تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quantify" کے متعقلہ نتائج
quantify کے لیے اردو الفاظ
quantify کے اردو معانی
- ناپنا
quantify के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नापना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَنَات
کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سِلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ
قَناتِ نَکْفِیَّہ
کان کے پاس کی نالی جو منھ تک پہنچتی ہے ، اس میں لعاب دہن پیدا ہو کر منھ میں جاتا ہے .
قَنات کِھینچْنا
پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا
قَنات کِھچْنا
پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا ، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا .
قَناتُ الصَّدْر
عروقِ جاذبہ کی بڑی اور موٹی نالی جس میں سر و گردن و سینے کی دائیں جانب بازو و دائیں پھیپھڑے و دل کے دائیں حصّے اور جگر کی محدّب سطح کے عروقِ جاذبہ کے سوا تمام جسم کے عروقِ جاذبہ اور چھوٹی آن٘توں کے عروق لبینہ آکر تمام ہوتے ہیں .
quantum chromodynamics
طبیعیات: ایک نظریہ جوتحت جوہری ذرّات کے درمیان شدید قوت کشش کو کوار کس کے گلوؤنوں کا تبادلہ کرنے کا نتیجہ قرار دیتا ہے ، قدری لون حرکیات ۔.
quantum mechanics
طبیعیات: قدری نظریے کی ریاضیاتی شکل جو ( خصوصاً تحت جوہری ) ذرّات کی حرکت اور اس کے باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے اور جس کی رو سے ذرّات کو بھی امواج قرار دیا جاسکتا ہے ، قدریہ میکانیات ۔.
quintillion
ایک ہزار کی چھٹی طاقت (یا پہلے برطانیہ میں دسویں طاقت) (بالترتیب ۱۰۱۸ اور ۱۰۳۰ ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quantify)
quantify
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔