تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rebore" کے متعقلہ نتائج

rebore

نیا سوراخ ڈالنا یا سوراخ کو بڑا کرنا خصوصاً اندرونی احتراق والے انجن میں-.

دوباری

ڈیوڑھی یا دہلیز.

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

رَبْرَو

راہ رو ، مسافر ، رہگیر.

رَیباری

وہ ہندی نژاد لوگ جو جانور کو تیز رفتاری ایسی عمدہ سکھاتے ہیں کہ جانور قلیل مدت میں بیحد مسافت طے کر سکتا ہے ، سانڈنی سوار.

دَبارا

(کاشت کاری) برساتی ندی یا نالے کی زمین جس پر برسات میں پانی پھیل جائے ایسی زمین دو فصلی اور کاشت کے لیے اچھی ہوتی ہے .

رَبَدا

وہ کیچڑ جو پانی کے بہاؤ سے ہو جاتی ہے

دُبْدا

دُبدھا ، شک ، تذبذب ، دُگدا .

دَبِیری

دبیر کا کام ، پیشہ عہدہ یا منصب .

دبرا

لاغر، کمزور، دبلا پتلا

رُوبَرائی

ایک قِسم کی اوکھلی.

دابِرَہ

(طِب) ایڑی کا پٹّھا ، چوپایہ کے بازو پر کا ناخن ، پرندوں کی پانْچویں اُن٘گلی

دُبارَہ

دُوبارہ ، دُوسری بار ، پھر سے .

رُبُودَہ

لے جایا گیا، اچکا ہوا، لوٹا گیا

روبِیدَہ

رُبائِیدَہ

رُوبَرُو

سامنے، آمنے سامنے، آگے، بالمقابل

رَبْڑی

پکا کر خُوب گاڑھا کِیا شکرمِلاہوا دُودھ جو گھوٹتے گھوٹتے لچّھے دارملائی سا ہو گیا ہو

رابْڑی

شکر ملا ہوا گاڑھا دودھ

عَرْبَدَہ

بد خویشی، بد خصلتی، بد طینتی، نفرت، ناپسندیدگی

دو باری

دو دفعہ ، دوسری بار.

دو بَرا

رک : دوبر

دُو بَدُو

۱. (دو حریفوں کے درمیان) مقابلہ ، جھڑپ ، لڑائی.

دو اَبْرُو

دو ابروؤں کا درمیانی حِصّہ.

خُوب رُوئی

حسن، جمال، خوبصورتی

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

داب و دَسْتُور

طور طریق، رسم و ضابطہ، قاعدہ

دَبّو دَبّو ہونا

(عور) دبَو دبَوکرنا (رک) کا لازم .

دوبارَہ زِنْدَگی پانا

مرتے مرتے جی جانا ، مرتے مرتے بچنا ، کسی شدید حادثے سے ، جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، بچ جانا.

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

دوبارَہ نِیسْت کَس را زِندَگانی

کسی کو دنیا میں دوبارہ زندگی نہیں ملتی

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

رُو بَرُو آنا

مقابل آنا ، سامنے آنا ، مدِّمقابل بننا.

رُو بَرُو لانا

(احتراماََ) سامنے لانا ، حاضر کرنا ، پیش کرنا ، کسی بزرگ یا حاکم کے آگے لانا.

رُو بَرُو کَرْنا

سامنے کرنا، سامنے لانا، بالمقابل لانا، مد مقابل بنانا

رُو بَرُو رَکْھنا

مقابل میں رکھنا ، سامنے رکھنا.

رُو بَرُو بَیٹْھنا

آمنے سامنے بیٹھنا.

رُو بَرُو کا پِیار

دکھاوے کا پیار، منھ دیکھنے کی محبت

دُو بَدُو کَرنا

بے باکی سے بات کرنا ، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بے جھجک گفتگو کرنا ، بحث ومباحثہ کرنا ، حجت وتکرار کرنا.

دُو بَدُو چَلْنا

آمنے سامنے بات ہونا ، دو ٹوک گفتگو ہونا ، ترکی بہ ترکی سوال و جواب ہونا.

رُو بَرُو ہونا

سامنے ہونا ، مقابل ہونا . آمنے سامنے ہونا.

دُو بَدُو ہونا

آمنے سامنے ہونا ، مقابل ہونا ، حجت کرنا.

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

مَقناطِیسِیَّت رُبُودَہ

عدم مقناطیسیت کا حامل ، بے بار مقناطیس ، مقناطیسی کیفیت کے برعکس

زِنْدَگی دُوبارَہ پانا

مرتے مرتے بچنا

مُقَدَّر کے رُو بَہ رُو کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

سَمّ رُبُودَہ

زہر سے پاک .

آنکھ کے رُو بَرُو

راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی

کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .

آنکھ دُو بَدُو کَرنا

آمنا سامنا کرنا، آن٘کھیں چار کرنا

آنکھ دُو بَدُو ہونا

آنکھ دوبدو کرنا کا لازم

نِگاہ رُوبَرُو

شاہی زمانے میں نقیب بادشاہ کی آمد پر نیز کسی کو بادشاہ کے سامنے پیش کرتے وقت یہ فقرہ پکارتے تھے ؛ مراد : نظر سامنے رکھو ، متوجہ رہو ، خبردار رہو

قَنْدِ دُوبارَہ

جو قند دوبارہ صاف کیا جائے اور اس میں میل نہ رہے ؛ وہ عمدہ بات جو دوبارہ کی جائے ، عمدہ کلام ؛ پھر کہنا ، لبہائے معشوق یا اعادۂ کلام پُر مضمون و عمدہ .

سِیت رابْڑی

جوار ، باجرے یا مکئی کا چھاچھ میں پکایا ہوا دلیا (چھاچھ اور دلیے کو مِلا کو پہلے دُھوپ میں رکھتے ہیں پھر پکا رات بھر رکھ چھوڑتے ہیں ، صبح کو چھاچھ مِلا کر کھاتے ہیں تاکہ جسم سرد رہے) ، اسے صرف رابڑی بھی کہتے ہیں .

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے رُو بَرُو

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھوں کے رُو بَرُو

سامنے، موجودگی میں، رو بہ رو

سائِیں تیری یاد میں جس تَن کِیتا خاک، سونا اُس کے رُوبرو ہے چُولھے کی خاک

جو فنا فی اللہ ہوا اس کی نظر میں دولتِ دنیا خاک ہے

rebore کے لیے اردو الفاظ

rebore

ˌriːˈbɔːr

rebore کے اردو معانی

فعل

  • نیا سوراخ ڈالنا یا سوراخ کو بڑا کرنا خصوصاً اندرونی احتراق والے انجن میں-.

اسم

  • اس کا عمل۔.
  • اس عمل سے گزرا ہوا انجن۔.

rebore के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • नया सूराख़ डालना या सूराख़ को बड़ा करना ख़ुसूसन अंदरूनी एहतिराक़ वाले इंजन में-

संज्ञा

  • इस का अमल।
  • इस अमल से गुज़रा हुआ इंजन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rebore)

نام

ای-میل

تبصرہ

rebore

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone