تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pray" کے متعقلہ نتائج

pray

مانگنا

پرَیاسی

محنتی، سرگرم، تندہی سے کام کرنے والا، کوشش کرنے والا

prayerless

بے نمازی

praying

منت کرنا

پَریاگ

قربانی کی جگہ

پَریاس

کوشش، جدوجہد، محنت

prayer

دُعا

prayerbook

نماز کی کتاب

prayerfulness

دینداری

prayerful

پِرَیوگ

استعمال، برتاؤ

پِرَیاگ راج

(مراد) الہ آباد

پرَیَتْن

لگاتار کوشش، مسلسل جدوجہد، عمل، اقدام، سعی، سرگرم کوشش کرنا

پِرَیوجَن

ضرورت، مدعا، مقصد، غرض، مطلب

پَرایَچَہ

رک : پرائچہ.

پِرایَشْچِت

رک : پرائشچت.

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پِرِیَدَرْشَن

خوبصورت شخص ؛ دوست کی دید.

پوریاں

پِرْیاں

رک : پِرْیاں (الف) معنی نمبر ۱ و ۲.

prey

شِکار

parry

بَچانا

پِرِیتَما

پِرِیا کَرْنا

خوش کرنا ، مرضی کے موافق کام کرنا.

paddy

دھان

perry

ناشپاتی کی شراب

پڑیاں

پُڑیا کی جمع

پَرِیو

پَرِیا

پَرایا

بیگانہ، اجنبی، غیر، مونث کے لئے پرائی

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پَیدائی

ظہور، نمائش

پَرایَہ

رک : پرایا.

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پُوْرائی

رک : پوراپن .

پَرْیوں کا طَبَق چھوڑْنا

(لکھنؤ) پریوں کی نیاز کرکے پھول وغیرہ رکھ کے دریا میں چھوڑنا ، نذر ونیاز کرنا.

پَریوں کا اَکھاڑا

پریوں کی محفل ، (مجازاً) حسینوں کا مجمع ، بزم خوہاں.

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

پرایا دھن

کسی دوسرے کا پیسہ یا جائیداد

پَریوں دار

۔ مذکر۔ ایک قسم کا کنکوّا جس میں پریاں بنی ہوتی ہیں۔

پَرایا دیس

غیر جگہ، غیر وطن، پردیس

پَیرایَۂ عَرْضِ ہُنَر

paddy field

دھان کا کھیت

پَرایا بَچَّہ

دوسرے کا بچہ ؛ پرائی اولاد.

پَرایا مَحَلَّہ

دوسرا محلہ، غیر جگہ

پَرِیوں کا مَجمَع

حسینوں کا جلسہ

پَرِیاں سَر سے اُتَروانا

۔ (لکھنؤ) عامل سیانے سے وہ اعمال کرانا جس سے بھوت پریت یا جن و پری کا اثر دفع ہو۔ ؎

پَرائی عَورَت

دوسرے کی بیوی.

پَرائے واسْطے

غیر کے لیے، دوسرے کی خاطر

پَرْیوں کا اُتارا

پریوں کے اترنے کی جگہ، پریوں کی گزرگاہ، مسکن پریاں، پریخانہ

پَرایا مال

دوسرے کی چیز، غیر کا مال، وہ مال جو اپنا نہ ہو

پَرائی جائی

رک : پرائی جنی ، پرائی بیٹی.

پَرِیوں کا جَمگَھٹا

۔ حسینوں کا مجمع۔

پَرِیوں کا جُھرمُٹ

حسینوں کا مجمع

پَرائی آگ

دوسرے کی مصیبت، غیرکی تکلیف

پَرِیوں کا دَنگَل

رک : پریوں کا اکھاڑا.

پَرایا جُرْم

(لفظاً) غیر کی خطا ، دوسرے کا گناہ ، کسی اور کی غلطی ، (مجازاً) دل کا محبت میں گرفتار ہوجانا.

پُورِیا پُلَک

ایک قسم کا سان٘پ .

پَرایا گَرْبھ

خاوند کے سوا دوسرے کا حمل.

پَرائی بات

دوسرے کا معاملہ ، غیر کی بات.

pray کے لیے اردو الفاظ

pray

preɪ

pray کے اردو معانی

  • مانگنا

pray के उर्दू अर्थ

  • माँगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pray)

نام

ای-میل

تبصرہ

pray

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone