تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"relief" کے متعقلہ نتائج

relief

ابھرا ہوا

رِلِیف

پیتل کی ایک نِب کا نام جو "جی" نِب سے موٹی اور "زڈ" نِب سے پتلی ہوتی ہے .

relief road

برط ٹریفک کو گنجان علاقوں سے بچا کر لے جانے والی امدادی سڑک۔.

relief map

صرف خطوط کی جگہ رنگوں کے امتزاج سے نشیب و فراز کا تأثر دینے والا نقشہ۔.

رِیلِیف فَنْڈ

سرمایۂ امداد ، امدادی رقم.

رِیلیف کَمیٹی

امدادی مجلس.

relief printing

معنی ۲۔.

رِیلِیف کَیمپ

عارضی امدادی قیام گاہ.

delf

reel off

جد و جہد کے بغیر کوئی چیز پیدا کرنا

دو اَلِف

(تجوید) الف جس پہ مد کا نشان ہو (آ) ، الف مد آ ، دو الف کے برابر ایک آواز، کھین٘چ کر پڑھا جانے والا الف.

bas-relief

سنگ تراشی یا کندہ کاری جس میں نقوش سطح سے قدرے ابھرے رہتے ہیں۔.

out-relief

تواریخ: برط محتاجوں، ناداروں کو دی جانے والی امداد جو کسی امدادی کارگاہ سے وابستہ نہ ہوں۔.

dealfish

فیتہ ماہی

dolefulness

آزردگی

دِل اَفْزائی

حوصلہ بڑھانے کا عمل ، ہمّت افزائی ، دل رکھنا.

rule of the road

یہ قانون یا قاعدہ کہ ٹریفک کس ہاتھ پر چلے گا، جو سواروں اور جہازوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جبکہ وہ ایک دوسرے کے پاس سے گزررہے ہوں۔.

دو لَفْظ

مختصر بات ، مختصر سی گفتگو ، دو بول .

دِل فَریب آواز

دل لبھا لینے والی آواز، نہایت مؤثر آواز

دِل فَزا

دل کو اچھا لگنے والا، دلکش، حسین

دو لَفْظی

دو لفظ کا ، مختصر ، اجمالی .

دِل فَروز

دل کو روشن کرنے والا، مسرَت کا احساس پیدا کرنے والا، فرحت و انبساط پیدا کرنے والا، فرحت انگیز

دِل اَفْروز

دل کا روشن کرنے والا، فرحت و انبساط پیدا کرنے والا

doleful

اَلَم ناک

delft

کُوزہ

دِل اَفْروزی

دل کو روشن کرنے کا عمل یا کیفیت ، فرحت انگیزی.

دُلْفِین

کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن

دِل فَروش

دل بیچنے والا، عاشق، دل پھیکنے والا

rail fence

امریکا خصوصاً: لوہے کی سلاخوں کا جنگلہ ۔.

دِل اَفْزا

دل کو بڑھانے والا، حوصلہ بڑھانے والا، ولولہ انگیز

real life

حقیقی زندگی، افسانے کے برخلاف۔.

rule of thumb

عمومی ضابطہ جو تجربے یا رواج پر مبنی ہو ،نہ کہ نظریے یا قانون کے تحت ۔.

rule of three

اربعۂ متناسبہ کا قاعدہ ، دو اعداد یا رقوم کے باہمی تناسب کے مطابق کسی تیسرے کا متناسب عدد تلاش کرنا۔.

دِل فَریب

دل کو رجھانے والا، فریفتہ کرنے والا، دلکش

داءُ الْفِیل

(طب) ایک بیماری جس میں پان٘و پِنڈلی سمیت پُھول کر ہاتھی کے پان٘و کے مشابہ ہو جاتا ہے، فیل پا

دِل فِگار

دل ٹوٹا ہوا، سخت غمگین، محزون، منحرف، عاشق

دِل اَفْگار

رنجیدہ، غمگین، دُکھی

دِل فَریبی

دل کو لُبھانے کا عمل یا کیفیت، دلکشی

دِلْ فِگاری

سخت آزردگی ، غمگینی حُزن

دِل اَفْگاری

غم زدگی ، رنج ، اندوہ.

دال فے ہونا

دال فے عَین ہونا، دفع ہونا، دور ہو جانا، چلے جانا

دِل فَتْح کَرْنا

خوش کر دینا گروبدہ بنا لینا ، دل جِیت لینا

دِل اُفْتادَہ

بددل، شکستہ خاطر، دل شکستہ

دِل فَسُرْدَہ

غمگین، اداس، بجھا ہوا دل، قلب مضطر

دِل فِدا ہونا

عاشق ہونا، مائل ہونا

عِیدُ الْفِصْح

رک : عیدِ فصح.

دِل فَولاد ہونا

سخت دل ہونا ، بے رحم ہونا

دال فے عَین ہونا

دفع ہونا، دور ہو جانا، چلے جانا

عَدْلِ فارُوقی

حضرت عمر خلیفۂ دوم کا انصاف، بہترین انصاف

عِیْدُالْفِطْر

(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں

دو لَفْظوں میں

مختصر الفاظ میں ، چند لفظوں میں .

دِل فَسُرْدَہ

غمگین، اداس، بجھا ہوا دل، قلب مضطر

دِل فَرْحَتْ یاب ہونا

دل خوش ہونا، مسرور ہونا

دِلِ اَفْسُرْدَہ

قلب غمگین، مایوسی، دلی مایوسی، غم کی بات، اداس دل، مایوس کن

دِل فَرِیبِنْدَہ

رک : دل فریب

داءُ الْاِفْرَنْجی

(لفظاً) افرن٘جی یا افرن٘گیوں کی بیماری؛ (طب) ایک متعدی بیماری جس کے باعث مریض کے جسم پر خصوصاً زیر ناف سُرخ دانے نمودار ہو کر رفتہ رفتہ زخم کی صورت اختیار کر لیتے ہیں ، آتِشک، آبلہ ، فرن٘گ ، باد فرن٘گ فرن٘گ باو، داء الزہری.

roll-on roll-off

برط (عموماً وصفی) (جہاز یا سامان نقل و حمل کاسلسلہ) جس کے تحت گاڑیاں مسافروں سمیت سیدھی جہاز پر سوار ہوجائیں اور منزل پر پہنچ کر اتر جائیں ۔.

relief کے لیے اردو الفاظ

relief

rɪˈliːf

relief کے اردو معانی

  • ابھرا ہوا
  • ابھرواں تختی
  • چِین
  • آرام
  • خَلاصِی
  • مَدَد
  • راحات
  • درمان
  • فُرْصَت

relief के उर्दू अर्थ

  • उभरा हुआ
  • उभरवाँ तख़्ती
  • चीन
  • आराम
  • ख़लासी
  • मदद
  • राहात
  • दरमान
  • फ़ुर्सत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (relief)

نام

ای-میل

تبصرہ

relief

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone