تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو عالَم فَراموش ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

عالَم ہو جانا

کیفیت پیدا ہونا

دو تِین ہو جانا

ایک دو تین کرنا (رک) کا لازم .

دو عالَم اُلَٹ جانا

دونوں عالموں کا تہہ و بالا ہو جانا .

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

دو ہو جانا

دو لخت ہونا ، دو ٹکڑے ہو جانا ، کسی شے کے دو برابر حصّے ہو جانا .

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

دو ٹوک ہو جانا

(دل کا صدمے سے) شق ہونا ، دو ٹکڑے ہونا ، نہایت غم زدہ ہوجانا

دو سار ہو جانا

دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو عالَم فَراموش ہو جانا کے معانیدیکھیے

دو عالَم فَراموش ہو جانا

do 'aalam faraamosh ho jaanaaदो 'आलम फ़रामोश हो जाना

محاورہ

دو عالَم فَراموش ہو جانا کے اردو معانی

  • محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

दो 'आलम फ़रामोश हो जाना के हिंदी अर्थ

  • तल्लीनता में सब कुछ भूल जाना, धर्म और संसार के प्रति सचेत न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو عالَم فَراموش ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو عالَم فَراموش ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone