تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"probe" کے متعقلہ نتائج
probe کے لیے اردو الفاظ
probe کے اردو معانی
- چھان بِین
- تَحْقِیق
- چھان بِین کَرْنا
- تَحْقِیق کرنا
probe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छान-बीन
- तहक़ीक़
- छान-बीन करना
- तहक़ीक़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُورَبھا
ایک نچھتر کا نام ، چان٘د کی ہر منزل کو نچھتر کہتے ہیں جو ستائیس خیال کیے گئے ہیں ان میں ہر ایک تیرہ درجہ اور بیس دقیقہ پر تقسیم کیا گیا ہے .
پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا
سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.
پُرْبا روگ
بترا روگ ؛ مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے اس مرض میں مویشی کا منہ اور گردن سوج جاتی اور پشاب زیادہ آنے لگتا جو سردی کی علامت ہے.
پُورْبی رایا
روغنی جنس رایا کی ایک جدید قسم اس کا پودا نسبتاً چھوٹے قد کا ہوتا ہے جڑیں کافی گہری ہوتی ہیں اس لیے فصل گرتی نہیں تیل کے خواص سرسوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں .
پَرِبھاشا
گفتگو ، بول چال ، بیان ؛ الزام ، قصور ، تہمت ؛ گالی ، تضحیک ، مضحکہ ، ٹھٹھا ؛ تشریح ، توضیح ، تعریف.
پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان
خدا چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کرنے پر قادر ہے، خدا میں بڑی قدرت ہے
پَرْبَت کو رائی کرے، رائی پَربَت مان
خدا چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کرنے پر قادر ہے، خدا میں بڑی قدرت ہے
پَرْبَت کو رائی کَرْنا
بڑی چیز یا بات کو چھوٹا یا معمولی بتانا (خدا کی صفات کے لیے کہ اس کے نزدیک بڑی سے بڑی چیز بے حقیقت ہے).
paraboloid
(paraboloid of revolution کا اختصار) مکافی مجسّم، وہ ٹھوس شکل جو مکافی کو اس کے محور پر گردش دینے سے بنے۔.
پِرَبھید
کاٹنا، ٹکڑے کرنا، چیرنا، پھاڑنا، تقسیم، بانٹ، علیٰحدگی، فرق، فصل، قسم، نوع، جنس، عرف، حقارت کا نام، آدھا نام جو پکارا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (probe)
probe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔