تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rooty" کے متعقلہ نتائج

rooty

جڑدار

duty

فَرْض

dotty

خال خال

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

ڈِیوْٹی لَگْنا

ڈِیوٹی لگانا (رک) کا لازم ، کام سپرد ہونا ، فرض سون٘پا جانا .

ڈِیوْٹی لَگانا

فرض سون٘پنا ، کام پر لگانا ، کام پر مُتعّین کرنا .

ڈِیوْٹی بَجانا

فرائضِ منصبی انجام دینا ، خِدمت انجام دینا .

رُتْیائی

موسم کا اثر.

رُتْیانا

موسم سے متاثر ہونا، موسمی اثرات قبول کرنا.

دُتْیا

دشمن

رَتْیاں

راتیں

deity

خُدا

ditty

چھوٹا گیت

ratty

چوہوں سے بھرا یا پٹا ہوا؛ چوہوں سے متعلق ۔.

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

روٹِیاں اُدھیڑْنا

(بازاری) مُفت کی روٹیاں کھانا ، دُوسرے کے سرکھانا ، روٹیاں مڑوڑنا.

روٹیاں توڑنا

خود کُچھ نہ کرنا اور دُوسروں کی کمائی کھانا، مُفت کی روٹیاں کھانا

روٹِیوں پَر پَڑْنا

دُوسرے کی روٹیوں گُزر کرنا.

روٹِیوں کے لالے پَڑنا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹِیوں کے لالے پَڑ جانا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹِیاں دینا

نان نفقہ دینا.

روٹِیوں میں داغ لَگ جانا

عیش و عشرت میں خلل پڑ جانا، کھانے پینے میں کمی واقع ہونا

روٹِیاں سِیدھی ہونا

کھانا مِلنا، روزی حاصل ہونا، گزربسر ہونا

روٹِیاں لینا

ذریعۂ معاش سے محروم کرنا ، بے روزگار کرنا.

روٹِیوں کا سَہارا

روٹیوں کا ٹھکانا ، روزی کا انتظام ، گزر بسر کا ذریعہ.

روٹِیاں لَگْنا

تنور میں روٹیاں پکنا

روٹِیاں چَلْنا

کھانے کو ملنا، پیٹ پالنے کی صورت نکلنا، گُزر بسر ہونا

روٹِیاں کھانا

کمائی کھانا ، کسی کام یا پیشے کو اختیار کر کے اس کی آمدنی سے اپنا پیٹ پالنا.

روٹِیوں کا مارا

بھوکا، کنگال، قحط زدہ

روٹِیوں کا ٹوٹا

کھانے کی قِلت ، معاش کی تنگی ، مفلسی.

روٹِیوں کا ٹِھکانا

روزی کا انتظام ، معاش کا وسیلہ.

ditty bag

بُقْچی

ditty box

صَنْدُوقْچَہ

روٹِیوں کے لالے ہونا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

روٹِیوں کو مُحتاج ہونا

مُفلس ہونا ، غریب ہونا ، کنگال ہونا ؛ بے روزگار ہونا.

روٹِیوں سے لَگْنا

روٹی سے لَگْنا، برسر روزگار ہونا، روزی ملنا

رَٹائی

زبانی یاد کرلینے کا عمل ، رٹنے یا حِفظ کرلینے کا عمل.

رَتِیانا

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

رِتائی

ریتنے کی اُجرت یا کام، ریتنا

رَوتائی

راوت ہونے کی کیفیت، اس کا عہدہ، سرداری، نمبرداری

دُوتیا

قمری مہینے کے ہر ایک مرحلہ کی دوسری تاریخ، دوج

دوتائی

دوئی ، دو ہونا.

دُوتائی

پیغام، سندیسا، قاصد کاعہدہ، پیشہ یا نوکری

راتِیانَہ

رک : راتینج .

دانتِیا

ریہہ کا نمک جو اکثر پینے کا تمباکو تیز کرنے کے واسطے دغاباز دکاندار کام میں لاتے ہیں

رَتْیَل

ایک چڑیا جو رات کو چاندنی میں بولتی ہے .

راتِیانَج

صنوبر کے درخت کا گوند ، راتینج (رک)

retype

دوبارہ ٹائپ کرنا، خصوصاً غلطیوں کو درست کرنے کے بعد۔.

retying

کا حالیہ ۔.

رَونٹیا

رک : رون٘ٹی (۲)

دَنتوئی

(کاشت کاری) ڈنٹھلی ، وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں .

دَنتْیالا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے .

دو تَئی

(خیَاطی) رک : دوتہی (الف) معنی نمبر ۲

stamp duty

بعض طرح کی قانونی دستاویز پراسٹامپ محصول ۔.

مُفت کی روٹِیاں توڑنا

بلا محنت و مشقت کھانا ، کام کیے بغیر اُجرت حاصل کرنا ۔

دو روٹِیاں دینا

تھوڑا سا کِھلانا ؛ تھوڑی سی مدد کرنا .

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

دو روٹِیوں کا سَہارا

گزر اوقات کا آسرا ، بہت تھوڑی آمدنی .

rooty کے لیے اردو الفاظ

rooty

rooty کے اردو معانی

صفت

  • جڑدار
  • جڑیلا

rooty के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जड़दार
  • जड़ीला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rooty)

نام

ای-میل

تبصرہ

rooty

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone