہ وَر

پِیلا دالا

رک : اذخر .

play

بَجانا

پِیلِ مَحْمُود

وہ ہاتھی جس پر ابر بہ چڑھ کر مکہ پر حملہ کر نے آرہا تھا.

پِیلِ مَحْمُودی

ان ہاتھیوں میں سے ایک جوسلطان محمود ہندوستان سے لے گیا تھا خصوصاً وہ جس پر سونا لاد کر اس نے عنصری کو دیا تھا .

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

پِیلھاڑ

رک : پیلاڑ.

پال

بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.

پِیلِ جَنْگی

لڑنے والا ہاتھی .

pulley

چَرْخی

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

پِیلی مِٹّی

ریت آمیز چکنی مٹی

پِیلا چَمْڑا

گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں) : چہرے کا پیلا رنْگ (جو بیماری کی علامت ہے) .

پِیلی چِٹّھی

(ہندو) من٘گنی کا رقعہ، شادی کا دعوت نامہ جو زرد رن٘گ یا ہلدی کے رن٘گ کے یا زعفران کے چھین٘ٹے دیے ہوے کاغذ پر لکھا جا تا تھا

پِیْلا

زرد، زعفرانی، کیسری

پِیلُو

پیل مرغ

پیلی

لکڑی، درخت

پِیلَہ

زرد، زعفرانی، کیسری

پِیلی کَن

ایک آبی پرندہ جو زیادہ اْڑنے پر قادر نہیں ، اس کا پوٹا بڑا ہوتا ہے ، اس لیے حواصل کے ضمن میں آتا ہے گگن بھیڑ ، دھنجڑی، لاط :Pelcanus .

poll

pull

گَھسِیٹنا

pill

گولی

pall

کَفَن

پِل

گُھس کر، شامل ہو کر

پِیلِیَہ

یرقان کی بیماری کا عام نام جس میں تمام بدن آن٘کھیں وغیرہ زرد پڑ جاتی ہیں .

پَول

دروازہ، پھاٹک، صحن، احاطہ، شہر کا محلہ، جس کا اپنا دروازہ ہو، دربند کوچہ

pail

بالْٹی

peal

گھنٹی کی آواز

پِیلِ اَبْر

(لفظاً) بادل کا ہاتھی ، (مجازًا) بادل میں وہ اشکال جن کا دیکھ کر ہاتھی گھوڑے کہا جاتا ہے ، لکۂ ابر.

pool

پوکھر

peel کے لیے اردو الفاظ

peel

piːl

peel کے اردو معانی

  • چھِلْکا اُتارْنا
  • کَپْڑے اُتارْنا
  • چھِلْکا
  • چِھیلْنا

peel के उर्दू अर्थ

  • छिलका उतारना
  • कपड़े उतारना
  • छिलका
  • छीलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peel)

نام

ای-میل

تبصرہ

peel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone