تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"résumé" کے متعقلہ نتائج
résumé کے لیے اردو الفاظ
résumé کے اردو معانی
اسم
- خلاصہ ،روئداد ، ماحصل۔.
- شمالی امریکا مختصرشخصی کو ائف۔.
résumé के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ुलासा ,रोइदाद , माहसल।
- शुमाली अमरीका मुख़्तसर शख़्सी को आउफ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ریشَم
ایک کِیڑے کے مُن٘ھ کے لعاب کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے یہ عموماً ریشمی کپڑا بنانے کے کام آتا ہے، کوئے سے بنا ہوا ریشہ، ابریشم؛ ریشمی کپڑا
رَسْمِ جوڑَہ
(پٹھانوں کی رسم) رخصتی سے چند دن پہلے دولہا والوں کا دلہن کے لیے قیمتی کپڑے کے جوڑے اور گہنا وغیرہ لے کر جانا
ریشَم کا کِیڑا
چھوٹا کیڑا جو شہتوت کے درخت پر پالا جاتا ہے اس کے لُعابِ دہن سے ریشم کا تار حاصل کیا جاتا ہے
ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد
بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).
رُسُومِ فی صَدی
(قانون) وہ نقدی جو خدمتیاں ملک کو بعوض ان کی خدمات کے فیصدی محاصل کے حساب پر دی جائے
رُسُومِ زَمِین داری
وہ رسوم جو زمینداروں کو جاتی ہیں جس سے مکھ اور دیسپانڈیہ، سر دیسپانڈیہ اور قانون گو مراد ہیں
رَسْم کَراؤ
بیوہ کی شادی اپنے مُردہ خاوند کے بھائی وغیرہ کے ساتھ یہ خصوصاً مغربی اضلاع کی کمینی ذاتوں میں مروج ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (résumé)
résumé
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔