تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"realm" کے متعقلہ نتائج

realm

مُلْک

real money

نقدی،جاری سکّے یا نوٹ۔.

دال موٹ

مُون٘گ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نکم مسالے ملا کر کھاتے ہیں .

دال موٹھ

مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں

دال مَنْڈی

وہ بازار جہاں اناج فرخت ہوتا ہے ، غلہ منڈی .

دو عالَم

دنیا و عقبیٰ، دو جہاں

رُوْئے عَالَم

دِل میں

باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

دُلْمَہ پَلْوَل

سالن جو پلول میں قیمہ اور پیاز بھر کر پکاتے ہیں ، قیمہ اور پیاز وغیرہ بھر کر پکائے ہوئے پرول یا پُلول .

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

دِلْم کاٹی

(پارچہ بافی) کتائی کے لئے روئی کے گالے کو دبا کر پچکانے اور ہموار کرنے کا چوبی تختہ مع بیلن .

dilemma

دِقَّت

dilemmatic

معضلی

role model

کوئی شخص جسے کسی خا ص موقع یا کردار کے لیے موزوں نمونہ خیال کیا جائے۔.

دِل میں نَقْش ہونا

ہر وقت خیال میں موجود رہنا، نہ مِٹنے والا اثر ہونا، ایسا اثر ہونا کہ کبھی نہ بھولے

دِل میں نَقْش کَرنا

ایسا اثر کرنا کہ کبھی نہ بھولے

دِل مُشَبَّک ہونا

دل چھد جانا، دل چھلنی ہو جانا، سخت غم ہونا

ڈَولومائِٹ

(معماری) چُونے اور میگنیشیا کے مساوی تناسب کا مرکب.

ڈالومائِیٹ

ایک دھَات جو فولاد سازی وغیرہ میں کارآمد ہے ، ومتی بلور ، کیلشیم میگنیشم

دِل میں شَوق چَرّانا

یکایک کسی بات کا شوق پیدا ہونا

دِل میں نَقْش ہوجانا

ایسا اثر ہونا کہ کبھی نہ بھولے

دِل میں نَقْش کَرلینا

ایسا اثر کرنا کہ کبھی نہ بھولے

رِل مِل کر رَہْنا

اخقلاط اور محبت سے رہنا ، اِتّحاد سے رہنا ، مِل جُل کر رہنا ، گُھل مِل جانا

دِل مُرْغ

ایک قسم کا تیر

دال موٹھ والا

(مجازاً) کم حیثیت اور تباہ حال شخص ؛ حقیر آدمی .

دِل مِلْنا

انسیت پیدا ہونا، یگانگت ہونا، یکدلی ہونا، خلوص و محبت ہونا

دِلی مُحَبَّت

سچّی محبت، گہری محبت

دَلْمَہ

پنیر ڈال کر گاڑھا کیا ہوا دودھ .

دُلْمَہ

قیمہ یا پنیر بھر کر پکائے ہوئے بیگن اور ٹنڈے .

دِل میں غُبار رَکْھنا

کدورت رکھنا ، درپردہ رنجش رکھنا .

دال میں نَمَک

بہت کم، ذرا سا، تھوڑا سا

دِل مِلا

بہناپا، وہ باہمی رشتہ جو سہیلیاں آپس میں جوڑ لیتی ہیں

دِلِ مَجْرُوح

چوٹ کھایا ہوا دل، زخمی دل

دِل مَضْبُوظ کَرْنا

صبر اختیار کرنا، ضبط کرنا، ضبط سے کام لینا، حوصلہ قائم رکھنا

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

relume

پھر جلانا

دِل مِٹّی ہونا

دل کا افسردہ ہونا، بُجھا ہوا ہونا

دِلی مَسَرَّت

غیر معمولی خوشی ، سچّی خوشی .

دِل مَضْبُوط رَکْھنا

دل کو قابو میں رکھنا

دُلْمُل

کچے چنے ، وہ ہرے چنے جنھیں بھون کر کھایت جائے نیز اُبلے ہوئے کابلی چنے ؛ گدرایا ہوا پھل .

dolma

مشرقی یورپ کا ایک نفیس کھانا جو چاولوں اور گوشت سے بنتا اور انگور یا گوبھی کے پتّوں میں لپٹا ہوتا ہے۔.

dolmen

کلاں سنگی دور کی قبر جس میں دو عمودی پتھروں پر ایک لیٹواں پتھر ٹکا ہوتا ہے۔.

dolman

لمبا ترکی لبادہ آگے سے کھلا۔.

delimit

حد بندی کرنا، کسی چیز کی حدود متعیّن کرنا۔.

rollmop

ایک طر ح کا مچھلی کا اچار،سر کے میں گلائی ہوئی بغیر بھونی یا پکا ئی خار ماہی۔.

دُلْمِیان

تھیلا، خریطہ، خطوں کا تھیلا، بٹوا

dalmatic

چوڑی آستینوں کی پہلو سے کھلی ہوئی عبا جو کلیسا کے بڑے پادری یا فرماں روا ں تاجپوشی پر پہنتے ہیں۔.

dalmatian

ایک بڑا، چھوٹے کانوں کا سفید کتا جس کے جسم پر سیا ہ چتّیاں ہوتی ہیں۔.

dolomite

کیلشیم، میگنیشیم کاربونیٹ کا معدنی ٹکڑا یا پتھر۔.

dolomitic

موتی بِلوری

دِل میں نَشْتَر چُبھانا

دل پر انتہائی اثر ہونا ، نہایت متاثر ہونا .

دِل میں غُبار بَھر رَہْنا

ہر وقت کدورت رہنا

دِل میں فَرْق ڈَلْوانا

دل میں فرق ڈالنا (رک) کا تعدیہ .

delaminate

باریک تہ

delimitation

تحدید

delamination

انشقاقُ الورقہ

دِل میں سوزِش ہونا

دل غم سے جلنا

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

رِل مِل کَر

دِل مُضْطَر

بے قرار دل، بے چین دل

realm کے لیے اردو الفاظ

realm

relm

realm کے اردو معانی

  • مُلْک
  • راج
  • سَلْطَنَت
  • وِلایَت

realm के उर्दू अर्थ

  • मुल्क
  • राज
  • सल्तनत
  • विलायत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (realm)

نام

ای-میل

تبصرہ

realm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words