تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rest" کے متعقلہ نتائج

rest

آرام

دَشْت

جنگل یا میدان، صحرا، ریگستان، غیر آباد علاقہ، بیابان

rest mass

طبیعیات: کسی جسم کی کمیت حالت سکون میں ۔.

rest day

آرام میں گزرنے والا دن۔:

rest-harrow

یورپ اور بحیرۂ روم کے علاقے کا جنس Ononis سے تعلق رکھنے والا ، سخت جڑ والا پودا ، جسے عربی میں عجرم کہتے ہیں ۔.

rest-cure

آرام کے ذریعے شفا یابی ، عموماً چند ہفتے کی فراغت بطور علاج۔.

rest home

دارالضعفا ء جہاں بوڑھے یا کمزور لوگوں کی دیکھ بھال کی جائے ۔.

rest house

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

رِسْٹ ہاؤُس

آرام گاہ ، مہمان خانہ ، قیام گاہ ، ڈاک بنگلہ.

ریسْٹ ہاؤُس

کسی مقام پر قیام کرنے کا سرکاری ٹھکانہ ، ڈاک بنگلہ ، قیام گاہ.

دَسْت

ہاتھ، پنجہ

restive

بے چَین

رَسْت

طرف، جانب

راسْت

۱. سیدھا (ٹیڑھا کا مقابل) .

restore

restiveness

بے صبری

restroom

امریکا خصوصاً : کا ر خانے دکان وغیرہ میں عام غسلخانہ یا بیت الخلا۔.

restorer

بحال کرنے والا

restiform

دھاگے جیسا

restitute

restrictive

اِمْتِناعی

دِشْٹ

نِگاہ، نظر

restudy

مکرّر مطالعہ، نئی تحقیق کرنا۔.

دِشْت

نظر

restage

(کسی ڈرامے وغیرہ کو ) پھر کھیلنا ،کرنا ، دکھانا ۔.

resting

مُنْحَصِر

restock

دوبارہ یا مختلف طریقے سے ذخیرہ کرنا ۔.

restart

پھر شروع کرنا ، مکرر آغاز کرنا ، نئی طرح ڈالنا۔.

restate

دو بارہ یا نئے پیرایے میں بیان کرنا ، خصوصاً مزید صراحت کے ساتھ ۔.

restorable

بحالی کے قابل

restrain

دَبانا

restrict

محدود کر دینا

restring

(منکے وغیرہ ) نئی ڈوری میں پرونا ۔.

restraining

انسداد کرنا

restatement

دوبارہ دیا گیا یا نیا بیان

restrained

پا بہ گل

restricted

مَحدُود

restrainable

باز‌رکھنے کے قابل

restraint

اِمْتِناع

resting place

آرام کرنے کے لیے مخصوص جگہ ، ٹھکانا ، آرام گاہ ۔.

restorative

صحت و توانائی بحال کرنے والا۔.

restricted area

برط وہ علاقہ جہاں گاڑیوں پر مقررہ رفتار کی پابندی عائد ہو ۔.

restraint of trade

آزاد منڈی کے معاملات میں مداخلت ۔.

restrictive clause

قواعد: جملہ موصولہ جو اصل جملے کے ساتھ وصل ہو عموماً اردگرد کومے کے بغیر۔.

restriction enzyme

حیاتی کیمیا: ایک خامرہ جو ڈی این اے کو اساسوں کے ایک مخصوص سلسلے میں سے کسی پر یا اس کے نزدیک تقسیم کرتا ہے ۔.

restrictive practice

برط: تجارتی مقابلے ، مسا بقت یا پیداوار کو محدود رکھنے کی بابت سمجھوتا ، یا تاجروں میں باہمی مفاہمت۔.

restaurant

مَطْعَم

restrainer

ضابِط

restrainedly

اپنے آپ پر قابو رکھتے ہوئے ، طبیعت کو روکتے ہوئے ۔.

داشْت

پرورش، پرداخت، تربیّت

restrictionist

پابندی کے حق میں

restoration

بَحالی

restitution

(اکثربعدہ، of ) کوئی چیز اصل مالک کو واپس پہنچا نے کا عمل ۔.

restriction

قَید

restem

دھار پر چڑھنا

rester

آرام کرنے والا شخص

restaurateur

وضاحت : لفظ restaurateur کو اکثر اوقات restauranteur لکھ دیا جاتا ہے لفظ restaurant سے تسامح کے طور پر۔.

restless

بے چَین

restorationism

عیسائیت کے ابتدائی دور کے عقائدو رسوم کی باز یافت یا احیائے دین مسیحی کی جو شیلی تحریک۔.

rest کے لیے اردو الفاظ

rest

rest

rest کے اردو معانی

  • آرام
  • چِین
  • فُرْصَت
  • پڑنا
  • قَرار
  • راحات
  • سُکُون
  • سُکُوت
  • آرام کَرنا
  • آرام دینا
  • بَقِیَہ

rest के उर्दू अर्थ

  • आराम
  • चीन
  • फ़ुर्सत
  • पड़ना
  • क़रार
  • राहात
  • सुकून
  • सुकूत
  • आराम करना
  • आराम देना
  • बक़िया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rest)

نام

ای-میل

تبصرہ

rest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone