تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"read" کے متعقلہ نتائج

read

مُطالَعَہ

read-in

برقیاتی آلے میں محفوظ رکھنے کے لیے معلومات کا داخل کرنا۔.

read-out

کمپیوٹر یا سائنسی آلے پر نمایاں یا مندرج معلومات یا یادداشت۔.

read-write

کمپیوٹر: موجود ، محفوظ کردہ معلومات کو پیش کرنے نیز اس میں ترمیمات قبول کرنے یا مزید معلومات داخل کرنے کا اہل (قب: READ-ONLY MEMORY ).

read between the lines

بينُ السَطُور سَمَجھنا

read-only memory

کمپیوٹر: محفوظ معلومات جو تیزی سے پڑھی جاسکتی ہے، مگر اس میں ترمیم نہیں ہوسکتی۔.

ready

آمادَہ

راڑ

جھگڑا

ریڈی

آمادہ ، تیّار ، مکمل ، تیّار شدہ : (مجازً) خبردار کرنے کے لیے ایک کلمہ کہ آمادہ رہو.

readily

فَوراً

readdress

پتہ تبدیل کرنا (خط یا پارسل کا) ۔.

ready-witted

حاضِر جواب

readiness

آمادَگی

readmission

ادخال ثانی

readywitted

تیز فہم

reader

پھاڑنے والا

readymade

ready money

سکّے یا نوٹ۔.

readmittance

ادخال ثانی

ready-mixed

(کنکریٹ، مسالے ، روغن یا غذا کے لیے) ملا جلا،ضروری اجزا کا حامل، استعمال کے لیے تیار۔.

readapt

نئے سرے سے مطابقت پیدا کرنا۔.

readmit

دوبارہ داخل کرنا، واپس قبول کرنا۔.

reading

مُطالَعَہ

readopt

دوبارہ اختیار کرنا یا اپنانا۔.

readingroom

پڑھنے کا کمرہ

reading age

پڑھنے کی لیاقت، عمر کے لحاظ سے اس عمر کی اوسط استعداد پر مبنی -:

راد

پیپ، مادَہ

ready-to-wear

(پوشاک) بنی بنائی نہ کہ انفرادی ناپ کے مطابق۔.

readable

قابل مطالعہ؛ جو پڑھا جاسکے۔.

readjust

دوبارہ ٹھیک بٹھانا، نئی صورت یا پہلے کی صورت میں لانا ۔.

readership

پڑھنے والوں کی تعداد، اخبار وغیرہ کے ناظرین بحیثیت مجموعی۔.

readability

دِلچسپی سے مُطالعے کا عمل

رانڈ

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، بیوہ

رِیڈِن٘گ رُوم

مطالعاتی کمرہ ؛ کُتب خانہ کا ہال جہاں بیٹھ کر مطالعہ کِیا جا سکے.

readjustment

ترتیبِ نو

ready reckoner

کتاب یا جدول جس میں حساب کردہ رقمیں فوری حوالے کے لیے درج ہوں۔.

ریڈی میڈ

تیار شدہ، بنا بنایا

ریڈی میڈ کَپڑے

راند

جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا .

رَعْد

بادل کی گرج، گڑگڑاہٹ، ایک ابر کے دوسرے ابر سے ٹکر کھانے کی آواز

دانڈ

ظلم و جبر، ناانصافی، ڈانڈ

داڑ

رک : داڑھ .

رادِع

(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .

re-advertise

دوبارہ مشتہر کرنا۔.

رانڈیں

ران٘ڈ (رک) کی جمع ، ترا کیب میں مستعمل.

راڑ بَڑھانا

تکرار کرنا ، جھگڑے کو طول دینا ، قصہ بڑھانا .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

رانڈ کا سانڈ ، سَوداگَر کا گھوڑا ، کھاوے بَہُت ، چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا ؛ دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا .

راڑ لانا

بے جا ضد کرنا

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

راڑ کَرنا

رانڈ کا جَوائیں

ران٘ڈ کا داماد

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

رانڈ بیوَہ

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو .

راڑ لَگانا

کسی کام میں اُلجھاوا پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا

راڑ مَچْنا

راڑ مچانا (رک) کا لازم ، فساد برپا ہونا ، جھگڑا ہونا ، بحث و تکرار ہونا .

رانڈ رووے، کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصْمی رووے

ران٘ڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا ، کُنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ، ست خَصمی کیوں روتی ہے ؛ وہاں کہتے جہاں کوئی دکھاوے کی ہمدردی ظاہر کرے .

راڑ مَچانا

۱. جھگڑا کرنا ، فساد برپا کرنا ؛ ضد کرنا .

راڑ مول لینا

جھگڑا کرنا ، بلاوجہ لڑائی کرنا .

راڑ کی لینا

بے جا منوانے کے لیے ضد کرنا ، غلط بات ہر اَڑ جانا

read کے لیے اردو الفاظ

read

riːd

read کے اردو معانی

  • مطالعہ کَرنا
  • پَڑْھنا

read के उर्दू अर्थ

  • मुताले'अ करना
  • पढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (read)

نام

ای-میل

تبصرہ

read

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone