تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"resile" کے متعقلہ نتائج

resile

دب کر یا پچک کر سابقہ حالت میں واپس آنا؛ ٹپہ کھا کر واپس آنا ۔.

رِسالا

کئی سو سواروں کا دستہ، رک : رِسالہ

رَسِیلا

رس بھرا، عرق دار، شاداب

رَسِیلی

رسیلا رک کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

رِسالَہ

۱. مُختصر اور چھوٹی سی کتاب ، کِتابچہ.

رَسالا

رس بھرا ، رسیلا ، شیریں ، لذیذ.

رَسالی

رسیلی، رس بھری، شیریں

resale

خریدی ہوئی چیز کو بیچنا، باز فروخت۔.

ریشِیلا

ریشہ دار ، ریشہ والا.

دِیسالَہ

گُزشتہ سال ، وقت .

دَشِیلا

خوش گُزاراں ، اچّھی حالت میں ، خوش قِسمت ، خوش نصیب ، صاحبِ اقبال .

resale price maintenance

صنعت کار کا کسی مصنوعہ شے کی باز فروخت کے کم سے کم دام متعیّن کردینے کا طریقہ ۔.

رِسالَہ کا رِسالَہ

(کنایۃً) بہتات ، اَفراط ہجوم (کسی چیز کی کثرت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

رِسالَہ نِکالْنا

رِسالہ شائع کرنا، ہفت روزہ، ماہنامہ یا سہ ماہی پرچہ شائع کرنا

رَسُولی

رسول کے متعلق، رسول کی طرح کی

رَسَولی

کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری، سَلمہ

رُسِیلا

جس کے سر میں خشکی ہو ، پیڑیلا ، پھوسی دار

رُوسْلی

(کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے

دَسْلو

دس کا عدد ، ۱۰ .

rosolio

الکحل، شکر اور خوش ذائقہ مسالوں سے تیار کیا ہوا ایک مفرح مشروب۔.

roseola

طب: سرخ دانے یا جلدی سوزش جو خسرہ، میعادی بخار،تپ محرقہ، آتشک وغیرہ میں نکل آتے ہیں، سرخ بادہ۔.

rosella

جنس Platycercus کا کوئی آسٹر یلیا ئی شوخ رنگ طوطا۔.

rissole

ایک ڈش جس میں مسالے دار گوشت میں ڈبل روٹی کا چورا ملا کر تل لیا جاتا ہے۔.

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دُوشالے

دوشالا/ دوشالہ، کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

رِیشائِیلی

رک : رِیشائیل.

دُشالَہ

پشمینہ کی چادروں کا جوڑا، ایک قسم کی اونی گرم چادر جس کے کنارو پر کڑھائی ہوتی ہے

رِسالَہ گھوڑا

فوجی سواروں کا گھوڑا.

رَسِیلی آواز

وہ آواز جس کے سننے سے لطف آئے، میٹھی زبان، سریلی آواز

رِسالَہ دار

سو سواروں کا افسر، رسالدار

رَسِیلی آنکھ

وہ آنکھ جس میں نشہ کی سی کیفیت ہو، مخمور آنکھ، لگاوٹ بھری آنکھ (عموماً جمع میں مستعمل)

رِسالَہ بازی

ایک دُوسرے کے خِلاف کِتابچوں کی اِشاعت.

رِسالَہ داری

رَسِیلی آنکھیں

رَسِیلی باتیں

میٹھی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں

رَسِیلا پَن

رسیلا کا اسم کیفیت، تازگی، شادابی شیرینی

رَسیلی بولی

نرم بولی، بھلا معلوم ہونے والا لب و لہجہ

دو سالَہ

دو برس کا، دو برس کی عمر کا، دو برس پرانا، ہر دو برس بعد ہونے وال

دَس سالَہ

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

رِسالت پناہ

رِسالَت مآب

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم.

رِسالَۂ بَرْقِیَہ

ٹیلیگرام.

رِسالَتِ مُحَمَّدِیَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت ، حضورؐ کا منصب یا پیغام.

رِسالَۂ فَوج

سوار فوج ، وہ فوج جو گھوڑوں وغیرہ پر سوار ہو.

رِسالَۂ عُجالَہ

وہ کِتاب یا رِسالہ جو جلد بازی کا نتیجہ ہو ، عُجلت میں لِکّھی ہوئی کتاب.

رِسالَتِ مَآب

رِسالَت پَناہی

منصبِ ہدایت کا ٹھکانا ، مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم .

رِسالَت پَہُنچانا

پیغام پہن٘چانا ، پیغام رسائی کرنا.

رِسالَتی

رسالت کا ، پیغمبر کا.

deselect

سیاسیات: کسی انتخابی حلقے کے لیے نامزد کرنے یا برقرار رکھنے سے انکار کرنا۔.

رِسالَت

۱. پیام لیجانے اور پہن٘چانے کا کام ، ایلچی گری ، سفارت.

رِسالَجات

رِسالے ، رِسالہ (رک) کی جمع.

desalinate

نمک الگ کرنا (خصوصاً سمندری پانی) بے نمک بنانا۔.

عَرْشِ عُلےٰ

بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش

عَرْشِ عُلیٰ

بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش

عَرْشِ عُلا

بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش

دوشالے میں ٹاٹ کا حاشِیہ ہونا

کسی اچھی چیز کو بُری چیز سے ملانا، اعلیٰ کو ادنیٰ سے نسبت دینا.

دوشالے میں ڈھانپ کَر پیش کَرنا

لطیف پیرایہ میں بیان کرنا، دوشالا میں لپیٹ کر.

دوشالے میں لَپیٹ کے

درپردہ، اشارے کنایہ میں.

resile کے لیے اردو الفاظ

resile

resile کے اردو معانی

فعل

  • دب کر یا پچک کر سابقہ حالت میں واپس آنا؛ ٹپہ کھا کر واپس آنا ۔.
  • لچکدار ہونا ؛تلافی مافات یا دب کر ابھرنے کی صلاحیت کا اظہار کرنا ۔.
  • (عموماً بعدہ، from) کسی عمل کو ترک کرنا ؛ چھوڑ کر پلٹ آنا ۔.

resile के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • दब कर या पचक कर साबिक़ा हालत में वापिस आना; टप्पा खा कर वापिस आना ।
  • लचकदार होना ;तलाफ़ी माफ़ात या दब कर उभरने की सलाहीयत का इज़हार करना ।
  • (उमूमन बादा, from) किसी अमल को तर्क करना ; छोड़कर पलट आना ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (resile)

نام

ای-میل

تبصرہ

resile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone