تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"phon" کے متعقلہ نتائج

phon

(سمعيات ) صوتہ

phoney

کھوٹا

پھونا

کھولنا (گرہ یا کوئی بندھی ہوئی چیز)

فون

رک : ٹیلیفون، فون کرنے کا آلہ

پُھوں

سان٘س کی آواز، سان٘پ کی پھن٘کار، کتّے کا سون٘گھنا، گھوڑے کا خراٹا، سانپ کا پھنکارنا

phone

فون

phonic

صوتی

phonate

صوتی آواز نکالنا

phonics

الفاظ کی صوتی ترجمانی کے ذريعے پڑھنا شروع کرنے

phoneme

صوتيہ

phonation

تصويت

phonology

علم آواز

phonemics

(صوتيات ) صوتی

phonogram

صوت بندی

phonolite

سنگ صوتی

phonograph

فونو گراف

فون کَرنا

کوئی بات ٹیلی فون کے ذریعے کرنا ، ٹیلی فون پر بات کرنا ، ٹیلی فون سے بات کرتا.

phonetic

صَوتی

phonetician

ماہر اصوات

phonologist

عالم صوتيات

phonography

بیان علم صوت

phonocamptic

تبدیلیٴ آواز کے متعلق

phonographic

صوت نگارانہ

phonographer

مختصر نویس

phonetics

صَوتِیات

phonographist

مختصر نویس

فون نَمْبَر

ٹیلیفون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلیفون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے.

فونیٹِکْس

علم الاصوات ، صوتیات.

فونوگِراف

رک : گراموفون .

فونیٹِک سِمْبَل

صوتیاتی علامت .

پھونپھی

نلی ؛ نے ؛ کوئی چیز جس میں چھید اور اس میں پھون٘کا جاسکے۔

fan

پَنکھا

فَن

دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو

پَہْناں

رک: پَہنا (۱) .

پُھوں پھاں

شیخی، اکڑ

پُھوں پُھوں کَرْنا

پھونک مار کر آگ جلانا

پہن

۔(ف۔ بفتح اول ودوم بروزن (دَہن) مذکر۔ وہ دودھ جو محبت کے جوش سے ماں کی چھاتیوں میں ابھرآئے۔

پُھوں پُھوں

پھونک ، پھونبک مارنے کا فعل

پُھنسْڑی

رک : پُھنسی

پُھونسْڑا

رک : پھوسڑا۔

پُھونچْڑا

۔(ھ) لکھنؤ۔ دیکھو پھوٗسڑا۔

پُھونسْڑے

پھون٘سڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت۔

پھن

سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر

پُھونئی

رک : پھوار ، پھوئی

پُھونکا

پھون٘کنا سے تراکیب میں مستعمل، زور کے ساتھ من٘ھ سے ہوا خارج کرنا، دم پر لانا، سلگانا، آگ بھڑکانا، دھون٘کنا

پَھوندی

رک : پَھنڈی۔

پُھنْدْنا

(سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

پُھوندْنا

رک : پُھندنا۔

پُھونکْنا

زور کے ساتھ منھ سے ہوا خارج کرنا

پُھونکا پَڑے

آگ لگے ، برباد ہو ، ستیاناس جائے۔

پُھونکْنی

رک : پُھکنی.

پُھنوارا

رک : پھوارا ، فوّارہ (رک) .

پُھنْسی کا پھوڑا بَنانا

بات کو طول دینا ، رک : رائی کا پہاڑ بنانا.

پھین

کف، جھاگ (پانی دودھ وغیرہ کا)

پھان

پھندا

peahen

مورنی یا مور، چکور وغیرہ کی مادین۔.

پُھنکْوانا

پھونکنا کا تعدیہ، پھونکنے کا کام کسی دوسرے سے کرانا، (املا بغیر نون کے بھی ہے)

پُھونک پَڑْنا

جان آنا ، طاقت پیدا ہونا۔

پُھنْدْنے دار

جس میں پھندنا لگا ہو ، پھندنے والا .

phon کے لیے اردو الفاظ

phon

phon کے اردو معانی

اسم

  • (سمعيات ) صوتہ
  • فون
  • بلند اصوات کا ايک پيمانہ
  • صوت کے متعلق

phon के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (समईआत ) सविता
  • फ़ोन
  • बुलंद अस्वात का एक पैमाना
  • स्वत के मुताल्लिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (phon)

نام

ای-میل

تبصرہ

phon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone