تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"persuader" کے متعقلہ نتائج
persuader کے لیے اردو الفاظ
persuader کے اردو معانی
اسم
- اکسانے والا
- ترغیب دہ
- محرک
- راغب کرنے والا
- ترغیب دینے والا
persuader के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उकसाने वाला
- तरग़ीब दह
- मुहर्रिक
- राग़िब करने वाला
- तरग़ीब देने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیری و صَد عَیب
بڑّھاپا آدمی میں سیکڑوں عیب پیدا کر دیتا ہے ، فارسی مصرعہ : ’پیری وصد عیب جینی گفتہ اند‘ کا ابتدائی حصہ .
پرسادَھک
بنانے والا، آراستہ کرنے والا، زیب و زینت دینے والا، مکمل کرنے والا؛ وہ خادم جو آقا کو لباس وغیرہ سے آراستہ ہونے میں مدد دے
پَرِشودھ
صفائی، پاکی، پوترین؛ درستی، اصلاح؛ انتقام، بدلہ؛ واجبیت، رواداری، جواب؛ ادائیگی، قرض کی ادائیگی، چھٹکارا.
پَرِشودَھن
صفائی، پاکی، پوترین؛ درستی، اصلاح؛ انتقام، بدلہ؛ واجبیت، رواداری، جواب؛ ادائیگی، قرض کی ادائیگی، چھٹکارا.
پِریسِڈینْسی
۔ (انگ) مونث۔ ۱۔ پرسیڈینٹ کی جگہ۔ ۲۔ ہندوستان کے تین بڑے صوبے۔ بمبئی۔ مدراس۔ بنگال جہاں گورنر رہتا ہے۔۔ یعنی قلمرو ہند کا وہ حصہ جو کسی علیحدہ گورنر کے ماتحت ہو۔ اردو میں اس کو احاطہ کہتے ہیں۔
پارا سِدھانْت
ہندوؤں کی علم نجوم وہیئت سے متعلق مقدس کتابوں میں سے ایک کتاب کا نام . (۱) گرگ سدھانت (۲) نارو سدھانت (۳) پارا سدھانت (۴) پلوت سدھانت (۵) بشسٹھ سدھانت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (persuader)
persuader
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔