تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"revere" کے متعقلہ نتائج
revere کے لیے اردو الفاظ
revere کے اردو معانی
- اِحْتِرام کرنا
- عِزَّت دینا
revere के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इहतिराम करना
- 'इज़्ज़त देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَفصِلِ دَوَری
(طب) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جس کی حرکت اپنے محور پر چکی کی طرح ہو ؛ جیسے : سر گردن کے دوسرے مہرے کے زائدہ محور یا زائدہ سینہ پر گھومتا ہے ، مفصل محوری
چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا
تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے
ریوْڑی کا چَکَّر
ریوڑی والے کا پھیر ، مراد : بکھیڑا ، چکّر یا پریشانی جس سے چُھٹکارا مشکل ہو (تلمیح اس کہانی کی طرف کہ کسی نے نادانی میں اس طرح ریوڑی کھانے کا ذِمّہ لے لیا کہ ہر بار پہلے سے دُگنی کھائے گا ، چند ہی بار میں نوبت ہزاروں تک پہن٘چی).
riviera
معتدل آب وہوا کے علا قوں کا سا حلی تفر یحی سبزہ زار، خصو صاً جنوب مشر قی فرانس اور شمال مغر بی اٹلی کا۔.
اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے
اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے
اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچے گاجَر کھائیں
ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے
اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں
ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے
ریوْڑی کا پھیر
ریوڑی والے کا پھیر ، مراد : بکھیڑا ، چکّر یا پریشانی جس سے چُھٹکارا مشکل ہو (تلمیح اس کہانی کی طرف کہ کسی نے نادانی میں اس طرح ریوڑی کھانے کا ذِمّہ لے لیا کہ ہر بار پہلے سے دُگنی کھائے گا ، چند ہی بار میں نوبت ہزاروں تک پہن٘چی).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (revere)
revere
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔